اتحادیوں کا100فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے:پرویز الہیٰ نےخطرےکی گھنٹی بجادی

imran-khan-and-pervez-elahi-khan.jpg


اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، کہا اتحادیوں کا 100 فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے،عمران خان کی حکومت اس وقت واقعی مشکل میں ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام"ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے اہم انکشافات کیےہیں۔


چوہدری پرویز الہیٰ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس وقت تمام حکومتی اتحادی جماعتوں کارجحان اپوزیشن کی جانب ہے؟

چوہدری پرویز الہیٰ نے جواب دیا کہ 100 فیصد ایسا ہی ہے تمام حکومتی اتحادی جماعتیں اس وقت اپوزیشن کی جانب دیکھ رہی ہیں،اور اس رجحان کو واپس حکومت کی جانب لانے کا فرض وزیراعظم عمران خان کاہے کہ وہ ذاتی طور پر اس معاملے کو دیکھیں اور اتحادی جماعتوں کا اعتماد بحال کریں۔


ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اب وفود یا نمائندے بھیجنے کاوقت گزر چکا ہے، جن کی جماعت کی اسمبلی میں ایک سیٹ ہے وزیراعظم ان کے پاس بھی تو جارہے ہیں نا، وزیراعظم اگر پہلے ایسا کرلیتے تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے اپوزیشن کے اتحاد کو پائیدار اور مضبوط بھی قرار دیا اور کہا کہ جب سیاسی جماعتیں ایک شخص کے خلاف متحد ہوتی ہیں تو وہ ماضی کی تمام تلخیاں بھلادیتی ہیں، حکومت میں عقل ودانش کا فقدان ہے، یہ حکمرانی کے طور طریقے نہیں ہوتے، وزیراعظم عمران خان کو بدلہ لینے کا شوق ہے تو سب کو نیب میں ڈال دیں،

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے انکشاف کیا کہ اپوزیشن کا یہ دعویٰ کہ ان کے پاس بندے پورے ہیں بالکل درست ہے، اور ابھی مزید سرپرائز آنے باقی ہیں، عمران خان نے بہت دیر کردی ہےاور اب شگاف پڑگیا ہے۔

حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے مرکزی قائد چوہدری پرویز الہیٰ یا یہ تہلکہ خیز انٹرویو خبررساں ادارے ہم نیوز پر آج رات 10 بج کر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
itnay powerful hotay tu 5 seats naheen hoti, wo bhi PTI kay votes say mili kameenon ko
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I support Imran Khan on this but not his Youthias. Youthias a very stupid like animals.
ہاہاہا…..لگتا ہے کسی یوتھیا نے تیرے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے
لیکن بہادر بنو شجا الدین ؟….ایسا تو ہوتا ہے ناں اسے کاموں میں.. ?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بلیک میلرز۔۔۔ اس ساری جنگ میں ان منافقوں کو سب سے زیادہ نقصان ہوگا۔۔۔ یہ گھر کے رہینگے، نہ گھاٹ کے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا مضبوط اتحاد ہے کہ یہ نون لیگ کو یہ کہہ کر چھوڑ گیا تھا وعدے قران و حدیث نہیں ہوتے۔اور یہ زرداری اتحادیوں کو نون لیگ کے صوبے کی وزارت اعلی آفر کر رہا ہے جبکہ سندھ سے کسی کو تیلی تک نہیں دینی۔ ان کی لیڈر شب بھگوڑی ہو چکی اب ان کے فیصلے زرداری اور فضلو کر رہا ہے ۔اور زلت صرف یہ اکیلے اٹھایں گےاب عمران خان کی حکومت گرا کر پوری نون لیگ پر چوہدریوں کی حکمرانی ہو گی؟؟؟
واہ جی واہ
سینکڑوں ایم پی ایز والی پارٹی کے لوگ چند سیٹوں والے سےاپنے کام کروانے کو ترلے ڈالا کریں گے
????
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ یہ چوہدری برادرز چوروں فراڈیوں حرام خوروں اور منی لانڈروں نطفہ حراموں کا ساتھ دیں کیونکہ پانچ سال کا وعدہ کیا ہے اور کیونکہ یہ چوہدری کسی گشتی کے بچے نئیں ہیں کوئی حرام کے نطفے ہییں کسی بدبودار طوائف اور کنجر باپ کیُ نسل سے نہیں ہیں اس لیے یہ نطفہ حراموں خنزیر النسل اور گشتی کے بچے والا کام کر ہی نہیں سکتے اس طرح کی وعدہ خلافی اور چوروں لٹیروں کا دوبارہ لانے کے لئے سوائے گشتی کے غلیظ نطفے اور طوائف کی اولاد اور کنجر کی سٹ کے علاوہ کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد کر ہی نہیں سکتی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نمک حرام کا مطلب آج کی لغت میں نواز شریف . شباز شریف. حمزہ. مریم بلو رانی . زرداری. خواجے. ڈیزل . انکے پالتو صحافی اور ان جیسے دوسرے ہیں وہ اس لئے کہ انہوں نے اپنی ما ں اپنی مادر ملت کو بیچا ہے اس سے نمک حرامی کی ہے ان میں بلو رانی تو ان سب کا باپ ہے جس نے اپنی حقیقی جنم دینے والی ماں کو ننگا کر نے والوں سے اتحاد کر لیا ہے کس لئے صرف صرف اور صرف طاقت اور پیسے کے لئے جو یہیں رہ جانا ہے
فاعتبرو یا اولی البصار ---- آنکھوں والو عبرت حاصل کرو
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Q League nay PTI k votes say select ho kr funds b kha liay ,Ministries b le lain ab Laluxh main CM punjab k liay black mail kr rahy hain pori koshish hy PTI maan jaey.

Inn namak haramio ka peecha kr k innko nanga kr k sara punjab main ghumaya jaey
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Ok be ready then daku is daffa isay mooo kala ker k ghadday pay bethana ha
ہاہاہا لیکن شیخ رشید نے ایک نجی محفل میں کہا کہ اس دفع اسکا منہ کالا کرکے
گدھے پر بٹھانے کی بجاے گدھے کو اس کے اوپر بٹھانا ہے…. ?
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Q League nay PTI k votes say select ho kr funds b kha liay ,Ministries b le lain ab Laluxh main CM punjab k liay black mail kr rahy hain pori koshish hy PTI maan jaey.

Inn namak haramio ka peecha kr k innko nanga kr k sara punjab main ghumaya jaey
Imran has fear of Allah otherwise somebody else would have made a mountain of their skulls