اسرائیلی سپریم کورٹ میں تاریخ میں پہلی بار مسلمان جج تعینات

5israelmuslimjudgee.jpg

اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں ایک مسلمان جج کو تعینات کردیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ملک کے سینئر و معروف وکیل اور جج خالد کبوب کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کردیا ہے، اسرائیلی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی مسلمان جج کو سپریم کورٹ میں تعینات کیا گیا ہو۔

اسرائیلی حکومت نے خالد کبوب کے علاوہ مزید 2 خواتین کو بھی سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں جس کے بعد نئے تعینات ججز کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

63 سالہ خالد کبوب نے تل ابیب یونیورسٹی سے اسلام اور تاریخ میں اعلی تعلیم حاصل کی، وہ اس وقت تل ابیب میں ایک سینئر قانون دان اور جج کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1495755650684661763
واضح رہے کہ اسرائیلی ریاست میں 20 فیصد آبادی عربوں پر مشتمل ہے اور اسی حساب سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے عرب ججوں کو بھی شامل کیا جاتا ہے مگر اب تک کی اسرائیلی تاریخ میں جتنی بھی تعیناتیاں ہوئی ہیں ان کیلئے ہمیشہ قرعہ فال عربی النسل مسیحی جج کے نام پر ہی نکلتا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1496068356545335299
1999 میں مسلمان وکیل عبدالرحمان زعبی کو سپریم کورٹ میں تعینات کیا گیا تھا مگر ان کا یہ تقرر عارضی تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہودی سازش!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بالکل۔ اسی لئے یہودی نسلی ریاست نے بلا تعصب ایک مسلمان کو ملک کا مستقل چیف جسٹس بنا دیا۔ اسلام پرستوں کی چیخیں تو نکلیں گی
سیکولر پرست چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں عالمی قبضہ گروپ نے کاروبار کی دیکھ بھال کے لئے مسلمان منشی رکھ لیا. کتنا اچھا کیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سیکولر پرست چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں عالمی قبضہ گروپ نے کاروبار کی دیکھ بھال کے لئے مسلمان منشی رکھ لیا. کتنا اچھا کیا
اگر مسلمان کو نہ رکھتے تو اسلام پرست کہتے دیکھو نسلی یہودی ریاست ہے کسی مسلمان کی جگہ نہیں۔ اب مسلمان کو رکھ لیا ہے تو اس پر بھی اعتراض۔ بغض یہود و اسرائیل کا شکار اسلام پرست
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر مسلمان کو نہ رکھتے تو اسلام پرست کہتے دیکھو نسلی یہودی ریاست ہے کسی مسلمان کی جگہ نہیں۔ اب مسلمان کو رکھ لیا ہے تو اس پر بھی اعتراض۔ بغض یہود و اسرائیل کا شکار اسلام پرست
بغض اسلام و مسلمان کے شکار سیکولر پرست کہتے ہیں نسلی یا مذہبی ریاست کی ضرورت نہیں. لیکن یہودی نسلی مذہبی ریاست کی ضرورت ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بغض اسلام و مسلمان کے شکار سیکولر پرست کہتے ہیں نسلی یا مذہبی ریاست کی ضرورت نہیں. لیکن یہودی نسلی مذہبی ریاست کی ضرورت ہے
ایک یہودی ریاست کی اسی طرح ضرورت ہے جیسے دنیا میں ۲۲ عرب ریاستیں اور ۵۷ مسلم ریاستیں پہلے سے موجود ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک یہودی ریاست کی اسی طرح ضرورت ہے جیسے دنیا میں ۲۲ عرب ریاستیں اور ۵۷ مسلم ریاستیں پہلے سے موجود ہیں
عرب اور مسلم ریاستوں کی آبادی کی اکثریت مقامی ہے. قبضہ کرکے باہر کے لوگوں کو آباد کرکے نہیں بنائی گئیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عرب اور مسلم ریاستوں کی آبادی کی اکثریت مقامی ہے. قبضہ کرکے باہر کے لوگوں کو آباد کرکے نہیں بنائی گئیں
ہیں؟؟؟ مسلمان عربوں نے جو ظہور اسلام کے بعد جنگیں کر کے پورا مشرق وسطی پر قبضہ کیا وہ کس کھاتے میں؟
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Wipe Today Show GIF
What about daily killing of innocent Palestinian —- Is it going to be stopped by this puppet ? ???​

Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
yazeed ka official chief justice (Shuraih Al-Qadhi) b musalman tha, jis nay fatwa dia tha ki Husain (AS) ka qatl lazim hy. istrh k muslim judge lagany say koi faida ni. Israel as a state (with imported citizens) he threat hy us sarzameen k indigenous locals k liay. aur nam nihad seculars kehtay hy bughz e yahood. bughz e yahood Islam k bilkul mutabiq hy. Ashidda’aoo alal kuffar rahumao bainahum.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Israel is an illegal state which has occupied Palestinian land. These political gimmicks mean nothing.