تحریک عدم اعتماد میں جماعت اسلامی کس کا ساتھ دے گی؟

6jigharjanibdar.jpg

اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جماعت اسلامی نے اپنا حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اس پوری تحریک اور ووٹنگ کے دوران غیر جانبدار رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی قیادت نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے کئے گئے رابطوں پر غور کے بعد فیصلہ کرلیا ہے کہ جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے واحد رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک میں غیر جانبدار رہیں گے۔

یاد رہے کہ جماعت اسلامی کے غیر جانبدار رہنے کی صورت میں حکومت کو فائدہ ہو گا جبکہ یہ اپوزیشن اتحاد کیلئے کسی طور دھچکے سے کم نہیں ہوگا۔ کیونکہ اگر اس حکمت عملی کو مان لیا جائے تو اگر اس فیصلہ پر عمل کیا گیا تو عملی طور پر اس کا فائدہ وزیراعظم عمران خان کو ہوگا کیونکہ تحریک کی حما یت میں 172ووٹ لینا متحدہ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے۔

ویسے تو ابھی بھی اپوزیشن کے پاس 162 ووٹ ہیں مگر ایک رکن کے بھی کم ہونے سے اپوزیشن کو فرق ضرور پڑے گا اور اس کا یقیناً فائدہ حکومت کو ہی ہو گا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا چونگے میں ایک ممبر ہے اسپیکر کو چاہئے کہ اسمبلی ووٹنگ کے دوران دونوں حریفوں کے بیچ میں ایک کلا ٹھکوا دے جس پر جماعت اسلامی کا واحد ممبر نیوٹرل ہو کر براجمان رہے، نہ ادھر نہ ادھر
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا فیصلہ ہے کم ازکم چوروں فراڈیوں منی لانڈروں خنزیر النسلوں ممیسیوں منڈے بازوں فضلے جیسے ناپاک اور مودی کے پالتو کتے سے دوری سے جماعت کو فائدہ ہوگا
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Quite obviously​

Establishment ka ——- Generals kay hamaisha se ghulam hein —-ab akhri umar mein kya khak Musalman hon gay ?​

???​

Allama G

Minister (2k+ posts)
ان کا چونگے میں ایک ممبر ہے اسپیکر کو چاہئے کہ اسمبلی ووٹنگ کے دوران دونوں حریفوں کے بیچ میں ایک کلا ٹھکوا دے جس پر جماعت اسلامی کا واحد ممبر نیوٹرل ہو کر براجمان رہے، نہ ادھر نہ ادھر
bus mootne hugne k liay opposition ki taraf moo rhay uska
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والی بات ہوئی نا ۔۔ یعنی نیوٹرل میں نقصان کچھ نہی?
 
Roast King

MPA (400+ posts)
Har taqreer main bura bhala kahain gai or phir neutral rahain gai, 2 wickets pe khelne ki adat khatm ni huwi abhi tak
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا فیصلہ ہے کم ازکم چوروں فراڈیوں منی لانڈروں خنزیر النسلوں ممیسیوں منڈے بازوں فضلے جیسے ناپاک اور مودی کے پالتو کتے سے دوری سے جماعت کو فائدہ ہوگا
لیکن وہ نیوٹرل رہیں گے یعنی اوپر والی باتوں کو دونوں اطراف اپلای کررہے ہونگے
?
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
JI’s vote bank has been shrinking for many years due to poor leadership.It’s student wing is notorious for committing violent acts which has damaged JI.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ان کا چونگے میں ایک ممبر ہے اسپیکر کو چاہئے کہ اسمبلی ووٹنگ کے دوران دونوں حریفوں کے بیچ میں ایک کلا ٹھکوا دے جس پر جماعت اسلامی کا واحد ممبر نیوٹرل ہو کر براجمان رہے، نہ ادھر نہ ادھر
According to history of JI, they will vote for corrupts in NA.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
6jigharjanibdar.jpg

اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جماعت اسلامی نے اپنا حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اس پوری تحریک اور ووٹنگ کے دوران غیر جانبدار رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی قیادت نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے کئے گئے رابطوں پر غور کے بعد فیصلہ کرلیا ہے کہ جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے واحد رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک میں غیر جانبدار رہیں گے۔

یاد رہے کہ جماعت اسلامی کے غیر جانبدار رہنے کی صورت میں حکومت کو فائدہ ہو گا جبکہ یہ اپوزیشن اتحاد کیلئے کسی طور دھچکے سے کم نہیں ہوگا۔ کیونکہ اگر اس حکمت عملی کو مان لیا جائے تو اگر اس فیصلہ پر عمل کیا گیا تو عملی طور پر اس کا فائدہ وزیراعظم عمران خان کو ہوگا کیونکہ تحریک کی حما یت میں 172ووٹ لینا متحدہ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے۔

ویسے تو ابھی بھی اپوزیشن کے پاس 162 ووٹ ہیں مگر ایک رکن کے بھی کم ہونے سے اپوزیشن کو فرق ضرور پڑے گا اور اس کا یقیناً فائدہ حکومت کو ہی ہو گا۔
یہ اپنے اندر ہاتھ دے گی