خرم دستگیر

  1. Muhammad Awais Malik

    پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی میں ججز بلانے کا فیصلہ اچھی مثال نہیں:خرم دستگیر

    ہم یہ توقع کر رہے ہیں کہ سپریم کورٹ کہے کہ فل کورٹ تشکیل دے رہے ہیں: وفاقی وزیر توانائی وفاقی وزیر توانائی ورہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سینٹر سٹیج میں میزبان رحمان اظہر کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں سپریم کورٹ کے غلط فیصلوں کے نتائج عوام کو بھگتنے پڑے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    عمران کےخان گھر سولرسسٹم؟عمران مقدمے سے بچناچاہتے ہیں تو بجلی کا بل دیں:خرم

    عمران ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں، خرم دستگیر وفاقی وزیر توانائی خرم دستیگر نے عمران خان کو زمان پارک کا بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ دے ڈالا، جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور...
  3. S

    مونس،پرویز الہی کے دعوؤں پر سابق آرمی چیف وضاحت دیں: خرم دستگیر

    مونس،پرویز الہی کے دعوؤں پر سابق آرمی چیف وضاحت دیں،خرم دستگیر وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے مونس الہیٰ اور پرویز الہیٰ کے دعوؤں پر کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو وضاحت پیش کرنی چاہیے کیونکہ فوج تو بار بار کہتی رہی کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں اور ہم سیاست سے دور رہنا چاہتے ہیں...
  4. Rana Asim

    ایک طرف حکومت کا صحافیوں کے حق میں بیان دوسری طرف غلام حسین گرفتار:حامد میر

    حامد میر نے اپنے پروگرام میں وفاقی وزیر خرم دستگیر سے سوال کیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کے بعد حکومت کو مزید مضبوط نظر آنا چاہیے تھا مگر وزیراعظم کی میڈیا ٹیم کے ایک اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا۔ خرم دستگیر نے جواب میں کہا کہ ہماری حکومت نے کسی صحافی کو...
  5. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف کا فتنہ اور فساد جلد عوام کےسامنے بے نقاب ہوجائے گا،خرم دستگیر

    وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ یہ سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کا وقت ہے،اس کیلئے حکومت اپنا کام کررہی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا فتنہ اور فساد جلد عوام کے سامنے بے نقاب ہوجائے گا،...
  6. Muhammad Awais Malik

    وزیرتوانائی خرم دستگیر نے عوام کو خوشخبری سنا دی

    وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی تاہم اس میں واضح کمی ضرور آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق خرم دستگیر نے یہ اعلان گوجرانوالہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ 720 میگاواٹ کے پاور پلانٹ نے کام کرنا شروع کردیا ہے، عید...
  7. Rana Asim

    حکومتی وزرا نے رواں سال توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی وعید سنا دی

    ریلیف اور مہنگائی ختم کرنے کا وعدہ لیے آنے والی حکومت نے کہا ہے کہ پہلے سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی وجہ سے آئندہ چار ماہ تک توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہی رہے گا جبکہ نومبر سے دسمبر میں کمی کا لالی پاپ بھی دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق توانائی کے وزرا خرم دستگیر اور مصدق ملک نے...
  8. Muhammad Awais Malik

    معاشی حالات میں بہتری، خرم دستگیر نے تاریخ دیدی

    وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک میں معاشی حالات کی بہتری کیلئے تاریخ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خرم دستگیر نے اپنے ایک بیان میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ستمبر کے بعد معاشی حالات بہتر ہونا شروع ہوجائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2013 میں بھی حالات اتنے...
  9. Rana Asim

    وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد،ن لیگ پرویزالہی کووزارت اعلیٰ دینےپرتیار

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی بن جائیں پاکستان مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ جلد ازجلد مداخلت سے پاک شفاف انتخابات ہوں۔ میزبان نے سوال کیا کہ کب تک عدم اعتماد کی...