سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کرسکتی ہے لیکن پارلیمان فیصلہ دے چکا: خواجہ آصف

khawaja-asif-suprem-court-pakkka.jpg


سپریم کورٹ الیکشن کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ دے سکتی ہے,خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں یہ بات درست ہے کہ الیکشن کے بارے میں سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی ہے، یہ اس کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ جو چاہے فیصلہ کرے لیکن پارلیمان بھی اپنا فیصلہ سنا چکا ہے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے پروگرام ’لائیو ود عادل شاہزیب‘ میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمان خود ایک ادارہ ہے جو کہ تمام اداروں کی ماں ہے جس نے آئین پاکستان کو جنم دیا ہے۔

اکتوبر سے قبل انتخابات ٹیبل پر نہیں ہیں اور ہم لین دین کے مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہیں اور مخصوص ’ڈکٹیشن‘ قابل قبول نہیں ہے۔


خواجہ آصف نے کہا وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی بات سے غلط مفہوم لیا گیا اور مجھے یقین ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا سپریم کورٹ آف پاکستان میں جونیئر ججز کی تعیناتی میں کوئی کردار نہیں۔

انہوں نے کہا حکومت خود ملک کی اعلیٰ عدلیہ سے تصادم ختم کرنا چاہتی ہے، میرا خیال ہے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی میں سابق آرمی چیف کے نام کو گھسیٹنا غلط ہے کیونکہ یہ معمول کا عمل ہے اور بعض اوقات تقرری کے دوران چیف جسٹس کے نامزد کردہ ناموں کو سفارشات کے مطابق منظور کیا جاتا ہے۔


انہوں نے کہا وزیر قانون نے یہ بھی نشاندہی کی کہ حکومت سے لازم پوچھا جائے کہ اس نے سپریم کورٹ میں جونیئر ججز کی تعیناتی کیوں کی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں کی تقرری کے مرحلے میں کوئی ’تھرڈ پارٹی‘ ملوث نہیں ہے۔

خواجہ آصف نے کہا سابق آرمی چیف نے کبھی بھی توسیع کی درخواست نہیں کی اور میرے خیال میں سروسز میں پہلی توسیع کے بعد سابق آرمی چیف دوسری بار توسیع سے گریز کر رہے تھے۔ سابق آرمی چیف نے ملازمت میں توسیع نہ کرنے یا اپنی پسند کے آرمی چیف کو تعینات نہ کرنے پر مارشل لا نافذ کرنے کی دھمکی نہیں دی تھی۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Parliament lacks representatives of more than a hundred constituencies. This incomplete parliament doesn't n have themoral and legal legitimacy
 

ranaji

President (40k+ posts)
اسی لئے تو اس گشتی کے بچے زانی حرامی مہمان کا قصور ہے جو حرامی بلڈاگ صفدر کے گھر اپنے زنا کے لئے کنٹراسپٹ نا لا کر اس چوہے کی شکل کے حرامی کنجر خاجے آصف کی پیدائش اس بلڈاگ صفدر حرام زادے کے گھر کی وجہ بنا پھر یہ حرامئ ایک بینک میں کلرک بن گیا وہ بھی بڑی سفارشوں کی وجہ سے جبکہ اس حرام زادے کی قابلیت چپراسی سے بھی کم تھی اور جب بلڈاگ صفدر حرام زادے کرپٹ فراڈئے کو جنرل ضیا نے اپنا دلا اور ہیڈ شورا بنایا تو وہ دو ٹکے کا کنجر فراڈیا بلڈاگ صفدر بھی ارب پتی بن گیا اور یہ حرام زادہ گشتی کا بچہ چوہا فراڈیا آصف کنجر شوری زادہ بھی لوٹ مار سے کلرک سے ارب پتی بن گیا۔ مگر اوقات وہی گشتئ کے بچے اور دو ٹکے کے حرامی والی ہی رہی
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers running away from elections like scared rats.