اتحادیوں کا100فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے:پرویز الہیٰ نےخطرےکی گھنٹی بجادی

imran-khan-and-pervez-elahi-khan.jpg


اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، کہا اتحادیوں کا 100 فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے،عمران خان کی حکومت اس وقت واقعی مشکل میں ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام"ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے اہم انکشافات کیےہیں۔


چوہدری پرویز الہیٰ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس وقت تمام حکومتی اتحادی جماعتوں کارجحان اپوزیشن کی جانب ہے؟

چوہدری پرویز الہیٰ نے جواب دیا کہ 100 فیصد ایسا ہی ہے تمام حکومتی اتحادی جماعتیں اس وقت اپوزیشن کی جانب دیکھ رہی ہیں،اور اس رجحان کو واپس حکومت کی جانب لانے کا فرض وزیراعظم عمران خان کاہے کہ وہ ذاتی طور پر اس معاملے کو دیکھیں اور اتحادی جماعتوں کا اعتماد بحال کریں۔


ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اب وفود یا نمائندے بھیجنے کاوقت گزر چکا ہے، جن کی جماعت کی اسمبلی میں ایک سیٹ ہے وزیراعظم ان کے پاس بھی تو جارہے ہیں نا، وزیراعظم اگر پہلے ایسا کرلیتے تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے اپوزیشن کے اتحاد کو پائیدار اور مضبوط بھی قرار دیا اور کہا کہ جب سیاسی جماعتیں ایک شخص کے خلاف متحد ہوتی ہیں تو وہ ماضی کی تمام تلخیاں بھلادیتی ہیں، حکومت میں عقل ودانش کا فقدان ہے، یہ حکمرانی کے طور طریقے نہیں ہوتے، وزیراعظم عمران خان کو بدلہ لینے کا شوق ہے تو سب کو نیب میں ڈال دیں،

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے انکشاف کیا کہ اپوزیشن کا یہ دعویٰ کہ ان کے پاس بندے پورے ہیں بالکل درست ہے، اور ابھی مزید سرپرائز آنے باقی ہیں، عمران خان نے بہت دیر کردی ہےاور اب شگاف پڑگیا ہے۔

حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے مرکزی قائد چوہدری پرویز الہیٰ یا یہ تہلکہ خیز انٹرویو خبررساں ادارے ہم نیوز پر آج رات 10 بج کر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Come what may, IK should promise not to compromise with these haraamis and also stand candidates against these haraamis in the GE. It may mean a Noora win but at least these blackmailing bastards will be finished. Fuck PE and his family.
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)


ہا! ہا! ہا
یوتھیو کیسا دیا؟
اب ہاتھ لگا،لگا کر دیکھو خون کہاں کہاں سے رس رہا ہے

FN4ybosX0AIxBdV
He is just waiting for the hadi... Yh PDM ko saji dekha ke kabhi marey ga... He is not stupid to support n league for mere few months of cm ship and noon league is not stupid to let him rule punjab for the remaining term
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
For 1 year cm ship? Pretty pathetic. Pmlq is looking to sacrifice the goose that lays golden eggs. Good luck idiots
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں . بلیک میلر شاید چند دنوں کی حکومت بنا لیں مگر یاد رکھیں کہ " چودھری عزت بنانے میں ٹائم لگتا ھے خراب کرنے میں لمحہ "۔ اگر یہ غلطی کی تو چودھری خاندان اس عزت کو ترسے گا ۔ان شاءاللہ​