حلال پروٹوکول

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Reposting in Urdu for you
جب منتخب جمہوری حکومت میں اتنا دم نہیں ہو گا کہ خود سے امور مملکت چلا پایں، یا دنیا کے سامنے بول سکیں. تو پھر ہر دوسرا شخص درمیان میں ٹانگ اٹکانے کی کوشش ضرور کرے گا.
جس دن ہمارے منتخب نمایندے اس قابل ہو گئے تو فوجی خود ہی پیچھے ہٹ جایں گے

بہت شکریہ بھائی جی

اگر منتخب جمہوری حکمران ناکام ہوں تو اسکا حل متبادل منتخب جمہوری حکمران ہوتے ہیں، فوجی نہیںں. فوجیوں کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے نہ ہی حکومتوں پر قبضے کرنا. فوجیوں کو آگے آنے اور امور مملکت میں مداخلت کی اجازت کونسا آئین اور کون سا قانون دیتا ہے؟

فوجی امور مملکت میں ملوث ہو کر نہ صرف آئین، قانون اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں بلکہ قائد اعظم رحمت الله علیہ کے فرمان کی نافرمانی بھی

بانی قائد اعظم رحمت الله علیہ نے فوج سے کہا تھا کہ

مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
شوکت خانم ، ١٩٩٢ کا ورلڈ کپ بھی اچھی مثال تھی ، جو بھٹو کی طرح نہیں مرتے اور قوم کو بار بار ٹارچر کر رہے ہے

باوا جی،
ایک لڑکے نے ایک کہانی کو کھڑک رٹا لگایا تھا، کہ ایک دفع ہم جہاز پہ دبئی گئے تھے،
جہاز لاہور ائیرپورٹ سے اڑا، اور چند گھنٹوں بعد ہم دبئی کے عظیم الشان ائیرپورٹ میں موجود تھے اور پھر ائیرپورٹ اتنا لمبا چوڑا، نہ سر نہ پیر بس ایک دنیا تھی جو قدم قدم پر حیران و پریشان کر رہی تھی.

اب اسکول میں ٹیچر جب بھی کسی ٹوپک پہ کلاس کے لڑکوں کو مضمون لکھنے کو کہتا ، وہ لڑکا گھما پھرا کہ وہی کہانی ٹھوک دیتا تھا.

آگے تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے (cry)(cry)
 
single

MPA (400+ posts)
اب میں بھی پوچھوں گا ;)

ویسے باوا جی آپ کی بہت ساری باتوں سے مجھے اتفاق ہیں اور جو نہیں ہے ان کا بھی مجھے احترام ہے
لیکن ایک چیز ابھی تک کھٹک رہی ہیں.

عمران خان کے دھرنے آرمی نے کرواے تھے، وہ ثبوت فورم پر ابھی تک شیر نہیں کے.

صرف یاد دہانی ہے، میں نے آپ سے کہا تھا، کہ مجھے اس پوسٹ میں ٹیگ کر دیجئے گا.

یار آپ بڑی چیز ہیں

:)

میرے ایک دوست نے ایک دفعہ پوچھا تھا کہ باوا جی آپ اتنے کومنٹس لکھتے تھکتے نہیں ہیں؟ میں نے ان سے پوچھا کہ بھائی میں نے کب کومنٹس لکھے ہیں؟ وہ بولا کہ یار فورم پر سب سے زیادہ کومنٹس آپکے ہی نظر آتے ہیں. میں نے اسے بتایا کہ بھائی جی یہ کومنٹس پانچ سال پہلے لکھے تھے اور اب تک انہی سے گزارہ کر رہا ہوں

اب وہ دوست میرے کومنٹس پڑھنے سے پہلے پوچھتا ہے کہ

باوا جی، یہ کومنٹس نئے ہیں یا پانچ سال پرانے والے؟

:):)

single

MPA (400+ posts)
یار آپ بھی حد کرتے ہیں
یہ تو سیاست کے ساتھ لازم و ملزوم چیزیں ہیں، کچھ نہ کچھ تو بیچیں گے اگر دکان ڈالی ہے تو.

عجیب منطق ہے آپ کا، میں تم کیوں نہیں سیاسی پارٹیز کے چیئرمین؟

نواز شریف ضیاء رحمت الله علیہ کے دم سے آ گیا،
بھٹو ایوب خان کی وجہ سے آیا،

عمران خان یہ سودا نہیں بیچے گا، تو کیا کریگا؟؟

شوکت خانم ، ١٩٩٢ کا ورلڈ کپ بھی اچھی مثال تھی ، جو بھٹو کی طرح نہیں مرتے اور قوم کو بار بار ٹارچر کر رہے ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے تو جواب دیا نہیں تھا جناب، آپکو کیسے مل گیا؟

چلیں ٹھیک ہے جی، الله نگہبان

آپ نے حکومت کے 2018 تک لوڈ شیدڈنگ ختم کرنے کی بات کی ہے ، اسی کو میں نے جواب مانا تھا
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)

When army has to do 'Foreign Office' job as well.
http://pakistanperspective.com/2015...ched-a-diplomatic-offensive-against-pakistan/
Only proprieties have been ''rearranged'' to meet the new crises.

میں نے سُنا تھا کہ اِنڈیا کوئی بڑا سفارتی حملہ کرنے والا ہے۔ اور جلدی ہی اپنے میڈیا پر کیمپئین بھی چلانے والا ہے پاکستان کیخلاف ،اور پاکستان میں اُس کیمپئین کا ساتھ دینے والوں میں جیو، ڈان اور ٹریبیون آگے آگے ہونگے۔۔

سو کچھ عِلم ہے آرمی/فارن آفِس کچھ کر رہا ہے اِسکو ٹیکل کرنے کیلئے؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب بھٹو میں تو دم بھی تھا ، صلاحیت اور جرأت بھی لیکن پھر بھی فوجیوں نے اسے ہٹا دیا

Reposting in Urdu for you
جب منتخب جمہوری حکومت میں اتنا دم نہیں ہو گا کہ خود سے امور مملکت چلا پایں، یا دنیا کے سامنے بول سکیں. تو پھر ہر دوسرا شخص درمیان میں ٹانگ اٹکانے کی کوشش ضرور کرے گا.
جس دن ہمارے منتخب نمایندے اس قابل ہو گئے تو فوجی خود ہی پیچھے ہٹ جایں گے
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
چلو یہ تو تم نے مان لیا کہ ملک کو تباہ کرنے میں فوجی حکومتوں کا ہاتھ ہے- بوٹ پالشئے تو تم ہو ابھی کچھ مہینے بعد جب راحیل شریف ریٹائر ہو جائیگا تو اگلے چیف کی بوٹ پالش شروع کردوگے یہ جانتے ہوئے بھی کہ ملک کی موجودہ صورتحال کی ذمہدار اڑتیس سالہ فوجی اقتدار ہے

Bhonkna band kero Zameer farosh katooray.
Ba zameer log apnay baray bakwaas nahi suna kertay.

Yeh tum jaison kay leaders ka khasa hay.

Bay ghairat.

Apni aik post dikha jahan tu nay us ******** nawaz shareef kay baray tanqeed ki ho.

Bay zameer....
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Tasvir ka dusra ruh, guards are not there to protect him from bullets they are there so ppl dont annoy him and to make sure he can comfortably perform ummrah

12190098_1139880739364194_5749841121253323816_n.jpg
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپکی فرسٹریشن اور اوقات سمجھتا ہوں جو کہ جب کچھ نہ بن بڑے تو گالیاں اور خرافات کی ادائیگی پر مجبور کرتی ہے - میرا معیار اس سے بہت بلند ہے کہ میں گھٹیا طرز گفتگو پر اتروں- لیکن میں اس بات پر بھی قادر ہوں کہ انتہائ نفیس زبان میں آپ کی بولتی بند کردوں- بوٹ پالشیوں کا ذہن انتہائ نچلی سطح پر ہی منجمد رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے انکا ذخیرہ الفاظ بھی اتنا ہی رہ جاتا ہے جسکی کے بوٹ پالش کرنے میں ضرورت پڑتی ہے

Bhonkna band kero Zameer farosh katooray.
Ba zameer log apnay baray bakwaas nahi suna kertay.

Yeh tum jaison kay leaders ka khasa hay.

Bay ghairat.

Apni aik post dikha jahan tu nay us ******** nawaz shareef kay baray tanqeed ki ho.

Bay zameer....
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپکی فرسٹریشن اور اوقات سمجھتا ہوں جو کہ جب کچھ نہ بن بڑے تو گالیاں اور خرافات کی ادائیگی پر مجبور کرتی ہے - میرا معیار اس سے بہت بلند ہے کہ میں گھٹیا طرز گفتگو پر اتروں- لیکن میں اس بات پر بھی قادر ہوں کہ انتہائ نفیس زبان میں آپ کی بولتی بند کردوں- بوٹ پالشیوں کا ذہن انتہائ نچلی سطح پر ہی منجمد رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے انکا ذخیرہ الفاظ بھی اتنا ہی رہ جاتا ہے جسکی کے بوٹ پالش کرنے میں ضرورت پڑتی ہے

اگر آپ کی ان باتوں میں ذرا بھی سچائی ہوتی تو آپ بوٹ پلیشی کا لفظ کبھی استعمال نہیں کرتے ، آپ ہی نہیں جمہوریت / نواز شریف کے جتنے بھی متوالے ہیں وہ ایسے ہی الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب تو یہ الفاظ اتنے استعمال ہونے لگے ہیں کہ عام سے لگتے ہیں ہیں نا ؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​محترم آپکی پرانی آئ ڈی کے حوالے سے آپ سے تعلق دیرینہ ہے اس لئے میں جواب نہیں دونگا

Yeh meesnon kay jawaab hein.

Tumhari tameez us waqt kahan mar gai thi jab kahnzeeeeron nay 14 log shaheed ker diaye sar e aam.

Police nay. State nay.

Tum mujhy tameez sikhao gay?

Tum us bay zameer ki rakhailain ho jisay Pakistan sara gaalian daita hay.

Boot licker tum us kay ho jo boot lick ker kay Wazeer e azam bana

Kaho to maazi yaad kerwaoon tumhara?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
​محترم آپکی پرانی آئ ڈی کے حوالے سے آپ سے تعلق دیرینہ ہے اس لئے میں جواب نہیں دونگا

آپ چاہے جو بھی کہہ لیں ، سیاسی اختلاف کو میں اس قابل نہیں سمجھتا کہ اس کی وجہ سے کسی کے ساتھ دوستی خراب ہو جائے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اب میں بھی پوچھوں گا ;)

ویسے باوا جی آپ کی بہت ساری باتوں سے مجھے اتفاق ہیں اور جو نہیں ہے ان کا بھی مجھے احترام ہے
لیکن ایک چیز ابھی تک کھٹک رہی ہیں.

عمران خان کے دھرنے آرمی نے کرواے تھے، وہ ثبوت فورم پر ابھی تک شیر نہیں کے.

صرف یاد دہانی ہے، میں نے آپ سے کہا تھا، کہ مجھے اس پوسٹ میں ٹیگ کر دیجئے گا.

کمال ہے یار، میں آپکو اتنا بے خبر بندہ نہیں سمجھتا تھا

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے طرف سے اسٹبلشمنٹ کی دھرنوں کی حمایت کی یقین دھانی کا اعتراف

وزیر دفاع خواجہ آصف (اور غالبا وزیر داخلہ چوہدری نثار) کی طرف سے آئی ایس آئی سربراہ ظہیر الاسلام کے دھرنوں میں ملوث ہونے اور سینیٹر مشاہد الله کے بی بی سی کو انٹرویو اور جنرل ظہیر الاسلام کی گفتگو کی ٹیپ اور یہ معاملہ وزیر اعظم اور آرمی چیف میٹنگ میں زیر بحث آنے کے انکشافات اور

پی ٹی آئی کے پریزیڈنٹ جاوید ہاشمی کے دھرنوں میں اسٹبلشمنٹ کی حمایت بارے بیانات

کے بعد بھی کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے حکومت کے 2018 تک لوڈ شیدڈنگ ختم کرنے کی بات کی ہے ، اسی کو میں نے جواب مانا تھا

کسی بھی ملک میں جمہوری حکومت سے اسکے وعدوں کے بارے میں اسکی ٹرم ختم ہونے پر ہی
پوچھا جاتا ہے

اگر حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہوتی ہے تو پھر عوام کے پاس آپشن ہوتا ہے کہ وہ کسی دوسرے کو منتخب کرے جو انکی توقعات پر پورا اتر سکے

کیا حالیہ انتخابات کے نتائج اس بات کا کھلا ثبوت نہیں ہیں کہ عوام حکومت کی کارکردگی سے مطمئین ہیں؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کسی بھی ملک میں جمہوری حکومت سے اسکے وعدوں کے بارے میں اسکی ٹرم ختم ہونے پر ہی
پوچھا جاتا ہے

اگر حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہوتی ہے تو پھر عوام کے پاس آپشن ہوتا ہے کہ وہ کسی دوسرے کو منتخب کرے جو انکی توقعات پر پورا اتر سکے

کیا حالیہ انتخابات کے نتائج اس بات کا کھلا ثبوت نہیں ہیں کہ عوام حکومت کی کارکردگی سے مطمئین ہیں؟

کیا واقعی ؟ مدت پوری ہونے کے بعد پوچھا جائے ؟

خان صاحب نے ایک تھریڈ شروع کیا ہے جس میں حکومت کی سفارتی ناکامی کا ذکر کیا گیا ہے ، پڑھ کر رائے دیجیے گا کہ حکومت کو ابھی پوچھنے کی ضرورت ہے یا مدت پوری ہونے کے بعد

اور میں تو 2013 کے الیکشن سے ہی حکومت کی کامیابی کا معترف ہوں ، پتا نہیں حکومت فوج سے اتنا ڈر کے کیوں رہتی ہے ؟ اگر جان کا خوف ہے تو اپنے پروٹوکول میں مزید اضافہ کر لیں ، کس نے روکا ہے ؟

مجھے شہباز شریف کا ایک بیان یاد آ گیا ، ضرب عذب شروع ہونے کے بعد اس نے التجا کی تھی کہ مجھے فوج سیکورٹی دے ، اس بوٹ پالیشی عمل کو آپ کیسے دیکھتے ہیں ؟
 
بھائی جی

میرے رائے دینے سے کیا ہوگا، عوام ہیں ناں رائے دینے کیلیے

جمہوریت میں عوام کی رائے کی ہی احمییٹ ہوتی ہے، کسی فرد واحد کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں

میں حکومت کے اقدامات کا دفاع نہیں کرتا ہوں. میں نے مروجہ جمہوری اصولوں کے تحت بات کی ہے

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
حرم میں نہیں ........اگر الله پر بھروسہ نہیں تو اس کے گھر بھی جانے کی کیا ضرورت ہے ...کیا اسے معلوم نہیں جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں ...اور جو باہر ہے وہ قبر میں نہیں ..

میرا خیال ہے یہ سکیورٹی جرنیل کی ڈیمانڈ ہر گز نہیں ہوگی بلکہ سعودی عرب نے خود دی ہو گی کہ اگر اس بندے کو کچھ کو گیا تو ،،اسیں کتھوں پورا کر کے داں گے، ، پہلے بڑی مشکل سے زید حامد کو پورا اصلی حالت میں واپس کیا ہے