زلفی بخاری

  1. Muhammad Awais Malik

    بچوں کی قسم کھا کر کہتا ہوں میں نے کوئی گھڑی فروخت نہیں کی:زلفی بخاری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کس حال میں ہے مگر حکومت کو گھڑیوں کی فکر کھائے جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری نے یہ بیان اے آروائی نیوز کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ میرا کسی گھڑی کی خرید یا...
  2. Muhammad Awais Malik

    تسنیم حیدرنامی شخص کو جانتا تک نہیں: زلفی بخاری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے تسنیم حیدر سےلاتعلقی کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس شخص کو جانتا تک نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم پاکستانی تسنیم حیدر کی جانب سے گزشتہ روز کی جانے والی تہلکہ خیز پریس کانفرنس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے ساتھ...
  3. S

    چار سال لوگ طعنے دیتے رہے بریف کیس اٹھا کر بھاگ جائے گا: زلفی بخاری

    چار سال لوگ طعنے دیتے رہے، زلفی بخاری پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے خود پر ہونے والے طنز پر لب کھول لئے، زلفی بخاری نے کہا کہ 4 سال لوگ طعنے دیتے رہے بریف کیس اٹھا کر بھاگ جائے گا،اب اپنی فیملی اور کاروبار پاکستان منتقل کروں گا،برطانیہ نے بہت عزت دی، نام شہرت پیسہ سب ملا، برطانیہ...
  4. Rana Asim

    اس عمر میں بلیک میلر موڈ سے باہر آ جائیں: زلفی بخاری کا رؤف کلاسرا کو جواب

    عمران خان کے بطور وزیراعظم پاکستان امریکا کے دورے پر سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا کی جانب سے تبصرہ کیا گیا جس میں تنقید کی گئی۔ رؤف کلاسرا کی تنقید پر سابق معاون خصوصی زلفی بخاری میدان میں آ گئے اور رؤف کلاسرا کو کرارا جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق رؤف کلاسرا نے دنیا نیوز کی ایک خبر کا...
  5. S

    القادر یونیورسٹی کی زمین ملک ریاض نے دی؟زلفی بخاری کا انکشاف

    زلفی بخاری نے القادر یونیورسٹی کی زمین کا سارا معاملہ کھول کر رکھ دیا، کہتے ہیں ملک کے بڑے بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے زمین تحفہ میں دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کےقریبی ساتھی سید ذوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری نے القادر یونیورسٹی کی...
  6. Muhammad Awais Malik

    اسد عمر،زلفی وعدہ معاف گواہ نہ بنے تو میرا نام بدل دینا،صافی کاخان کوچیلنج

    تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی نے عمران خان کے تازہ ترین بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سب سے پہلے اسد عمر اور شبلی فراز وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ...
  7. S

    زلفی بخاری کو الاٹ سرکاری ٹیبلیٹ غائب،اعلیٰ حکام لاعلم

    وفاقی کابینہ کیلئے کاغذ سے پاک ماحول کے فروغ کیلئے وزیراعظم کے ویژن کے تحت مئی 2021ء میں ذلفی بخاری کیلئے مختص کردہ ٹیبلیٹ کمپیوٹر کھو گیا۔ دی نیوز کی سٹوری کے مطابق کابینہ ڈویژن نے خبردار کیا کہ اگر گم شدہ ٹیبلیٹ نہ ملا تو اس سے باضابطہ طور پر انکوائری شروع ہو سکتی ہے اور ایف آئی اے فوجداری...
  8. Rana Asim

    سلیم صافی کا انیل مسرت،زلفی بخاری پر طنز،بخاری کے جواب پر صافی بھڑک اُٹھے

    انیل مسرت کے ایک بیان پر معروف صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے سخت الفاظ میں تنقید کی اور اس کے ساتھ زلفی بخاری کو بھی رگڑ دیا، زلفی بخاری نے بھی بھرپور جوابی وار کر دیا۔ انیل مسرت کا ایک کلپ صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے شیئر کیا جس میں گورنر پنجاب محمد سرور کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ میں...