اقلیتوں کا رونا رونے والے اب کیوں چپ ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Qwhb8y
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جن کے مرتے ہیں وہ انہی کو روتے ہیں جب اقلیتوں کا کوئی مرے گا تو رونے آجانے گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن کے مرتے ہیں وہ انہی کو روتے ہیں جب اقلیتوں کا کوئی مرے گا تو رونے آجانے گے
دہشت گردی وہی ہوتی ہے جب اقلیت مرتی ہے، اکثریت تو مرتی رہتی ہے کس کس کو رویا جائے اور کس کھاتے میں ڈالا جاۓ. رینکنگ پر بھی مثبت اثر نہیں پڑتا خاموش رہنے میں ہی حکمت ہے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی میں دامن چاک کر کے نوحہ شروع ہی کرنے والا تھا کہ آپ نے پہلے ہی، سامنے پڑی میت کو بھول کر 'شریکوں' کی بے وفائی کا ماتم شروع کر دیا

ویسے یہ وہی اہلسنت والجماعت المعروف سپاہ صحابہ ہے نا کہ جو سر عام اپنے جلسوں میں "کافر کافر شیعہ کافر؛ جو نہ مانے وہ بھی کافر "کا نعرہ لگاتی ہے اور کافر/مرتد کی سزا کو بھی موت قرار دیتی ہے. لیکن پھر بھی ایسے پرنفرت تکفیریوں کا ٹھکانہ جیل میں اسلام کی صحیح تعلیم ہونا چاہیے نا کہ انکا قتل عام! اسلئیے یہ ہرصورت قابل مذمت ہے. خدا انکے قاتلوں پر اپنا عذاب نازل کرے اور ان تکفیریوں کو ہدایت دے، آمین

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ لشکر جھنگوی کے لوگ تھے تو پھر تو یہ بڑی طاقتوں کی جنگ ھے ایک کے پیچھے ایران اور دوسری کے پیچھے امریکہ۔ھم آپ بس جنازوں کو کندھا دے سکتے ھیں۔انکو مرنے سے نھیں روک سکتے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی میں دامن چاک کر کے نوحہ شروع ہی کرنے والا تھا کہ آپ نے پہلے ہی، سامنے پڑی میت کو بھول کر 'شریکوں' کی بے وفائی کا ماتم شروع کر دیا

ویسے یہ وہی اہلسنت والجماعت المعروف سپاہ صحابہ ہے نا کہ جو سر عام اپنے جلسوں میں "کافر کافر شیعہ کافر؛ جو نہ مانے وہ بھی کافر "کا نعرہ لگاتی ہے اور کافر/مرتد کی سزا کو بھی موت قرار دیتی ہے. لیکن پھر بھی ایسے پرنفرت تکفیریوں کا ٹھکانہ جیل میں اسلام کی صحیح تعلیم ہونا چاہیے نا کہ انکا قتل عام! اسلئیے یہ ہرصورت قابل مذمت ہے. خدا انکے قاتلوں پر اپنا عذاب نازل کرے اور ان تکفیریوں کو ہدایت دے، آمین

سنا تھا سیکولر مذہبی تفریق سے بالا تر ہوتے ہیں، آج یہ گمان بھی رفع ہو گیا. آپ اپنا نوحہ مناسب وقت کے لئے بچا کر رکھیں
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

جِس روز ہم مرنے والوں کو شیعہ سُنی وغیرہ کی خود وضع کردہ اور اختیار کردہ تقسیم سے اوُپر اُٹھ کر ایک اِنسان کی حیثیت سے دیکھنے کا حوصلہ پیدا کرلیں گے اُس روز قران کی اُس تعلیم کا عملی اظہار ہوگا جِس میں قتلِ انسان کو قتلِ انسانیت ٹہرایا گیا ہے۔

جو مارے گئے وہ راہیِ مُلکِ عدم ہوئے جو پیچھے بچ رہے کبھی اُنکا دُکھ، کرب اور مُصیبت محسوس کیجیئے۔
کِسی یتیم شیعہ بچے یا یتیم سُنی بچے کی بیچارگی اور چہرے سے بہتی یتیمی میں کوئی فرق دیکھا کبھی؟
جوان بیٹوں کی
لاشوں پر نڈھال، بے جان اور سرد رُخسار چوُمتی غموں کے پہاڑ تلے دبی ماؤں کے موتیوں ایسے آنسو گِن سکو تو بتانا کہ کِتنے آنسو شیعہ تھے اور کِتنے سُنی؟

جِسکا بھائی مارا گیا اُس بہن کا کلیجہ چیر کر دیکھنے کی سکت ہو تو کہنا کہ اُس کی چھلنی سے رِستا درد شیعہ تھا یا سُنی؟
جِسکے آنچل میں بیوگی کا داغ لگا ہے اُس عورت کا چہرہ پڑھ کر بتانا کہ اُس پر اذیت شیعہ سیاہی سے لِکھی ہے یا سُنی روشنائی سے؟
جِسکا سہارا چھِن گیا اُس بُوڑھے باپ کی ٹوٹی کمر اور ڈھلکتے کندھوں پر نظر جما سکو تو ہمیں بھی سمجھانا کہ وہ شیعہ لگتا تھا، سُنی ۔ ۔ ۔ ۔ یا صِرف ایک غمزدہ باپ؟

لوگ بدشکل مُلوں اور بدزبان ذاکروں کی بھڑکائی اِس آگ میں پتنگوں کے جیسے راکھ ہوئے جاتے ہیں ہم اپنے بُغض کی گوند لیئے اُنکی لاشوں پر شہید اور مُردار کے اشتہار چسپاں کرنے کو باؤلے ہوئے پھِرتے ہیں۔ جِن کے پیارے فِرقہ پرست لعنتیوں کی درندگی کی بھینٹ چڑھے کبھی جا کر اُنکو شہادتوں کی مُبارک دو شائد آگے سے ہونے والی آؤ بھگت براستہ تالو ’’نظریات‘‘ میں کُچھ توازن پیدا کر دے ورنہ ہمارا لِکھا پڑھا تو اکارت ہے۔

اکثریت اور اقلیت کی بیہودہ بحث بھی کوئی ایسا گھامڑ ہی جیتنے کی کوشش کرتا ہوگا جو چیزوں کو ریلیٹو ٹرمز میں دیکھنے سے عاری ہو۔ مینڈکوں کی پنیری کی طرح ترازو کے اپنی طرف کے ایک پلڑے میں پھُدکتے اِن کوتاہ بینوں اور اندھوں ڈڈؤں کو شائد دوسرا پلڑا نظر ہی نہیں آتا جِس میں سوا پانچ ارب کے لگ بھگ غیر مُسلم بھرے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اپنے پونے دو ارب والے پلڑے میں ٹپوسیاں مار مار کے بے حال ہوئے جاتے ہیں۔
کیا جدید دُنیا افراد کی تعداد سے زیادہ اُنکی صلاحیتوں کے بل پر نہیں کھڑی ورنہ تو یہ لنگر پر بوجھ کے سوا کُچھ نہیں۔

Last edited:

Tribal

Voter (50+ posts)

جِس روز ہم مرنے والوں کو شیعہ سُنی وغیرہ کی خود وضع کردہ اور اختیار کردہ تقسیم سے اوُپر اُٹھ کر ایک اِنسان کی حیثیت سے دیکھنے کا حوصلہ پیدا کرلیں گے اُس روز قران کی اُس تعلیم کا عملی اظہار ہوگا جِس میں قتلِ انسان کو قتلِ انسانیت ٹہرایا گیا ہے۔

جو مارے گئے وہ راہیِ مُلکِ عدم ہوئے جو پیچھے بچ رہے کبھی اُنکا دُکھ، کرب اور مُصیبت محسوس کیجیئے۔
کِسی یتیم شیعہ بچے یا یتیم سُنی بچے کی بیچارگی اور چہرے سے بہتی یتیمی میں کوئی فرق دیکھا کبھی؟
جوان بیٹوںکی لاش پر نڈھال، بے جان اور سرد رُخسار چوُمتی غموں کے پہاڑ تلے دبی ماؤں کے آنسو گِن سکو تو بتانا کہ کِتنے آنسو شیعہ تھے اور کِتنے سُنی؟

جِسکا بھائی مارا گیا اُس بہن کا کلیجہ چیر کر دیکھنے کی سکت ہو تو کہنا کہ اُس کی چھلنی سے رِستا درد شیعہ تھا یا سُنی؟
جِسکے آنچل میں بیوگی کا داغ لگا ہے اُس عورت کا چہرہ پڑھ کر بتانا کہ
اُس پر اذیت شیعہ سیاہی سے لِکھی ہے یا سُنی روشنائی سے؟

جِسکا سہارا چھِن گیا اُس بُوڑھے باپ کی ٹوٹی کمر اور ڈھلکتے کندھوں پر نظر جما سکو تو ہمیں بھی سمجھانا کہ وہ شیعہ لگتا تھا، سُنی ۔ ۔ ۔ ۔ یا صِرف ایک غمزدہ باپ؟

لوگ بدشکل مُلوں اور بدزبان ذاکروں کی بھڑکائی اِس آگ میں پتنگوں کے جیسے راکھ ہوئے جاتے ہیں ہم اپنے بُغض کی گوند لیئے اُنکی لاشوں پر شہید اور مُردار کے اشتہار چسپاں کرنے کو اُتاؤلے پھِرتے ہیں۔ جِن کے پیارے فِرقہ پرست لعنتیوں کی درندگی کی بھینٹ چڑھے کبھی جا کر اُنکو شہادتوں کی مُبارک دو شائد آگے سے ہونے والی چھترول براستہ تالو ’’نظریات‘‘ میں کُچھ توازن پیدا کر دے ورنہ ہمارا لِکھا پڑھا تو اکارت ہے۔

اکثریت اور اقلیت کی بیہودہ بحث بھی کوئی ایسا گھامڑ ہی جیتنے کی کوشش کرتا ہوگا جو چیزوں کو ریلیٹو ٹرمز میں دیکھنے سے عاری ہو۔ مینڈکوں کی پنیری کی طرح ترازو کے اپنی طرف کے ایک پلڑے میں پھُدکتے اِن کوتاہ بینوں اور اندھوں ڈڈؤں کو شائد دوسرا پلڑا نظر ہی نہیں آتا جِس میں سوا پانچ ارب کے لگ بھگ غیر مُسلم بھرے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اپنے پونے دو ارب والے پلڑے میں ٹپوسیاں مار مار کے بے حال ہوئے جاتے ہیں۔
کیا جدید دُنیا افراد کی تعداد سے زیادہ اُنکی صلاحیتوں کے بل پر نہیں کھڑی ہے ورنہ تو یہ لنگر پر بوجھ کے سوا کُچھ نہیں۔

Thumbs Up... vry well balanced.... Well done.. nice piece
 
iceburg

Banned
ab minorities ko qatal karna jaez prove ho gaya hai kya....???

What an idiot line of thinking...!!!

Jo bechare log qatal hue hain Allah on ki maghfirat kare ... aur be-ja khun kharaba karne walon pe hum ko ghalib farmaye ... Ameen
 
iceburg

Banned

اکثریت اور اقلیت کی بیہودہ بحث بھی کوئی ایسا گھامڑ ہی جیتنے کی کوشش کرتا ہوگا جو چیزوں کو ریلیٹو ٹرمز میں دیکھنے سے عاری ہو۔ مینڈکوں کی پنیری کی طرح ترازو کے اپنی طرف کے ایک پلڑے میں پھُدکتے اِن کوتاہ بینوں اور اندھوں ڈڈؤں کو شائد دوسرا پلڑا نظر ہی نہیں آتا جِس میں سوا پانچ ارب کے لگ بھگ غیر مُسلم بھرے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اپنے پونے دو ارب والے پلڑے میں ٹپوسیاں مار مار کے بے حال ہوئے جاتے ہیں۔
کیا جدید دُنیا افراد کی تعداد سے زیادہ اُنکی صلاحیتوں کے بل پر نہیں کھڑی ہے ورنہ تو یہ لنگر پر بوجھ کے سوا کُچھ نہیں۔

Very right depiction........
 
In flames

MPA (400+ posts)
ابھی میں دامن چاک کر کے نوحہ شروع ہی کرنے والا تھا کہ آپ نے پہلے ہی، سامنے پڑی میت کو بھول کر 'شریکوں' کی بے وفائی کا ماتم شروع کر دیا

ویسے یہ وہی اہلسنت والجماعت المعروف سپاہ صحابہ ہے نا کہ جو سر عام اپنے جلسوں میں "کافر کافر شیعہ کافر؛ جو نہ مانے وہ بھی کافر "کا نعرہ لگاتی ہے اور کافر/مرتد کی سزا کو بھی موت قرار دیتی ہے. لیکن پھر بھی ایسے پرنفرت تکفیریوں کا ٹھکانہ جیل میں اسلام کی صحیح تعلیم ہونا چاہیے نا کہ انکا قتل عام! اسلئیے یہ ہرصورت قابل مذمت ہے. خدا انکے قاتلوں پر اپنا عذاب نازل کرے اور ان تکفیریوں کو ہدایت دے، آمین

Shame on you , May Allah destroy you and your kind. Nohaa khuwan

Coming back to the topic i totally agree with the poster, thousands of sunnis has been killed in cold blood in Karachi but these paid NGOs and Human right commission will call it a political killing but when any shia is killed they will declare it a sectarian killing.Sipah E Sahab is the only real representative of poor sunnis who have no say anything in the government instead of appreciating their brave stance you are calling for their killing shame on you
 
Last edited by a moderator:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on you laanti insaan, May Allah destroy you and your kind.Bloody Nohaa khuwan

Coming back to the topic i totally agree with the poster, thousands of sunnis has been killed in cold blood in Karachi but these paid NGOs and Human right commission will call it a political killing but when any shia is killed they will declare it a sectarian killing.Sipah E Sahab is the onyl real representative of poor sunnis who have no say anything in the government instead of appreciating their brave stance you are calling for their killing bllody shame you moazzamniaz you scum.

Allah unko hidayat de jo firqon mai batay huye hain aur un per apna azaaab nazil karay jinhon ne firqa parastee ko hawa dee hai aur de rahe hain Aameen ALLAH paak hum sab ke ilam mai izaafa karay taake hamain samaj aa jaye ke ALLAH ki rasse ko mazbooti se thaamna kise kehte hain aur ke aik begunah INSAAN ka katal poori insaaniyat ka katal hai ka kya matlab hai Aameen
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
لوگ بدشکل مُلوں اور بدزبان ذاکروں کی بھڑکائی اِس آگ میں پتنگوں کے جیسے راکھ ہوئے جاتے ہیں

Kiuon Taqyya Ka Sahara Laytay Ho ???

Mulla Baqir Majlasi, Khumeni, Kuleni yeh bhi serf zakir thay kia ????

Jab tak inki books pakistan main nahi chapi gaee mukhtalif translation mai pakistan main
firqa warana tasadum nahi tha ...

elaan kardo k in manhosoo ki gustakhaana books say pakistan k shiuon ka wasta nahi or
tum log bhi in pay lannat bhejtay ho ...

jo 110 books humnay supreem court main pesh ki unsay baraat ka elaan kardo or humari awaz
say awaz mila k keh do k gustakh-e-sahaba rz ko quran ko tehreef shoda kehnay waly ko sar-e-amm
phansi di jayy...

warna tumhary in taqyya ki chaddar ourhay hoay khubsurat Alfaz kise kam k nahi yeh masail
in hawa bazi say nahi amli iqdam say khatam hongay ....think @ it
 
_pakistan

Minister (2k+ posts)

ایک زمانہ تھا کہ لوگ دوسروں کو دین میں داخل کر کے خوشی کا اظہار کیا کرتے تھے اور ایک زمانہ یہ ہے کہ اپنوں کو دین سے باہر کر کے خوشی کا اظہار کیا جاتا ہے دوسروں کی بات سننے اور سمجھنے کی روایت کے خاتمے نے دہشت گرد اور خود کش بمبار پیدا کیے ہیں یہ ایسے ہی تھوڑا جان دے دیتے ہیں؟ انہیں یقین دلایا جاتا ہے کہ مرتے ہی تم جنت میں ہو گے-البتہ اس کے لیے کسی دشمنِ اسلام کو مارنا ضروری ہے اور دشمن اسلام ہر وہ شخص ہے جو آپ سے اختلاف رکھتا ہے ابھی وقت باقی ہے آؤ سب مل کر بیداری کی مہم چلائیں مدارس کو نفرت کی فیکٹریاں بننے سے روکیں ایک دوسرے کی بات سننے سمجھنے کی

روایت کو آگے بڑھائیں اپنی نسلوں کوبرداشت و تحمل اور وسیع الظرفی کی اقدار سکھائیں علما کو ان کے صحیح منصب سے آگاہ کریں اور مسلمانوں کا رشتہ صرف اور صرف محمد رسول اللہ سے استوار کریں اگر ہم نے ایسا نہ کیا تو وہ وقت دور نہیں کہ جب پاکستان کے گلی محلوں میں ہر فرقہ دوسرے فرقے کے خلاف عدالتیں لگائے گا لوگوں کو نہ صرف دین کے دائرے سے باہر کرے گا بلکہ ان کو سزائیں بھی دے گا یاد رکھو کہ مذہبی عدالتوں کا آغاز ہمیشہ ایسے ہی ہوا کرتا ہے اور پھر ایسے معاشروں میں مچھر چھانے جاتے ہیں اور اونٹ نگلے جاتے ہیں داڑھیوں کے سائز ناپ کر ایمان کی پیمایش کی جاتی ہے سر کی ٹوپی بلکہ اس کا رنگ دیکھ کر تقوے کا معیار طے کیا جاتا ہے اور مردوں کی شلواریں اور عورتوں کے برقعے دیکھ کر ان کے نیک و بد ہونے کا اعلان کیا جاتا ہے اور آخر میں معاشرے میں مذہب کے نام پر اگر کچھ بچتا ہے تو وہ ہوتا ہے خون چیخیں آہیں اور سسکیاں اور یا پھر ہتھکڑیاں زنجیریں بیڑیاں طوق اور سلاسل اور پھر ماضی اور حال کا پچھتاوا کاش کہ ہمارے سمجھ میں آجائے یہ بات -جیو اور جینے دو
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Taskeen tu jub hoti jub shiaa killings per sunni shidet pasand tanzeemon aur molviyon ki eent sey eent bajaney waley aaj shiaa zaakiron aur shia shidet pasand tanzeemon ki bhi eent sey eent baja dien.
meger nahin aaj yehi log hamien dars deingey key marney waley ka koi firqa nahin hota...meger jub shia killing howi tu merney waley aur maarney waley ka firqa waazeh tha......afsoos...yehi munafiqat hey jo masail hul nahin honey deti. Aur yehi munafiqat hey jo shiddet pasandi key berhawey ka sabab banti hey.

Shia killings ko saudi azaaim kehney waley kiya sunni killings ko irani azaaim kaa naam deinegy?
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Ager log shiaa yaa sunni killings per aik jesa rawaya rakhien aur jo baatien aur jo ghussa shiaa killings per kin thin wohi aaj kerien tu inshaallah......masaail hul hosaktey hien
zarorat hey munafiqat kaa libada utaarney ki