جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کے پیچھے وجہ سرکاری پیسہ کا استعمال بھی ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا توڑ ڈھونڈنے کے بعد ہی عمران خان کی سیاست کا بھی توڑ ملے گا۔
تجزیہ کاروں نے کہا کہ صدر...
عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر قائم کیسز ختم ہوجایں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سینئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر قائم تمام کیسز ختم ہوجائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز...
چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر میدان میں آگئیں ۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک فلسطینی بچہ ہے اور ایک اسرائیلی بچہ ہے اور دونوں ہی جگہ سے...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی عمران خان کی سالگرہ پر مبارکباد۔۔ عمران خان کا کیریئر ریکارڈ ااور یادگار میچ کی ویڈیو جاری کردی
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 71برس کے ہو گئے,پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خان کی سالگرہ پر مبارکباد دی,عمران خان کا کیریئر ریکارڈ ااور یادگار میچ کی ویڈیو جاری کردی
پی سی بی...
امریکا نے واضح کردیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانی شہریوں کے مظاہرے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔
امریکا کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس پر...
سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے ڈیل سے متعلق ساری خبریں مسترد کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جی این اپنے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمیدبھٹی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج بھی جیل میں اپنی لیگل ٹیم سےآج بھی ملاقات کی، اور...
چوہدری اعتزاز احسن کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا ظرف بہت بڑا ہے اسے ن لیگ نا سمجھیں، چیئرمین بلاول اور آصف زرداری نے کبھی عمران خان سے میری ملاقاتوں یا بیانات پر نہیں پوچھا ، پیپلزپارٹی میری جماعت ہے میں سی ای سی کا ممبر ہوں اور ہر اجلاس میں جاتا ہوں، لطیف کھوسہ بطور وکیل عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں۔...
ایچ آر سی پی کا خواتین کارکنوں کی مسلسل حراست اور عمران خان سے روا سلوک پر اظہار تشویش
سیاسی کارکنوں کے ساتھ کیا جانے والا ایسا سلوک ریاستی اداروں کے حق میں نہیں ہے: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی طرف سے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خواتین کی مسلسل حراست پر...
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے کے بعد دہشت گردوں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے: رہنما پی ٹی آئی
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام "خبر مہربخاری کے ساتھ" میں الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی...
سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید کے بعد گذشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی تاریخ کے حوالے سے بنائی گئی نئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں بالآخر سابق کپتان عمران خان کو شامل کیا گیا، جس پر صارفین نے کہا سافٹ ویئراپ ڈیٹ ہوگیا، عدیل راجہ نے لکھا سوشل میڈیا صارفین کے مطابق پی سی بی کا سافٹ...
جب حلیف حریف بن جائیں تو پھر معاملہ بدل جاتا ہے، سوچ اور فکر بھی تبدیل ہوجاتی ہے، ایسا ہی کچھ عمران خان اور علیم خان کے درمیان ہوا، جاوید چوہدری نے علیم خان سے انٹرویو میں سوال کیا آپ کو کیا لگتا عمران خان سزا برداشت کر لیں گے۔
جاوید چوہدری کے سوال کے جواب میں علیم خان نے کہا ان کے پاس آپشن کیا...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ان دنوں مشکلات کا شکار ہیں، توشہ خانہ کیس میں اٹک جیل میں قید ہیں، کسی نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا تو کوئی ساتھ دینے کے لیے ہر لمحہ تیار ہے، تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے جیل میں والدہ ملاقات کیلئے آئیں توبہت دکھ ہوا والدہ کو جیل کے باہر 4، 5 گھنٹے انتظار...
نوازشریف واپس آئیں، سزائیں معاف ہوں، عمران خان جیل میں ہوں، پلڑے ایسے برابر ہوں گے،ارشاد بھٹی
سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ اس وقت بس اتنی سی کسر رہ گئی ہے کہ نواز شریف واپس آئیں، ان کی نااہلی کا خاتمہ ہو، عمران خان جیل میں ہوں اور نواز شریف الیکشن کو لیڈ کریں۔
تفصیلات کے...
اٹک جیل میں کئی افسران عمران خان کے پرستار نکلے، عارف حمید بھٹی
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جب عمران خان کو اٹک جیل منتقل کیا گیا تو وہاں کے کئی افسران اور ملازم عمران خان کے پرستار نکلے،اب پتا نہیں انہیں کیا سزا ملتی ہے۔
92 نیوز کےپروگرام بریکننگ پوائنٹ ود مالک میں...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں مشیر برائے قومی سلامتی رہنے والے جان بولٹن نےعمران خان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک اپنے پیغام میں جان بولٹن کا کہنا تھا کہ سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پاکستان میں عدم استحکام اور بحران صورتحال کی...
توشہ خانہ کیس سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار پرتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین کو وقتی ریلیف ملا ہے، سارے معاملے پرحکومت کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑے گا،جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا وقتی ریلیف ملا ہے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو کیونکہ عدالت...
سینئر صحافی و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان انتخابات میں شکست کے بعد بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اور جارحانہ سیاست جاری رکھیں گے۔جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاخیبرپختونخوا میں پرویز خٹک کی جماعت میں پی ٹی آئی کے بہت کم لوگ شامل ہوئے ہیں،...
جیو کے پروگرام ” آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی جیو نیوز اعزاز سید نے دعویٰ کیا کہ توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف کو اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے دائر کیس میں عمران خان کی زیادہ سے زیادہ دو ماہ میں گرفتاری اور سزا ہوجائے گی۔
صحافی نے کہا کیس میں عمران...
کم وقت میں اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر راج کرنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا ان دنوں تنقید کی زد میں ہیں، جنت مرزا کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ اپنا موازنہ کرنا مہنگا پڑا، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔
گزشتہ دنوں حسن چوہدری کے ساتھ ایک انٹرویو میں جنت مرزا نے کہا...
ڈان نیوز کے اینکر عادل شاہ زیب نے استحکام پارٹی کے علیم خان کو اپنے پروگرام میں شریک کیا، علیم خان نے ویڈیو میں چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا آج عمران خان کہتے ہیں میری سوسائٹی غیر قانونی ہے لیکن اسی سوسائٹی کے لیے زمین، خان کی درخواست پر ان کے دوست گولڈی سے خریدی، خان نے کہا گولڈی نے میرے...