اقلیتوں کا رونا رونے والے اب کیوں چپ ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولر مسلم پاکستان کے لیے کہیں بہتر ہیں مذہبی جنونی مسلموں کے مقابلے میں۔

ایک قائل ہے آج کے دور میں اسلام کو تبلیغ اور حسن سلوک کے ذریعے پھیلانے کا اور لا اکراہ فی الدین کا، جبکہ دوسرا داعی ہے تلوار کے بل بوتے پر اسلام کی ترویج کا۔

ایک کہتا ہے کہ پہلے علم و حرفت میں نام بناؤ، دنیا کا علم کے میدان میں مقابلہ کرو۔۔۔۔ دوسرا کہتا ہے چھوڑ علم ولم کو اور جہاد کے ذریعے علم کی کمی کو پورا کر لو (جو کہ بے وقوفی ہے اور کوئی شارٹ کٹ کامیابی کی طرف نہیں جاتا)۔


آج کا دور کم از کم میرے نزدیک تبلیغ کا دور ہے جہاں یورپ اور پوری دنیا میں آپ کو تبلیغ کی کھل کر آزادی حاصل ہوئی ہے۔ مگر آپ نے جہاد کے نام پر اسلام کو بدنام کر ڈالا جس کا خمیازہ بہرحال ہمیں اٹھانا پڑے گا۔


سیکولرازم کی برکات ہم دیکھ ہی رہے ہیں اور اسلام کی جتنی تبلیغ ایم کیو ایم کر رہی ہے وہ بھی سب کو پتہ ہے

آپ تو سیاست، معیشت اور معاشرت کو اسلام کے عین مطابق کرنے ہی والے تھے کے میں بیچ میں خود پڑا اور ساری کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں. یہ بدنیتی کو اسلام کی بدنامی کی ڈھال سے چھپانے کی ناکام کوشش ہے. صدر کو قاتل کی سزا معاف کرنے کے غیر اسلامی اور آمرانہ اختیار کو ختم کرنے میں کیا خوف مانع ہے ، کم از کم امریکہ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری بھائی بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ یہ چار بھائی اکٹھے ہی مارے گے ، الله پاک ان کی مغفرت کرے

لیکن کیا آپ ان کے بارے میں جانتے ہیں کہ یہ کسی جرم میں ملوث نہی تھے

میں آپ سے صرف پوچھ رہا ہوں ، کہیں غصہ کہا کر دولتی نہ مار دینا

کیا پتہ ، یہ لوگ شیعہ لوگوں کے قتل میں ملوث ہوں .....

یہ میرا الزام نہی ہے ، لیکن ایک خیال ہے

ورنہ تو یہ بہت برا ظلم ہے ، کہ چار بھایوں کو مار دینا ، اکٹھے ....کوئی سوچ بھی نہی سکتا
 

iceburg

Banned
پاکستان بنانے والے یہاں اسلام قائم کرنا چاہتے تھے، لیکن پاکستانی یہاں سیکولرازم قائم کرنا چاہتے ہیں
Jab "musalman" islam k naam pe khud apni khudayi qaem karne ki koshish karein gy phir iss se secularism he acha hai...!!!
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Jab "musalman" islam k naam pe khud apni khudayi qaem karne ki koshish karein gy phir iss se secularism he acha hai...!!!

تمھارے جیسے یہود و نصاری کو خوش کرنے والے یہی کر رہے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری بھائی بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ یہ چار بھائی اکٹھے ہی مارے گے ، الله پاک ان کی مغفرت کرے

لیکن کیا آپ ان کے بارے میں جانتے ہیں کہ یہ کسی جرم میں ملوث نہی تھے

میں آپ سے صرف پوچھ رہا ہوں ، کہیں غصہ کہا کر دولتی نہ مار دینا

کیا پتہ ، یہ لوگ شیعہ لوگوں کے قتل میں ملوث ہوں .....

یہ میرا الزام نہی ہے ، لیکن ایک خیال ہے

ورنہ تو یہ بہت برا ظلم ہے ، کہ چار بھایوں کو مار دینا ، اکٹھے ....کوئی سوچ بھی نہی سکتا
قاتل ہی بتا سکتے ہیں ان کا جرم کیا تھا
 

iceburg

Banned
[MENTION=6134]atensari[/MENTION]

Sorry at first I read "gawahiyan" as "goliyan" ...

So please treat my previous reply void.

And I don't understand what sort of gawahiyan ...
 

United4Pak

Minister (2k+ posts)
Aqaliyatain bhee Pakistani hein aur Sipah Sahaba bhee Pakistani, Baloch, Sindhi, Shia, Sunni, Barelvi, Mohajir, Punjabi, , Pathan, MQM, ANP bhee Pakistani hein.

In mein se Kissi ki maut par afsoos karna insaniyat hai. Kaash hum ye samjh sakain
 

Islam4globe

MPA (400+ posts)
Meray pyaray bahi.......

Hum Muslims ka pass DOLLAR$$$$$ nahi hain ka in ********** ko khareed sakain apnay CAUSE ka liya...............


so

no dollar$ no support


US dollar$ ke barish karta ha to yeah munafiq phal-phooltay hain..........


NGO'S KO DOLLAR$$$ DEKHA..........NGO'S KA MOOD BANAY.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@atensari

Sorry at first I read "gawahiyan" as "goliyan" ...

So please treat my previous reply void.

And I don't understand what sort of gawahiyan ...
ایک آپ کی بیگم کی اور ایک میری - دوسروں کو خوش کرنے والی نفسیات
 

iceburg

Banned
شکایت جسے ہوتی ہے وہی کرتا ہے

I don't support any other nation. My only concern is that Muslim nation may become usool passand.

Muslim glorious period wohi tha jab Muslims ki sakh dunya main usool passand nation wali thi.

Doosri nations k log Muslims pe trust karte thay. k muslims insaaf karte waqt apnon aur ghairon main farraq nahi karein gy...!!!
 

seekers

Minister (2k+ posts)

ایک بنیادی فرق جو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ، وہ یہ ہے کے ایک طرف مرنے والوں کا تعلق ایک کلعدم تنظیم سے ہے جو ایک فرقے کو نہ صرف کافر اور واجب القتل قرار دیتی ہے بلکہ عمل درآمد بھی کرتی ہے .دوسری جانب مرنے والوں کا تعلق ایک فرقے سے ہے اس کے لنے کسی تنظیم کا رکن ہونا شرط نہیں . دوسری جانب مرنے والے پورے ملک میں ان دہشت گرد کے نشانے پر ہیں جن کو بے دردی کے ساتھ عورتوں بچوں سمیت قتل کیا جا رہا ہے . اس نسل کشی کو فخریہ طور پر نہ صرف اون کیا جاتا ہے بلکہ توہین صحابہ کا جواز بنا کر اس کو جائز بھی ثابت کیا جاتا ہے .
اگر دونوں جانب سے مرنے والوں کا عدادوشمار نکالا جاے تو یہ ایک کے مقابلے میں ٥٠ سے زیادہ ہو گا . یہ عدادوشمار ان کے لنے دعوت فکر ہے جو اس کوشعیہ سنی جنگ کہتے ہیں . اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کے شعیوں کے ساتھ ساتھ بریلوی اور عتدال پسند سنی حضرات بھی ان تکفیریوں کے نشانے پر ہیں .