تحریک انصاف کا فتنہ اور فساد جلد عوام کےسامنے بے نقاب ہوجائے گا،خرم دستگیر

8khurramdadtgorptibynaqaab.jpg

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ یہ سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کا وقت ہے،اس کیلئے حکومت اپنا کام کررہی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا فتنہ اور فساد جلد عوام کے سامنے بے نقاب ہوجائے گا، کچھ لوگ اس وقت ملک میں فساد پھیلانا چاہتےہیں، حکومت پنجاب کے پاس سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پیسے نہیں ہیں،وزراء کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے30 کروڑ روپے موجود ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ کسی جتھے کے پاس جلسوں کیلئے 10 کروڑ روپے تھے تو بہتر یہی تھا کہ یہ پیسہ سیلاب متاثرین پر خرچ ہوتا، ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونےسے بچایا ہے، ہمارے دور میں ایک دن کی بھی پیٹرول کی شارٹیج نہیں ہوئی، بجلی کے بلوں پر وزیراعظم نے فوری طور پر عوام کو ریلیف دیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ میں نے بہت ڈھونڈا مگر عمران خان کی تقریر میں سیلاب متاثرین کا کوئی ذکر نہیں تھا، جلسوں میں ہمیں یہ ہی بتادیتے کہ 3 کروڑ3 0 لاکھ لوگوں کی امداد کیسے کرنی ہے۔

خرم دستگیر سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا میں سیلاب سے بجلی کےکھمبے تک پانی میں بہہ گئے،بجلی کا نظام شدید متاثر ہوا اور بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی، دن رات کی محنت کے بعد بجلی کا نظام مکمل بحال کردیا ہے، تاہم ملک کے خسارے والے فیڈرز پر معمول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس چربی کے ڈرم نے اپنی اصلیت تو بے نقاب کر دی ساتھ ہی باجوہ کی ۔یعنی عمران ایک جنرل لگاے گا جو ان سب کو جیل میں ڈال دے گا۔باجوہ کو بھی یہ ہی کہتے تھے اس نے نااہل کروایا اس نے جیل میں ڈالا ۔اب باجوہ کو ہمدرد بنا کر لائے ہیں اور آنے والے جنرل کی بھی بدنامی کر رہے ہیں کہ وہ بھی ان کی جیل جانے والی حرکتوں کو اور کیسوں کو اور لوٹ کے مال کو تحفظ دے گا اور قوم کا مال لوٹنے میں نون لیگ اور آرمی چیف ایک دوسرے کے مدد گار ہونگے ۔اس سے زیادہ فساد اور اصلیت کیا دیکھنی ہے کسی نے کہ جو انہوں نے پہلے لوٹا وہ معاف کرنے کو قانون بدل لیا جس سے آئندہ لوٹنے کے راستے کھل گئے عمران کو کرپشن کا راستہ روکنے کی سزا دی گئی اس سے بڑی اصلیت دیکھنا ضروری نہیں کہ ان کے مستقبل کی چوری روکنے کو لوگوں کو خود دیوار بننا ہو گا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Apni fikar karo.Is dafah koi COAS..Judge ap logo ko bachnay nahi aya ga...You peoples will face worst..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے اس کا باپ غلام دستگیر نطفہ حرام ایک گشتی کا بچہ اور طوائف نسل کا جعلی کشمیری جعلی خان اصل کنجر اور چکلے چلانے والا ہے جو حرام زادہ گشتی کا بچہ بلڈاگ بھی اسی حرام زادے کی طرح
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی توہین میں ملوث تھا وہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ اسکی طرح ہی ایک جرنیل ایوب کے پیچھے لگ کر محترمہ فاطمہ جناح کو غدار بھونکتا تھا وہ گشتی کا بچہ چکلے کی پیداور ایک جرنیل کا چمونہ بن کر فاطمہ جناح کو غدار اور اس جرنیل کو ملک سے وفادار ثابت کر نے کی ناکام کوشش کرتا رہا اب عمران خان کے ساتھ بھی یہ گشتی کا بچہ چکلے کی پیداور وہی گشتی پن کررہا ہے باجوے کا چمونہ بن کر یہ عمران خان کو ملک کا غدار اور قادیانی باجوے کو ملک کا وفادار ثابت کرنے کی ڈیوٹی دے رہا ہے باجوے قادیانی کا یہ چمونہ
 

ziaokara

MPA (400+ posts)
Pdm ko vote na krna fitna fasad hai to me yeh fitna fasad bima ahlo ayal ta damay Marg krnga...jihad kea jayega in k khilaf.... InshAllah