ہاہا....چا چا کپی لوگوں کو بیوقوف مت بناؤ پلیز؟
حالات تو شروع سے ہی عمران خان کے حق میں تھے لیکن تم
نہیں تھے...لگتا ہے اب تم بھی ہو گئے ہو.....اب اس میں کیا
بابا جی اداروں کے کلرکوں سے جانک تانک چھوڑ دو ، وہ تمہیں اپنے اندازے بتاتے ہیں جو تم خبر بنا کر خود کو چ بنارہے ہو، تمھاری اب وہ پہنچ نہیں رہی، وہ دن گیے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے اور کیانی صاحب تمہارے ساتھ سٹے لگایا کرتے تھے .
iss baabey ka koi deen Imaan nahi. Yeh hawa k rukh chalta hy. iss ko ab ghar bhait k
Allah Allah karna chahey to do something about his AAkhret. Allah sy muafi mango aur lafaffaa bazi chor dou please. Journalism tumarey bus main nahi rahi.Wrong profession.
جیو پالیٹکس جس تیزی سے تبیلیاں دیکھا رہی ہے عمران خان سے بہتر کوئی ان حالات میں ہو ہی نہیں سکتا
اسٹبلشمٹ کے لیئے اہم یہ ہے کی ملک کو خطرات سے بچاؤ
ترقی آہستہ ہوتی ہے اور اُسکے لیے مسلسل ایک جیسی پالیسی ہوتی ہے