اقلیتوں کا رونا رونے والے اب کیوں چپ ہیں

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Mien is baat ko tasleem kerta hon key is moaamley mien zimedaari hakomate waqt ki hey...key woh in shidet pasand tanzeemon ko qaboo kerey...mien nahin samjhta k aam shiaa in killings key huq mien hey...aur naa hi aam suni naa aalim shia killings key huq mien hey...moaasherey ko chund bheryon key haathon yarghmaal banadiyagaya hey. Haqeeqat mien yeh shia sunni masla nahin...balkey halomat ki naa ehli hey.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی میں دامن چاک کر کے نوحہ شروع ہی کرنے والا تھا کہ آپ نے پہلے ہی، سامنے پڑی میت کو بھول کر 'شریکوں' کی بے وفائی کا ماتم شروع کر دیا

ویسے یہ وہی اہلسنت والجماعت المعروف سپاہ صحابہ ہے نا کہ جو سر عام اپنے جلسوں میں "کافر کافر شیعہ کافر؛ جو نہ مانے وہ بھی کافر "کا نعرہ لگاتی ہے اور کافر/مرتد کی سزا کو بھی موت قرار دیتی ہے. لیکن پھر بھی ایسے پرنفرت تکفیریوں کا ٹھکانہ جیل میں اسلام کی صحیح تعلیم ہونا چاہیے نا کہ انکا قتل عام! اسلئیے یہ ہرصورت قابل مذمت ہے. خدا انکے قاتلوں پر اپنا عذاب نازل کرے اور ان تکفیریوں کو ہدایت دے، آمین


دہشت گردی وہی ہوتی ہے جب اقلیت مرتی ہے، اکثریت تو مرتی رہتی ہے کس کس کو رویا جائے اور کس کھاتے میں ڈالا جاۓ. رینکنگ پر بھی مثبت اثر نہیں پڑتا خاموش رہنے میں ہی حکمت ہے

اگر یہ لشکر جھنگوی کے لوگ تھے تو پھر تو یہ بڑی طاقتوں کی جنگ ھے ایک کے پیچھے ایران اور دوسری کے پیچھے امریکہ۔ھم آپ بس جنازوں کو کندھا دے سکتے ھیں۔انکو مرنے سے نھیں روک سکتے

سنا تھا سیکولر مذہبی تفریق سے بالا تر ہوتے ہیں، آج یہ گمان بھی رفع ہو گیا. آپ اپنا نوحہ مناسب وقت کے لئے بچا کر رکھیں

کسی بھی بے گناہ انسان کی قتل بغیر انصاف کے اور عدلیہ کے قتل اور نہ انصافی ہے اور جو لوگ یا ملک دوسرے قوم کےملک کے عدلیہ کے سسٹم کا خاتمہ کردیتے ہیں اور ملک پر قابض ہوجاتے ہیں ان کے ساتھ جنگ اور قتال جائز ہیں
 

ISLAM4LIFE

Councller (250+ posts)
I never understand the policy of killing shias, it was introduced by Sipah Sahaba, though i dont have any doubt on their vision, probably a little disagreement.

Apparently it has created more problems for them than otherwise. They opt to kill normal shiites in return they loose their key leaders. This has to be changed also i wish govt and more importantly the Sunni Ulemas to once and for all decide what to do with Shia thingy!

I personally dont think they are non-muslim in fact they have taught a good lesson to America and Israel through Hizbollah and always show solidarity to Islam on many issues but i wish death to any one who ABUSES Sahaba (Radi Allah ho Talla Unho)
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Ager log shiaa yaa sunni killings per aik jesa rawaya rakhien aur jo baatien aur jo ghussa shiaa killings per kin thin wohi aaj kerien tu inshaallah......masaail hul hosaktey hien
zarorat hey munafiqat kaa libada utaarney ki
With due respect Agar aap ke paas shia ko maarne walon ke baare mai yaa sunnion ko maarne waalon ke baare mai kuch malloomaat hain to baraaye meherbaani report derj karayen. Yahan hum insaan aur phir musalmaanon ke marne ka maatam kar rahe hain shia ya sunni nahi aap dosron ko munafiqat ka libaada utaarne ke baare mai keh rahe hain lekin kabhi apne baare mai b ghore karain. Koe ye kyon nahi sochta ke ye musalmanon ko laraane ki saazish b ho sakti hai aur hamarii soee hamesha iran saudia pe ya shia sunni pe hi kyon atakk jaati hai agar aap ke paas saboot hain to aap himmat karke report karain kyon ke yahan hate speech se masaail aur kharab hongay
 

shassan655

Senator (1k+ posts)
@ w-a-n-t-e-d and @ In Flames.....Whenever I read your posts you guys are full of HATE. All you guys really want is killing of Shia's and calling them names. Shia/Sunni's both are committing atrocities against each other. Both are to be blamed and condemned. So please don't play this game of hating others, by doing this we will be playing in the hands of West. This is exactly what they want us to do ..let Shia/Sunni kill each other and what is left they will take care of it.

In one of your posts you fully support Sipahe-Sahaba...please don't tell me they are not involve in killings of Shias. If any Shia organization which is killing Sunni's I fully condemmed it but stop this hate mongering. It seems to me you want to have a full blood bath b/w Shia's/Sunnis. But have you ever wondered what the end result would be or your minds are too immature to realize the end result. Allah help/guide and protect us from these venomous people who are bent upon killing each other in the name of religion.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Ager log shiaa yaa sunni killings per aik jesa rawaya rakhien aur jo baatien aur jo ghussa shiaa killings per kin thin wohi aaj kerien tu inshaallah......masaail hul hosaktey hien
zarorat hey munafiqat kaa libada utaarney ki
آپ لوگ پھر بھی انصاف نہیں کر رہے ہیں۔

رسول (ص) کا قول ہے کہ گناہ برائی میں پہل کرنے والے پر ہے۔

سپاہ صحابہ تکفیری جماعت ہے جو کھل کر شیعہ کو قتل کرنے کا فتوی جاری کرتی رہی ہے اور اسی کے نتیجے میں سینکڑوں نہیں، بلکہ ہزاروں شیعہ ان خونی بھیڑیوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں ،جبکہ حکومت کچھ بھی کرنے سے مجبور ہے۔

ایسے میں اگر سپاہ محمد پیدا ہوئی ہے اور سپاہ صحابہ کے قتل عام کے خلاف جوابی اقدام کرتی ہے تو پھر انکا گناہ سپاہ صحابہ کی نسبت کہیں کم ہے اور اصل ذمہ دار بہرحال ناصبی سپاہ صحابہ ہی ہے۔

جس دن سپاہ صحابہ کا فتنہ نیست و نابود ہو گا، اس دن سپاہ محمد خود بخود ختم ہو جائے گی۔

آپ لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ رسول (ص) کی حدیث کے مخالفت میں جا رہے ہیں۔

آپ نے مسلمانوں کو (اہل تشیع اور اہل بریلوی) کو ان تکفیری مذہبی جنونیوں کے ہاتھوں مرنے کے لیے کھلا چھوڑا ہوا ہے اور آپ کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ آج کے ان خوارجی سپاہ صحابہ کے خلاف ایسے ہی جہاد کی ضرورت تھی جیسا کہ امام علی علیہ السلام نے نہروان کے مقام پر کیا تھا اور اُن خارجی مسلمانوں کو قرآنی حکم کے مطابق مکمل طور پر نیست و نابود کیا تھا۔

 

patriot

Minister (2k+ posts)
تمام فرقہ پرستوں کے لئے اللہ کا پیغام صورۃ الانعام آیت نمبر ۱۵۹ لے کر آخر تک۔

خود پڑھ لیں اور فیصلہ کر لیں۔ اللہ تعالیٰ کی بات ماننی ہے یا مولوی کی ؟
بدقسمتی سے مولوی جیت گیا ہے جس کی وجہ سے یہ قتل و غارت کی شکل میں عذاب ہم پر آیا ہوا ہے ۔
کوئی خدا کا خوف کرو،امن و سلامتی والے دین کو فساد و دہشتگردی کی علامت بنا کر رکھ دیا ہے۔
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Kiuon Taqyya Ka Sahara Laytay Ho ???


Mulla Baqir Majlasi, Khumeni, Kuleni yeh bhi serf zakir thay kia ????


Jab tak inki books pakistan main nahi chapi gaee mukhtalif translation mai pakistan main
firqa warana tasadum nahi tha ...


elaan kardo k in manhosoo ki gustakhaana books say pakistan k shiuon ka wasta nahi or
tum log bhi in pay lannat bhejtay ho ...


jo 110 books humnay supreem court main pesh ki unsay baraat ka elaan kardo or humari awaz
say awaz mila k keh do k gustakh-e-sahaba rz ko quran ko tehreef shoda kehnay waly ko sar-e-amm
phansi di jayy...


warna tumhary in taqyya ki chaddar ourhay hoay khubsurat Alfaz kise kam k nahi yeh masail
in hawa bazi say nahi amli iqdam say khatam hongay ....think @ it

buhat achi baath hai hum sab key ley rasalate maab pbuh ki zaath sab sai pehley aab sab sai pehley yeh dekhna chahey key tauheene rasalath kerney wali kitabeen aur movie ko mawad kahan sai mila? In sab kitaboon ko banned kerna chahey kia khyal hai aisey hi dislike naah kerna bhai zara sochna kahan sai in malonon ko aisa mawad mila jiss sey yeh toheen kertey hain?
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[MENTION=6134]atensari[/MENTION]

This is not the issue of minority....or majority.

And BTW , Sheh is not minority. ....

Minorities r like Hindu sikh Qadyani in Pakistan.


This is just terrorism .

It is bad from any side...

Thanks for sharing the news....a bad news in a bad way...



We never condemn the killing of Sheah as minority killing...by majority.....
 

Unicorn

Banned

جِس روز ہم مرنے والوں کو شیعہ سُنی وغیرہ کی خود وضع کردہ اور اختیار کردہ تقسیم سے اوُپر اُٹھ کر ایک اِنسان کی حیثیت سے دیکھنے کا حوصلہ پیدا کرلیں گے اُس روز قران کی اُس تعلیم کا عملی اظہار ہوگا جِس میں قتلِ انسان کو قتلِ انسانیت ٹہرایا گیا ہے۔

جو مارے گئے وہ راہیِ مُلکِ عدم ہوئے جو پیچھے بچ رہے کبھی اُنکا دُکھ، کرب اور مُصیبت محسوس کیجیئے۔
کِسی یتیم شیعہ بچے یا یتیم سُنی بچے کی بیچارگی اور چہرے سے بہتی یتیمی میں کوئی فرق دیکھا کبھی؟
جوان بیٹوں کی
لاشوں پر نڈھال، بے جان اور سرد رُخسار چوُمتی غموں کے پہاڑ تلے دبی ماؤں کے موتیوں ایسے آنسو گِن سکو تو بتانا کہ کِتنے آنسو شیعہ تھے اور کِتنے سُنی؟

جِسکا بھائی مارا گیا اُس بہن کا کلیجہ چیر کر دیکھنے کی سکت ہو تو کہنا کہ اُس کی چھلنی سے رِستا درد شیعہ تھا یا سُنی؟
جِسکے آنچل میں بیوگی کا داغ لگا ہے اُس عورت کا چہرہ پڑھ کر بتانا کہ اُس پر اذیت شیعہ سیاہی سے لِکھی ہے یا سُنی روشنائی سے؟
جِسکا سہارا چھِن گیا اُس بُوڑھے باپ کی ٹوٹی کمر اور ڈھلکتے کندھوں پر نظر جما سکو تو ہمیں بھی سمجھانا کہ وہ شیعہ لگتا تھا، سُنی ۔ ۔ ۔ ۔ یا صِرف ایک غمزدہ باپ؟

لوگ بدشکل مُلوں اور بدزبان ذاکروں کی بھڑکائی اِس آگ میں پتنگوں کے جیسے راکھ ہوئے جاتے ہیں ہم اپنے بُغض کی گوند لیئے اُنکی لاشوں پر شہید اور مُردار کے اشتہار چسپاں کرنے کو باؤلے ہوئے پھِرتے ہیں۔ جِن کے پیارے فِرقہ پرست لعنتیوں کی درندگی کی بھینٹ چڑھے کبھی جا کر اُنکو شہادتوں کی مُبارک دو شائد آگے سے ہونے والی آؤ بھگت براستہ تالو نظریات میں کُچھ توازن پیدا کر دے ورنہ ہمارا لِکھا پڑھا تو اکارت ہے۔

اکثریت اور اقلیت کی بیہودہ بحث بھی کوئی ایسا گھامڑ ہی جیتنے کی کوشش کرتا ہوگا جو چیزوں کو ریلیٹو ٹرمز میں دیکھنے سے عاری ہو۔ مینڈکوں کی پنیری کی طرح ترازو کے اپنی طرف کے ایک پلڑے میں پھُدکتے اِن کوتاہ بینوں اور اندھوں ڈڈؤں کو شائد دوسرا پلڑا نظر ہی نہیں آتا جِس میں سوا پانچ ارب کے لگ بھگ غیر مُسلم بھرے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اپنے پونے دو ارب والے پلڑے میں ٹپوسیاں مار مار کے بے حال ہوئے جاتے ہیں۔
کیا جدید دُنیا افراد کی تعداد سے زیادہ اُنکی صلاحیتوں کے بل پر نہیں کھڑی ورنہ تو یہ لنگر پر بوجھ کے سوا کُچھ نہیں۔


BuTurabi. From now on you are my Jinnah. I have no idea what you are writing in a language that I can't read but I Love what you are writing and what ever it is I agree.
(clap)(clap)(clap)(clap)
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
BuTurabi. From now on you are my Jinnah. I have no idea what you are writing in a language that I can't read but I Love what you are writing and what ever it is I agree.
(clap)(clap)(clap)(clap)

how can you like a post when you dont know what he has written?(bigsmile).....................ok i get it;)(bigsmile)
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ لوگ پھر بھی انصاف نہیں کر رہے ہیں۔


شیعہ اصحاب و ازواج رسول کی تکفیر نہیں کرتے اور نہ ہی حدیث کی زد میں آتے ہیں؟
دیگر اصحاب و ازواج رسول کی تکفیر میں حضرت علی کو شامل کر لیا جائے تو خارجیت وجود میں آجاتی ہے

 
Last edited:

Antistatusco

Councller (250+ posts)
Request to siasat.pk , please put Daily updates on Karachi killing thread on top also

The way cruelty going on in Karachi and every day media just tells number of daily killing , now for record to show in future Hard Work of MQM , ANP and PPP for LAW and order grip. At least shahid in bay sharmo rulers ko yeh data Aik
aiena Dehkha sakay
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)


شیعہ اصحاب و ازواج رسول کی تکفیر نہیں کرتے اور نہ ہی حدیث کی زد میں آتے ہیں؟


آپ اس تھریڈ میں مذہبی بحث شروع کرنا چاہتے ہیں؟

اہل تشیع کا نظریہ اصحاب رسول اور ازواج رسول (ص) کے متعلق ہرگز ہرگز تکفیر کا نہیں ہے، بلکہ انکی غلطیوں (اور فاش غلطیوں) کا ہے۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو دکھاؤں کہ صحابہ میں آپس میں ایک دوسرے کی تکفیر کرنے والے اور ایک دوسرے کی فاش غلطیوں پر تنقید کرنے والے کون تھے؟


ایک بار پھر، اسلام کی بنیاد فقط اور فقط اللہ کی وحدانیت اور محمد (ص) کی رسالت پر ایمان لانا ہے۔ یہی وہ دو چیزیں ہیں جس پر امت کو اتحاد کرنا ہے، اور بقیہ چیزیں ثانوی ہیں۔ مگر جب بھی ہم ان دو بنیادوں کے ساتھ دوسروں کو بھی شامل کرنا شروع ہو جائیں گے، تو پھر اختلاف اٹھنا شروع ہو جائیں گے۔

دیگر اصحاب و ازواج رسول کی تکفیر میں حضرت علی کو شامل کر لیا جائے تو خارجیت وجود میں آجاتی ہے
نہیں، حضرت علی سے نفرت کرنا ، انہیں گالیاں دینا، ۔۔۔ یہ خارجیت نہیں بلکی "ناصبیت" ہے۔

بنی امیہ خارجی نہیں تھے، بلکہ بنی امیہ کے خلفاء "ںاصبی" تھے کیونکہ وہ 90 سال تک ممبر نبی سے مولا علی علیہ السلام، بتول فاطمہ زہرا، حسن و حسین علیھم السلام کو گالیاں دیتے رہے اور بقیہ اصحاب رسول اور تابعین انہیں ایسا کرتے دیکھتے تھے تو انہیں دکھ ہوتا تھا، مگر انہوں نے اُن کے خلاف تلوار نہیں اٹھائی کہ اس سے مزید فتنہ پھیلتا۔

 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on you , May Allah destroy you and your kind. Nohaa khuwan

Coming back to the topic i totally agree with the poster, thousands of sunnis has been killed in cold blood in Karachi but these paid NGOs and Human right commission will call it a political killing but when any shia is killed they will declare it a sectarian killing.Sipah E Sahab is the only real representative of poor sunnis who have no say anything in the government instead of appreciating their brave stance you are calling for their killing shame on you[/Q
Allah Tala dont listen firqa parst like you who think only dividing, and destroying.world was not created for distruction.
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
You please change your shoes

my shoes are not part of the discussion here,so you are going too off topic (bigsmile) why are my avatars the high light of every other thread :banghead: [MENTION=8094]desicad[/MENTION] [MENTION=13761]MK Malik[/MENTION] [MENTION=13871]Unicorn[/MENTION] why???????(bigsmile) why?
 

Unicorn

Banned
my shoes are not part of the discussion here,so you are going too off topic (bigsmile) why are my avatars the high light of every other thread :banghead: @desicad @MK Malik @Unicorn why???????(bigsmile) why?

I never complaint about it. I think it looks great but my personal favorite is the decorated hands with beautiful background of clothing the worst was the eye. Carry on with the variety you are doing very well(clap)(clap)