اقلیتوں کا رونا رونے والے اب کیوں چپ ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
I don't support any other nation. My only concern is that Muslim nation may become usool passand.

Muslim glorious period wohi tha jab Muslims ki sakh dunya main usool passand nation wali thi.

Doosri nations k log Muslims pe trust karte thay. k muslims insaaf karte waqt apnon aur ghairon main farraq nahi karein gy...!!!

قرآن مجید کی غلط تعبیر کر کے مسلمانوں کو اصول پسند بنانے کی کوشش میری سمجھ سے بالا تر ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس نسل کشی کو فخریہ طور پر نہ صرف اون کیا جاتا ہے بلکہ توہین صحابہ کا جواز بنا کر اس کو جائز بھی ثابت کیا جاتا ہے
توہین صحابہ جائز عمل ہے؟
 
iceburg

Banned
قرآن مجید کی غلط تعبیر کر کے مسلمانوں کو اصول پسند بنانے کی کوشش میری سمجھ سے بالا تر ہے

you are saying thing...??? Who can corrupt translation of Quran with full dhattayi
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
you are saying thing...??? Who can corrupt translation of Quran with full dhattayi

نئے نئے شوشے تم چھوڑ رہے ہے. سنہری دور کی سمجھ غلط ہے غلامانہ دور کی سوچ صحیح ہے
 
iceburg

Banned
نئے نئے شوشے تم چھوڑ رہے ہے. سنہری دور کی سمجھ غلط ہے غلامانہ دور کی سوچ صحیح ہے

yani k sunehri daur main bhi Muslims usool passand nahi thay ...

Phir tu mujhe secularism ko he promote karna parre ga na...??
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
yani k sunehri daur main bhi Muslims usool passand nahi thay ...

Phir tu mujhe secularism ko he promote karna parre ga na...??

عقل بند تمہاری سوچ کی بات کر رہا ہوں. سنہری دور میں قرآن کو جس طرح سمجھا گیا تم اس کی مخالفت کر رہے ہو
 
iceburg

Banned
عقل بند تمہاری سوچ کی بات کر رہا ہوں. سنہری دور میں قرآن کو جس طرح سمجھا گیا تم اس کی مخالفت کر رہے ہو

Quran enernal hai ... kisi period ki interpretation koi eternal nahi hai.

Secondly ... Golden period ki interpretations ko tum log khub achi tarah se corrupt/alter kar chukke ho
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
توہین صحابہ جائز عمل ہے؟
جا یار جا کر ان لوگوں سے نمٹ جنہوں نے فلمیں بنایں اور چلائیں
جنہوں نے دراصل توہین کی ہے اور دندناتے پھرتے ہیں

تمہیں آپس میں ہی لڑنا آتا ہے

کیا اس لڑنے سے چار بھایوں کے قتل کا مسلہ حل ہو گیا

جب سب فرقے ایک اپنے پر ایک دوسرے کے خوں کو حرام کر لیں گے
تو توہین کا مسلہ بھی حل ہو جاۓ گا
اور تمام مسلمان مل کر غیر ملکی توہین کا مقابلہ کر سکیں گے

قرآن میں سب سے زیادہ زور اس بات پر ہے کہ کیا تم عقل نہی رکھتے
 
Last edited:

یہ بات کائنات اور ما فیھا کی مادی حقیت تک ٹھیک ہے ایمانیات اور شریعت وہی ہے جو محمد صللہ علیہ وسلم کے دور سے چلی آرہی ہے
سنہری دور ہی میں یہود، نصاری اور مجوس کو محمد صللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی، تم انکار کرتے ہو
اسی دور میں حدیث کی تدوین کی گئی، تم اس کے بھی منکر ہو. سنہری دور کے خلاف کون جا رہا ہے سرسید احمد خان اور باقیات کے عقائد اور عمل سے پتہ چل جاتا ہے
 
آپ فلمیں بنانے والوں سے لڑ آئے ہیں؟
 
Apni corruptions tum gol kar gaye ho. There is original concept of 'reforms' in Islam. Means corruptions and subsequent reforms shall remain an ongoing process.

Islam maujooda hallat main (corrupted) har jaez ya najaez taur pe siraf apni qaum ki favour karne ka naam hai aur exactly opposite of "la -ikraha fi deen" ka mazhab hai.

Majooda Islam ka matlab Quranic teachings nahi hain .... only meaning of present day islam is to remain within the 'circle' of dominant view points of mullahs. Those dominant view points may or may not be in accordence with Quran. Therefore especially in Pakistan, Quran is just like an irrelevant thing. It is useless to study and seek guidance from Quran.

Lehaza eternal siraf Quran hai ... Quran aaj bhi wohi keh raha hai ... what you know but not ready to accept...!!!
 
چور مچائیں شور
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
توہین صحابہ جائز عمل ہے؟

ہر گِز ہر گِز نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن علی (ع) و معاویہ کی باہمی جنگوں میں اطراف سے جو اصحاب مارے گئے وہ کِس شُمار میں آئیں گے؟

کیا اصحاب وہ خون آیک دوسرے کے "احترام" میں بہاتے رہے؟

اگر وہ سب اجتہاد کی غلطی تھا تو "دستیاب شہادتوں" کی روشنی میں اُن واقعات پر اِجتہاد کِسی دوسرے مجتہد کو کرنے کی اجازت بھی ہے یا درِ اجتہاد پر قُفلِ جمود پڑ چُکا؟

اُمید ہے ساٹھ ستر ہزار اِنسانی جانوں جِن میں اصحابِ رسول اور تابعین بھی شامل تھے کا ملبہ کِسی گُمنام یہودی پر ڈالنے سے پرہیز فرما کر کشادہ قلبی سے تاریخی حقیقتوں اور اِنسانی عقیدتوں کو جُدا جُدا کرتے ہوئے غور فرمائیں گے۔ شُکریہ

اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کے اپنے ملبے پر پردہ ڈالنے کے لئے ہر ماجھا ساجھا گھر کے گواہ اکٹھے کرے اور مغلظات کے فیصلے سنانے لگے

یہودی کا نام گمنام کرنے والے بغض پروردہ عقیدت مندوں کی گنتی سات آٹھ اصحاب پر ہی ختم ہو جاتی ہے آپ ساٹھ ستر ہزار کی بات کر رہے ہیں. کم از کم اپنی طرف کے اصحاب کے ساتھ زبانی کلامی عقیدت کا انصاف ہی کر لیا کریں
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کے اپنے ملبے پر پردہ ڈالنے کے لئے ہر ماجھا ساجھا گھر کے گواہ اکٹھے کرے اور مغلظات کے فیصلے سنانے لگے

یہودی کا نام گمنام کرنے والے بغض پروردہ عقیدت مندوں کی گنتی سات آٹھ اصحاب پر ہی ختم ہو جاتی ہے آپ ساٹھ ستر ہزار کی بات کر رہے ہیں. کم از کم [HI]اپنی طرف کے اصحاب کے[/HI] ساتھ زبانی کلامی عقیدت کا انصاف ہی کر لیا کریں

آپکی بات سے مُجھے یہ تو معلوُم نہیں ہوا کہ آپ کِسے میری طرف اور کِسے اپنی طرف ڈال رہے ہیں لیکن اِتنا ضرور جانتا ہوں کہ اگر میں اُس وقت ہوتا تو خلیفۃُالمسلمین، برادرِ رسوُل، ابوالحسن اور شوہرِ بتول کا ساتھی ہوتا نہ کہ اپنی عاقبت کو عزابناک بنانے کیلیئے اُن کے مقابل۔ چونکہ میری اُس وقت عدم موجودگی کے باعث ایسا نہیں ہو سکا لِہٰذا کِسی اجتہادی غلطی کا شکار ہوئے بِنا میں آج بھی اُنہی کیساتھ کھڑا ہُوں جِنہیں گرمیِ محشر میں سایہ اور لوائے حمد کا پرچم بردار سمجھتا ہوُں۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپکی بات سے مُجھے یہ تو معلوُم نہیں ہوا کہ آپ کِسے میری طرف اور کِسے اپنی طرف ڈال رہے ہیں لیکن اِتنا ضرور جانتا ہوں کہ اگر میں اُس وقت ہوتا تو خلیفۃُالمسلمین، برادرِ رسوُل اور شوہرِ بتول کا ساتھی ہوتا نہ کہ اپنی عاقبت کو عزابناک بنانے کیلیئے اُن کے مقابل۔ چونکہ میری اُس وقت عدم موجودگی کے باعث ایسا نہیں ہو سکا لِہٰذا کِسی اجتہادی غلطی کا شکار ہوئے بِنا میں آج بھی اُنہی کیساتھ کھڑا ہُوں جِنہیں گرمیِ محشر میں سایہ اور لوائے حمد کا پرچم بردار سمجھتا ہوُں۔
میں کسی کو آپ کی طرف نہیں ڈال رہا صرف یاد کرا ہوں، کچھ اصحاب اور تابعین حضرت علی کے طرف بھی ہوں گے

اپنے عقائد کی روشنی میں آپ نے اجتہاد فرما دیا، میں احتیاط اور اللہ کے فیصلے کا انتظار کروں گا

میں فرد واحد کی نہیں عمومی بات کر رہا ہوں. ہم میں بھی ایسے موجود ہیں جو پکڑے جانے پر معافیاں مانگتے اور فتوے پیش کرتے نظر آتے ہیں. آپ شائد ایسے نا ہوں لیکن ایسوں کی کمی نہیں جو ان کی تذلیل کو باعث فخر سمجتھے ہیں جن کی حضرت علی نے میدان جنگ میں عزت کی تھی. ان پر حملے کرتے ہیں جن کا دفاع حسنین اکرم نے کیا اور ان کی توپوں کی مار خلیفہ اول تک جاتی ہے خلفاۓ المسلمین کے ایسے مخالفوں کی عاقبت کے بارے میں کیا فتوی ہے؟

Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
میں کسی کو آپ کی طرف نہیں ڈال رہا صرف یاد کرا ہوں، کچھ اصحاب اور تابعین حضرت علی کے طرف بھی ہوں گے

اپنے عقائد کی روشنی میں آپ نے اجتہاد فرما دیا، میں احتیاط اور اللہ کے فیصلے کا انتظار کروں گا

میں فرد واحد کی نہیں عمومی بات کر رہا ہوں. ہم میں بھی ایسے موجود ہیں جو پکڑے جانے پر معافیاں مانگتے اور فتوے پیش کرتے نظر آتے ہیں. آپ شائد ایسے نا ہوں لیکن آپ میں ایسوں کی کمی نہیں جو ان کی تذلیل کو باعث فخر سمجتھے ہیں جن کی حضرت علی نے میدان جنگ میں عزت کی تھی. ان پر حملے کرتے ہیں جن کا دفاع حسنین اکرم نے کیا اور ان کی توپوں کی مار خلیفہ اول تک جاتی ہے

میرا یقین ہے کہ گالی گلوچ عقیدہ نہیں جہالت کہلاتا ہے اور وہ بھی اُنکو جِن سے کروڑوں اِنسانوں کے دِل جُڑے ہیں۔