وزیر خزانہ

  1. Muhammad Awais Malik

    اسحاق ڈار وزیر خارجہ، جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے

    سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے,سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر ہوں گے جبکہ طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق...
  2. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف، 6 ارب ڈالر کیلیے شرائط میں نرمی کی پاکستانی درخواست مسترد

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار لیکن پاکستان کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا،عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے، یہ بات کابینہ کے ایک رکن نے جمعرات کے روز ایکسپریس کو بتائی۔ وزیر مملکت...
  3. Rana Asim

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف مل گیا ،تمام بینک اکاؤنٹس اور اثاثے بحال

    وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم ہو گئی، بینک اکاؤنٹس بھی بحال ہو گئے، تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت نے نیب ریفرنس واپس ہونے کے بعد اکاؤنٹس اور اثاثوں سے متعلق فیصلہ جاری کیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت نے اثاثے ضبط کرنے کا 2017کا حکم واپس لے لیا۔ اسحاق ڈار کے بینک...
  4. Rana Asim

    پاپولیشن پلاننگ کی بات کریں تو اسلام خطرے میں آجاتا ہے : مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جب مشرقی پاکستان الگ ہوا تو مغربی پاکستان کی آبادی کم تھی اور مشرقی پاکستان کی زیادہ، آج ہمارے ملک کی آبادی 23 کروڑ ہے جبکہ بنگلہ دیش کی آبادی 15کروڑ ہے۔ انہوں نے کہا اگر یہاں پاپولیشن پلاننگ کا کہہ دیں تو اسلام خطرے میں آ جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی...
  5. S

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا تیل بجلی مہنگی کرنے پر زور، وفاقی وزرا برہم

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈالنے کیلیے تیار ہیں،بجلی اور تیل پہلے ہی شدید مہنگے ایسے میں وزیر خزانہ بجلی اور تیل کے نرخ مزید بڑھانے کی کوششوں میں ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تیل اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے پر زور دیا، جس پر وفاقی...
  6. Rana Asim

    عمران خان نے جعلی چیک کاٹ کر بھاگنے والی حرکت کی:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پٹرول مہنگا کر کے پیسہ گھر نہیں لیجا رہے، ہمارا ہدف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچانا ہے۔ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے برخلاف فیول پر سبسڈی دی، عمران خان نے جعلی چیک کاٹ کر بھاگنے والی حرکت کی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل...
  7. S

    عثمان بزدار کا پنجاب کے وزیر خزانہ کی تلاش گمشدہ کا اشتہار

    حمزہ شہباز کی حکومت میں پنجاب وزیر خزانہ سےمحروم ہے، پنجاب کا وزیر خزانہ نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تلاش گمشدہ کا اشتہار ٹویٹ کردیا،تنقیدی ٹویٹ پر لکھا کہ کوئی معلومات ہو تو پنجاب اسمبلی سے رابطہ کریں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ امپورٹڈ کابینہ کا رکن اپریل 2022 سے لاپتہ ہے، جس کسی کو...
  8. S

    ہمارے کم سن وزیر خزانہ ملک کو کینڈی لینڈ کا اکاؤنٹ سمجھ رہے ہیں:ماہر معیشت

    ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد زبیر نے کہا ہے کہ جو نئی معاشی ٹیم آئی ہے اسے کچھ سمجھ ہی نہیں ہے، ہمارے کم سن وزیر خزانہ ملک کو کینڈی لینڈ کا اکاؤنٹ سمجھ رہے ہیں، آئی ایم ایف یہ پروگرام ایک بیہودہ پروگرام ہے۔ جی این این کے پروگرام خبرہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد زبیر نے ملک میں پیٹرولیم...
  9. W

    اے قاضی القضاہ ! خلق خدا سراپا فریاد ہے ، کوئی سوموٹو نوٹس:عامر عثمان عادل

    اے قاضی القضاہ ! خلق خدا سراپا فریاد ہے ، کوئی سوموٹو نوٹس کوئی ایکشن ، محترم المقام جناب چیف جسٹس پاکستان مائی لارڈ ! بندہ ناچیز حقیر پر تقصیر عامر عثمان عادل پاکستان کے عام آدمی کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ سے بصد ادب ملتمس ہوں، حال ہی میں نئی حکومت نے پے درپے پٹرول اور بجلی کے نرخ اس قدر بڑھا...
  10. S

    وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پیٹرول مہنگا کرنے کی شرط مان لی

    عوام کمر کس لیں،پیٹرول مہنگا ہوگا، نئی حکومت نے آتے ہی عوام پر بجلی کا بم گرادیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے آگے ہار مان لی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی کرادی،سبسڈی ختم کرنے کا یقین بھی دلایا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش میں ہیں،اسٹیٹ بینک کی...