Shairo koi mauka nahi choorta khud ke basti krvanay kaShairo
اچھا شیرو یہ بتا کہ باؤ جی سے "ساڈی رقم واپس کرو" کا مطالبہ کرنے کا کوئی پروگرام ؟؟؟
Shairo koi mauka nahi choorta khud ke basti krvanay kaShairo
اچھا شیرو یہ بتا کہ باؤ جی سے "ساڈی رقم واپس کرو" کا مطالبہ کرنے کا کوئی پروگرام ؟؟؟
yaar tum sirf vo kro jo tum ko krna aata hy , yea to tum ny plmn ky khelaf baat kr de , nani 420 ko batao kiaپاکستان کو سرکاری سطح پر امریکہ سے (ایف سولہ کی مد میں) ادا کی گئی تمام رقوم کی واپسی کا مطالبہ کردینا چاہئے۔ اس کی وجہ انڈین پائلٹ کا وہ کارنامہ ہے جس پر اسے مودی نے اپنے منحوس ہاتھوں سے انڈیا کے اعلی ترین فوجی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ چند دن پہلے ایک ایسا ہی ایوارڈ کنگنا رناوت کو بھی دیا گیا تھا۔ کنگنا کا تو خیر بنتا بھی تھا کیونکہ پورا سال بھونکتے ہوے گزارنا ہر ایک کے بس میں نہیں ہوتا مگر ابھینندن نے تو میراج طیارے کو اڑا کر ایف سولہ گرا دیا حالانکہ اس طیارے کا صحیح سالم اڑنا بھی اب کارنامہ گنا جاتا ہے۔ ہوسکتا ہے ابھینندن کو اس ناکارہ جہاز کے ساتھ پاکستان پر حملے کی نیت کا اجر دیا گیا ہو ۔
خیر جو بھی ہوا اب امریکہ کو چاہئے کہ ہماری تمام رقوم بمع سود واپس کرے اور یہ مطالبہ پاکستان کو واقعی کردینا چاہئے۔ چاہے اسے مذاق قرار دے دیا جاے مگر ایکدفعہ تو امریکی بلکہ عالمی میڈیا پر یہ بحث چھڑے گی جس کے بعد انڈیا کی جگ ہنسای ہوگی۔ اگر انڈیا کی قسمت بری ہوی تو امریکہ واقعتا ایک انکوائری ٹیم مقرر کردے گا جو انڈیا کے پاس موجود طیارے کے ملبے اور انجن وغیرہ کا معائنہ کرنے کے بعد پاکستان کے پاس موجود ایف سولہ طیاروں کی گنتی کرکے اپنی رپورٹ شائع کرے گی
جاتے جاتے انڈیا اور چین کا موازنہ چین کے صرف ایک سطری بیان سے کرتا جاوں، جب انڈیا نے پچھلے سال لداخ میں پچاس ہزار ایکسٹرا فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا تھا۔ تو چین نے صرف یہ کہا تھا کہ "انڈین حکومت نے پچاس ہزار فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے"" اس ایک فقرے میں کیا پیغام چھپا ہوا ہے یہ راز صرف انڈیا ہی جانتا ہے
چین نے اپنے کسی فوجی کی جان کو خطرے کی نشاندہی نہیں کی۔ اس سے پتا چل جانا چاہئے کہ چینی فوج کے سامنے انڈین فوج کی کیا حیثیت ہے؟
Shairo koi mauka nahi choorta khud ke basti krvanay ka
اور اسکےابے کو ؟مریم کو چھوڑ بھی تو دیا ہے اپنی زبان کا پکا ہوں
وہ شیر ہے آپ اسے آدمی کہہ رہے ہو ؟تم بھی اخبار کی بتیاں بنا کر استعمال کرنے کی بجائے اسے پڑھا کرو، نالائق آدمی
پھر مودی نے تمہارے رشتے دار کو ایوارڈ کس بات پر دیا؟تمہیں اتنا بھی نہی پتہ کہ امریکی آئے تھے۔۔ اور اپڑیں طیارے گن کر چلے گئے۔۔ جو پورے تھے۔۔
correction : rani ko zani pasand hai ! baby se confusion peda hota hai, its a large familyاس کا مطالبہ تو زبیر زانی کو بھی پارٹی سے نکالنے کا تھا، اب بیچارہ منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔۔۔۔کیونکہ بے بی کو زانی ہی پسند ہے
yahi wali post ! sab se bara saboot haiکوی ایک جھوٹ حوالہ دے کر بتاو اخبار کی خبر ہوی تو ریفرینس بھی ساتھ دیا ہوگا مگر میرا کوی پرسنل جھوٹ ثابت کرو یا پھر سب کے سامنے مرغی بنو؟
ان کی بےبیوں اور نانیوں ، سب کو زانی ہی پسند ہیںcorrection : rani ko zani pasand hai ! baby se confusion peda hota hai, its a large family
Oh no dr shb! give him a safe passage, these days bubbershair is getting back to his senses.
اچھا شیرو یہ بتا کہ باؤ جی سے "ساڈی رقم واپس کرو" کا مطالبہ کرنے کا کوئی پروگرام ؟؟؟
Abdullah: Nano 420 kee saari schemes fail honay kay baad yeh eik waqti oobal hai, jaldi dobarah apni line per aa jay'e gaa.Oh no dr shb! give him a safe passage, these days bubbershair is getting back to his senses.
پھر مودی نے تمہارے رشتے دار کو ایوارڈ کس بات پر دیا؟
Waisay eik baat araz ker doun keh dil kaa ach'cha adami hai agar isi tarah insan bana rahay tow!
وزیراعظم تو ہر پاکستانی کا سانجھا ہوتا ہے خواہ اس کا کوی بھی مذہب یا فرقہ ہو اگر ایسا نہ ہوتو چند سالوں بعد فرقوں کے وزیراعظم بازار میں دستیاب ہوجائیں گے کوی سنیوں کا کوی دیوبندیوں کا کوی آغا خانیوں کا تو کوی احمدیوں کا
وزیراعظم تو ہر پاکستانی کا سانجھا ہوتا ہے خواہ اس کا کوی بھی مذہب یا فرقہ ہو اگر ایسا نہ ہوتو چند سالوں بعد فرقوں کے وزیراعظم بازار میں دستیاب ہوجائیں گے کوی سنیوں کا کوی دیوبندیوں کا کوی آغا خانیوں کا تو کوی احمدیوں کا
Ab bachay ke jaan lo gay kya. Ghalti say kah ho gya hay baycharay say. Choor do.تم بھی اخبار کی بتیاں بنا کر استعمال کرنے کی بجائے اسے پڑھا کرو، نالائق آدمی