دس لاکھ کا مجمع

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ارے میرے انقلابی بچو جیو ہے یا کوئی نتھو خیرا ہے یہ بتاؤ کہ


ویڈیو اصلی ہے کہ نہیں
خان خطب کر رہا ہے کہ نہیں
اگر یہ سچ ہے تو پھر یہ بیس تیس بندے تحریک انصاف کیلئے شرم کا مقام نہں
اس طرح کی مثال مجھے دنیا کے کسی بھی کونے سے لا دو جس میں ایک قومی لیڈر خطاب کر رہا ہو اور اسکے سامنے صرف بیس تیس بندے کھڑے ہوں - خان صاحب نے اپنا جنازہ خود اپنے ہی سر پر اٹھا رکھا ہے

چلو یار ٹھیک ہے یہ بیس تیس لوگ ہیں۔ بہت ہی کم۔ تو پھر ان کی وجہ سے حکومت کے اوسان کیوں خطا ہیں۔
کیا نواز شریف صرف تیس لوگوں کا پریشر بھی برداشت نہیں کر سکتا؟ کیوں وہ اور اس کے وزرا بوکھلائے ہوئے ہیں؟

کیا یہ نواز شریف کے لیے زیادہ شرم کی بات نہیں کہ عمران تیس لوگوں کے ساتھ دھرنے کے لیے بیٹھا ہے اور نواز شریف اس کے خلاف زرداری سے مدد مانگ رہا ہے۔