الیکشن ٹریبونل:شوکت ترین کےکاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ آ گیا

shukat-electin.jpg

الیکشن ٹریبونل نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر داخواست خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق پشاورمیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس میں ٹریبونل نے شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے فیصلے کودرست قرار دیدیا۔

شوکت ترین نے سینیٹ انتخابات کیلئے اپنا ووٹ خیبرپختونخوا منتقل کیا تھا جس کے لئے انہوں نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تھے۔

شوکت ترین کی کاغذات کو سینیٹ نشست کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار شوکت جمال امیرزادہ نے چلینج کیا تھا۔

اے این پی کے امید وار امیر زادہ نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ شوکت ترین مردان کے رہائشی نہیں ہیں اور نہ ہی الیکٹورل رول میں رجسٹرڈ ہیں جب کہ کاغذات نامزدگی کے ساتھ جو الیکٹورل رول جمع ہے وہ بھی سرٹیفائیڈ نہیں ہے لہٰذا شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ایوب آفریدی سے استعفیٰ لیا تھا۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks for Imran Khan to convince Shoukat Tareen to move to KPK.
If PMLN had done this I would declare it illegal but as its decision of my leader so will call it a politics.
If Shoukat is so important for Pakistan why IK is not resigning from his seat and help Shoukat get elected as MNA?
 
Saboo

Hahaha…..Some times you try to be funny but sounds stupid….Now why would IK has to resign if all they wanted to do was to get Shaukat elected as MNA…..Any MNA could resign……Ab is mien kia ?
 
My question why someone else to sacrifice seat and not IK? For me Shoukat is a PM material no FM?