اپوزیشن کی دیگ تیار ہو چکی،وزیراعظم کی منتوں کےباوجود ایمپائرنہیں مانے،صافی

15saidaifg.jpg

سلیم صافی عدم اعتماد کے معاملے پر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی دیگ تیار ہوچکی ہے، عمران خان چاہتے ہیں امپائر نیوٹرل نہ رہے تاہم اب وہ نیوٹرل ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "نیوز آئی " میں بات کرتے ہوئے ]ی سلیم صافی نے کہا کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ حکومت اپنا دورانیہ مکمل کرے، جو معاشی، معاشرتی اور سیاسی تباہیاں ہونی تھیں وہ ہو چکی ہیں جن کا ازالہ نہیں ہو سکتا، تین سال تک اپوزیشن بھی خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی، جو تبدیلی کے خواہشمند تھے وہ پوری طرح مزہ لے لیں،اپوزیشن کی عدم اعتماد کی دیگ تیار ہو گئی ہے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ اس دیگ کی تیاری کی بنیادی وجہ نیوٹریلٹی ہے، سب جانتے ہیں کہ یہ اقتدار ان اداروں کی برکت کے باعث خان صاحب کے پاس آیا تھا، ان کے لئے عدلیہ، میڈیا اور پارلیمنٹ کو بھی مینیج کیا جارہا تھا، اب جب وہ نیوٹرل ہو گئے ہیں تو انہوں نے اپوزیشن کو قول و عمل سے یقین دلایا ہے۔

عمران خان صاحب نے بھرپور کوشش کی کہ امپائر نیوٹرل نہ رہے،اس کے لیے انہوں نے ہر حربہ آزما یا، جو ہاتھ گریبان تک گئے تھے وہ قدموں تک چلے گئے، پھر آفرز کرنی شروع کیں، ملاقاتیں، منت سماجت، موجودہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو بھی عہدے سے ہٹانے پر تیار ہوگئے، تمام تگ و دو کے باوجود بھی امپائر نیوٹریلٹی چھوڑنے کو تیار نہیں۔

دوسری جانب سینئر صحافی اور تجزیہ کار فہد حسین کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ معاملات کافی بڑھ گئے ہیں، اس وقت صرف زبانی جمع تفریق نہیں ہو رہی، حکومت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینےکی ضرورت ہے کیونکہ حکومت کے لئے خطرے کی بات ہے۔

تجزیہ کار فہد حسین نے مزید کہا کہ جو اطلاعات آرہی ہیں ان کے مطابق تحریک عدم اعتماد فائنل راونڈ میں داخل ہو چکی ہے، اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں، بساط بچھ چکی ہے، آخری بال پر چھکا بھی لگ سکتا ہے اور وکٹ بھی اڑسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1499784854052950019
انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ کسی حد تک معاملات کھلنے لگے ہیں، منظر عام پر آنے لگا ہے کہ کون لوگ کراس اوور کرنے والے ہیں، اب تو ایسا لگ رہا ہے جیسے عمران خان صاحب نے بھی بھانپ لیا ہے کہ کون لوگ ہیں جو مخالف سمت میں چل رہے ہیں، اپوزیشن بہت پراعتماد ہے ، ایک تو ان کے پاس نمبرز پورے ہیں دوسری جانب انہیں کوئی اشارہ بھی مل چکا ہے کیونکہ انہیں نیوٹریلٹی نظر آرہی ہے جس کے رہتے ہوئے آخری بال پر چھکا بھی لگ سکتا ہو اور وکٹ بھی گر سکتی ہے۔
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
The day Gen Bajwa retired he will leave Pakistan to enjoy his retired life or will retire the day he got a good offer like Raheel Shareef.
No loyal son of soil wanted to live in Pakistan after retirement with few exceptions like Gen Hameed Gul.
This is his personal choice, has every right to do so.
We should judge him by his service life commitments.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Please give such examples from other countries? BTW can other government employees do the same after retirement with waiting for 2 years?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وڑ گیا ایسا ایمپائر جو دوبارہ کرپٹ چوروں فراڈیوں کو اس قوم پر مسلط۔ کرنے کی حرام زدگی اور ملک دشمنی کرے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آی ایس آی چیف کی تعیناتی پر بچگانہ چپقلش شروع کرنا عمران کی ایک سنگین غلطی تھی
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چار سال سے بک بک کر رہے ہیں ایک بات سچ نہیں ہوئی
اگر یہ اپنے باپ کی اولادیں ہوتیں تو ان میں غیرت ہوتی
ہے تو یہ حرام کا نطفہ اپنے باپ کی ہی اولاد مگر اس کے باپ کو اس کی ماں کا خاوند بھی نہیں جانتا تھا وہ جب آتا تھا اس کی ماں کا خاوند اس وقت اپنی نسوار کی دکان پر نسوار بیچ ریا ہوتا تھا اسی لئے اس نے اس کی ولدیت اپنی لکھوائی۔ اس افغانی گشتی کی استعمال شدہ غلیظ شدہ صافی کی ولدیت میں اسکی ماں کے خاوند نسوار فروش کا نامُ لکھا ہے اس کے باپ کا نہیں
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
The day Gen Bajwa retired he will leave Pakistan to enjoy his retired life or will retire the day he got a good offer like Raheel Shareef.
No loyal son of soil wanted to live in Pakistan after retirement with few exceptions like Gen Hameed Gul.
This is not even an issue who lives where my friend., and not even true 90% of COAS and generals are in the country and they all are Pakistani citizen. Pakistan's issues are corruption and lawlessness, this is all just distraction and propaganda by enemies specially India. Don't fall for things like that.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
P
15saidaifg.jpg

سلیم صافی عدم اعتماد کے معاملے پر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی دیگ تیار ہوچکی ہے، عمران خان چاہتے ہیں امپائر نیوٹرل نہ رہے تاہم اب وہ نیوٹرل ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "نیوز آئی " میں بات کرتے ہوئے ]ی سلیم صافی نے کہا کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ حکومت اپنا دورانیہ مکمل کرے، جو معاشی، معاشرتی اور سیاسی تباہیاں ہونی تھیں وہ ہو چکی ہیں جن کا ازالہ نہیں ہو سکتا، تین سال تک اپوزیشن بھی خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی، جو تبدیلی کے خواہشمند تھے وہ پوری طرح مزہ لے لیں،اپوزیشن کی عدم اعتماد کی دیگ تیار ہو گئی ہے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ اس دیگ کی تیاری کی بنیادی وجہ نیوٹریلٹی ہے، سب جانتے ہیں کہ یہ اقتدار ان اداروں کی برکت کے باعث خان صاحب کے پاس آیا تھا، ان کے لئے عدلیہ، میڈیا اور پارلیمنٹ کو بھی مینیج کیا جارہا تھا، اب جب وہ نیوٹرل ہو گئے ہیں تو انہوں نے اپوزیشن کو قول و عمل سے یقین دلایا ہے۔

عمران خان صاحب نے بھرپور کوشش کی کہ امپائر نیوٹرل نہ رہے،اس کے لیے انہوں نے ہر حربہ آزما یا، جو ہاتھ گریبان تک گئے تھے وہ قدموں تک چلے گئے، پھر آفرز کرنی شروع کیں، ملاقاتیں، منت سماجت، موجودہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو بھی عہدے سے ہٹانے پر تیار ہوگئے، تمام تگ و دو کے باوجود بھی امپائر نیوٹریلٹی چھوڑنے کو تیار نہیں۔

دوسری جانب سینئر صحافی اور تجزیہ کار فہد حسین کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ معاملات کافی بڑھ گئے ہیں، اس وقت صرف زبانی جمع تفریق نہیں ہو رہی، حکومت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینےکی ضرورت ہے کیونکہ حکومت کے لئے خطرے کی بات ہے۔

تجزیہ کار فہد حسین نے مزید کہا کہ جو اطلاعات آرہی ہیں ان کے مطابق تحریک عدم اعتماد فائنل راونڈ میں داخل ہو چکی ہے، اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں، بساط بچھ چکی ہے، آخری بال پر چھکا بھی لگ سکتا ہے اور وکٹ بھی اڑسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1499784854052950019
انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ کسی حد تک معاملات کھلنے لگے ہیں، منظر عام پر آنے لگا ہے کہ کون لوگ کراس اوور کرنے والے ہیں، اب تو ایسا لگ رہا ہے جیسے عمران خان صاحب نے بھی بھانپ لیا ہے کہ کون لوگ ہیں جو مخالف سمت میں چل رہے ہیں، اپوزیشن بہت پراعتماد ہے ، ایک تو ان کے پاس نمبرز پورے ہیں دوسری جانب انہیں کوئی اشارہ بھی مل چکا ہے کیونکہ انہیں نیوٹریلٹی نظر آرہی ہے جس کے رہتے ہوئے آخری بال پر چھکا بھی لگ سکتا ہو اور وکٹ بھی گر سکتی ہے۔
her tu tumhari party aa ney walli hay. Shabash, dahmal shoro karo, kanjr Saffi.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This is not even an issue who lives where my friend., and not even true 90% of COAS and generals are in the country and they all are Pakistani citizen. Pakistan's issues are corruption and lawlessness, this is all just distraction and propaganda by enemies specially India. Don't fall for things like that.
  • The last Retire COAS is working in KSA and his Name is Raheel Shareef
  • The COAS before Raheel Shareef was Ashfaq Parvez Kayani. His brothers escaped to Australia and Rumors are he is also living in Australia.
  • Before Ashfaq Parvez Kayani the COAS was Parvez Musharraf and he is without doubt living in UAE as a life of absconder and as per his claim the property he bought there is from Saudi money. Any example when Saudis given money to a person who is useless for them?
  • Before Musharraf was Jehangir Karamat who is working in USA as a think tank member.
  • Before Karamat was Kakar. Not sure where is he living at this moment but is over 80 years old.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حامد کرزئی کا لونڈا ممیسیا سلیم لفافی وہ حرام کا نطفہ ہے جسکی اصل اہلیت بد کاری کرانے والے لونڈے سے زیادہ نہیں یہ لفافی ہمیشہ سے کرپشن کا اور کرپٹ لوگو ں کا بھڑوا ہی رہا ہے نسوار فروش لفافی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
  • The last Retire COAS is working in KSA and his Name is Raheel Shareef
  • The COAS before Raheel Shareef was Ashfaq Parvez Kayani. His brothers escaped to Australia and Rumors are he is also living in Australia.
  • Before Ashfaq Parvez Kayani the COAS was Parvez Musharraf and he is without doubt living in UAE as a life of absconder and as per his claim the property he bought there is from Saudi money. Any example when Saudis given money to a person who is useless for them?
  • Before Musharraf was Jehangir Karamat who is working in USA as a think tank member.
  • Before Karamat was Kakar. Not sure where is he living at this moment but is over 80 years old.
What is the problem?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
My claim is that our generals are not loyal to country as per their claims and are worse than Nawaz or Zardari kind of people.
پہلے میرا خیال تھا کہ جو آپ کہہ رہے ہیں غلط ہے اور ہم لوگوں نے جرنیلوں کو برا بھلا کہنے والوں کی ماں بہین بھی ایک کی جو جو ان جرنیلوں کو ڈیفنڈ کرتا تھا اس کو بوٹ پالشی کا خطاب بھی ملتا رہا لوگوں کو مگر اب حالات و واقعات کودیکھ کر لگتا ہے ہمُ ہی غلط تھے اور انکو ملک اور قوم سے مخلص سمجھتے تھے مگر اب کرپٹ چوروں ڈاکؤوں نطفہ حراموں سے ان کا برتاؤ سلوک دیکھ کر محسوس ہوا کہ یہ تو ان ملک دشمنوں چوروں فراڈیوں منی لانڈروں کے بھی باپ ہیں اور دراصل یہ ان سے بڑے ۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ہیں۔ اور انکے نزدیک ملک انکی ڈیوٹی اصول محب وطنی کوئی معنی نہیں رکھتی انکو ایک بوٹی مل جائے چاہے چور منی لانڈر اس ملک کا بکرا زبح کردیں بس ان کو بوٹی ملنی چاہئے لکھ لعنت ایسی سوچ اور ایسی سوچ والوں کے جمن والوں پر کروڑ لعنت عمران کا قصور بھی یہی ہے کہ وہ چوروں سے مک مکا نہیں کرتا ان کی طرح اس کئے یہ جرنیل اب اپنی مرضی کا چور لانا چاہتے ہیں لکھ لعنت چوروں کو دوبارہ لانے کی ۔۔۔۔۔ کرنے والے ۔۔۔ پر ملینز لعنت۔۔۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
My claim is that our generals are not loyal to country as per their claims and are worse than Nawaz or Zardari kind of people.
Totally wrong If generals were not Loyal you won't be here breathing free air and putting these comments. Trust your forces.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Totally wrong If generals were not Loyal you won't be here breathing free air and putting these comments. Trust your forces.
Pakistan's biggest enemy is Indian and our PAF defeated IAF on many conflicts but give me one example where our Army defeated Indian Army once? No doubt we are small in numbers but if we are protected its not due to our Generals but our scientists, PAF. I am sure you must be alive when India did nuclear tests and then deployed its military on border. Please check the situation how our COAS was behaving at that time. BTW that great general is now working for USA after retirement.
In the whole world many nuclear tests are conducted but we came to know once tests were conducted. It was only Pakistan's tests which everyone was knowing before detonation. Imagine if had failed, what would be situation of Pakistan?
Yes our Army and people might try to defend their country but not a small chance a general will take to flea. Please check the interview of Gen Hameed Gul how USA is recruiting our generals to work for them and he was one of very few who will not think twice to give their life for Pakistan.
TBH I have no confidence in Gen Bajwa as if he can bring his institute to disrepute for his extension, he is willing to do anything to gain more favors at the cost of country.
 
Come on man what is the proof that USA is recruiting Pakistani's generals? You keep claiming but never provide any proof. Gen Hameed said so can you tag at least his statement?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Come on man what is the proof that USA is recruiting Pakistani's generals? You keep claiming but never provide any proof. Gen Hameed said so can you tag at least his statement?
Sorry, unable to find Gen Hamid Gul interview where he claim how USA recruit agents while Army officers are on training mission to USA. Let's assume, my claim about Gen Hameed is a complete rubbish but question is why American think tank will recruit a retired Pak Army COAS?
Also may I know why COAS Gen Musharraf has to give NRO to criminals? Who helped for this NRO?
BTW this is mentioned by Condoleezza Rice in her book.
Gen Musharraf bought property in UAE and as per him money was given to him by KSA. Was Saudi king Phuphar of Musharraf?
 
I know you can't find it even if you could that is not an issue.
You vote for civilians so you can only hold the accountable.
do you pay your tax to Military, or civilian gov?
 
Come on man, Musharaf gave NRO is bigger mistake or trying to kill Musharaf was a bigger crime? Musharaf only came in Power cs civilian gov tried to send him to India while he was on a foreign visit otherwise musharaf wont be in power
It was not Musharaf's job to run the country