وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا پی ٹی آئی اور عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی ہے، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا، مینار پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ اور توشہ خانہ پر روشنی ڈالیں۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہا قوم کو بتائیں چار سال مہنگائی، بے روزگاری اور تباہی کے دلدل میں پاکستان کو دھنسایا، ملک...
عمران خان کے شدید ناقد مبشر لقمان بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور
جہاں سوشل میڈیا موجود نہیں وہاں بھی بچہ، بوڑھا ہو یا عورت سب ایک ہی نام لے رہے ہیں وہ عمران خان ہے: سینئر صحافی
سینئر صحافی وتجزیہ نگار مبشر لقمان جو عمران خان پر ماضی میں شدید تنقید کرتے رہے ہیں وہ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور...
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیے گئے ریکارڈ کے مطابق عمران خان پر پنجاب میں 84 جب کہ اسلام آباد میں 43 مقدمات درج ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کے...
اللہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا: صدر مملکت
وقت کی ضرورت ہے کہ تمام سیاست دان یکجا ہوں اور میرے پیارے وطن کو مشکلات سے نکالیں: ڈاکٹر عارف علوی
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین سابق وزیراعظم عمران کان آج جوڈیشل کمپلیکس پہنچے تو ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے باہر ہی حاضری...
اداکار و گلوکار فرحان سعید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حق میں بول اٹھے، ٹوئٹر پیغام میں واضح کیا قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن لیں! ایسا کرنے سے آپ اس قوم کو ہمیشہ کے لیے ایک ہجوم بنا دیں گے،وہ اور بات ہے اگر آپ چاہتے ہی یہ ہیں لیکن اللہ...
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن ملتوی کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف لندن میں مہنگے سٹوروں کے چکر لگا رہا ہے اور یہاں غریب سستے بازار میں دھکے کھا رہا ہے۔
ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پر پابندی اور...
چیئرمین برابری پارٹی پاکستان گلوکار جواد احمد عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اس بار انہوں نے ایک ایسی ویڈیو پر تبصرہ کیا ہے جس میں ایک کمسن بچہ پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا رہا ہے اور اس کی بیک گراؤنڈ پر جواد احمد کا ہی گانا لگا ہوا ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر انس حفیظ نامی...
عمران خان کی تنقید پر مریم نواز سیخ پا جوابی ٹوئٹ داغ دیا، براہ راست ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھو تو کل کے طاقتور لوگ آج کیسے زوال کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ججز مخالف مہم پر عمران خان ججز کے دفاع میں سامنے آئے اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر کو کرپشن کے پیسے پر پلنے والی...
مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے اگر عمران خان کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات لیں اور 3 سے 4 ماہ کیلئے اگر انتخابات مؤخر ہو بھی جاتے ہیں تو کوئی قیامت برپا نہیں ہو گی۔
نجی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ اگر قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی وقت...
ٹوئٹر انتظامیہ تحریک انصاف اور عمران خان کے حامیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل کرنے لگی۔
معروف آسٹریلوی صحافی و لکھاری سی جے وورلیمان نے کہا ہے کہ ایلون مسک اپنے پلیٹ فارم (ٹوئٹر) سے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کے اکاؤنٹ معطل کر رہے ہیں۔
غیر ملکی صحافی نے اپنے...
توشہ خانہ یا آڈیولیکس کے ذریعے عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش کا کوئی پختہ نتیجہ نہیں نکلا جس کا ثبوت یہ ہے کہ ضمنی انتخابات میں متعدد بار مرکزی حکومت کو شکست ہوئی اور پھر پنجاب اسمبلی بھی اس کی مرضی کیخلاف تحلیل ہو گئی۔
اس لیے اب آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ کرنے کیلئے ن...
وزیراعلیٰ پنجاب چوہددری پرویز الہٰی کہتے ہیں عمران خان کی آواز پر لبیک کہا، آئندہ بھی ساتھ دینگے، اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران سیٹ اپ مشاورت سے تشکیل پائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہور میں مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس کے بعد قانونی و آئینی پہلوؤں کا جائزہ لیا...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی لیڈر شپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے صوبائی اور مرکزی لیڈرشپ کو اپنے حتمی فیصلے سے آگاہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں...
معروف صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اندرونی کہانی سنا دی۔
نجی چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا کہ فروغ نسیم جنرل (ر) باجوہ کے پاس پوچھنے گئے تھے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا، جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ویسا نہیں ہوگا جیسا انہوں نے ہمارے ساتھ کیا، عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔...
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کہتے ہیں کہ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کے گورنر کے آرڈر کو منسوخ نہیں معطل کیا ہے، جب کہ اس گیم میں ہم نے اور پرویز الہٰی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا ہے۔
جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہائیکورٹ نے...
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاسی و اخلاقی اقدار کا پاس نہیں رکھا۔ عمران خان اس وقت ہیجانی کیفیت میں ہیں۔ جنرل باجوہ نے آپ کو ہر طرح سے سپورٹ کیا۔ جس شخص نے آپ پر احسان کیا ہو، اسی کے خلاف بات کرنے سے بڑی احسان فراموشی کوئی ہو نہیں سکتی۔
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مختلف اضلاع کے امیدواروں کیلئے انٹرویو شروع کردئیے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلیے پارلیمانی کمیٹی پہلے ہی تشکیل دی جا چکی ہے،پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی 90 روز میں الیکشن...
پشاور میں بھتہ خوروں کی دھمکیوں اور حملوں سے پریشان تاجروں نے داد رسی کیلئے عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خطوط ارسال کردیئے ہیں، صوبائی حکومت کی شکایت کی اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کیلئے وقت مانگتے ہوئے اقدامات کی درخواست بھی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انصاف ٹریڈرز ونگ کی جانب سے لکھے...
سینئر تجزیہ کار حامد میر نے حکومتی اتحاد کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا،جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ
موجودہ حکومتی اتحاد میں سب کچھ اچھا نہیں ہے اور اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی گرما گرمی آنے والے دنوں میں کوئی بڑا طوفان برپا کر سکتی ہے۔
حامد میر...