Wake up Pak
Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay pata hay aap Quran say tu namaz sabat nahi kar sakay. Chalain koi aik hadeeth bata dain jis may puri namaz ka tareeqa ho. Kitni rakat hain har namaz may kiya aur kab parhna hay. Paanch waqt kay timing kahan hain? Kiya aap namaz may Quran parhtay hain?اللہ آپ پہ اورمجھ پہ رحم کرے اور ہمیں ہدائت دے تو آپ نماز بھی چھوڑ چکے ہیں مگر میرے بھائی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو نماز با قاعدگی سے پانچ وقت پڑھتے تھے بلکہ تہجد بھی پڑھتے تھے اسی مقصد کے لئے تو مسجد نبوی بنائی گئی تھی میں یہی تو آپکو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ یہ باتیں ہمیں حضور اکرم صلعم کی سنت سے آپکے حالات زندگی سے اور آپ صلعم کی سیرت سے پتہ چلی ہیں کیونکہ آپ صلعم کی حیات طیبہ قرآن کی تفسیر ہے اور محد ثین کا امت پہ بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے علم الرجال کی نے ڈالی اور حتی الممکن کوشش سے حدیثیں جمع کیں مگر امتداد زمانہ سے بہت سی جعلی روایات بھی شامل ہو گئیں مگر اسکا یہ مطلب تو نہیں ہے کہ ہم سارے ذخیرے کو ہی ریجکٹ کر دیں
Again hadeeth achi bhi hongi laykin Quran kay aagay haysiat nahi. Quran Allah key hadeeth hay aur bukhari waghera insaano ķey hadeeth hay jis may bohat see hadeeth nabi kareem key toheen key gai hay.