سراج الحق

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت آئی ایم ایف سےقسط پرنہیں،مزید غلامی کیلئےمذاکرات کررہی ہے:سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کردی,انہوں کہا ہے کہ حکومت عالمی مالیاتی ادارے سے اگلی قسط پر نہیں بلکہ مزید غلامی پر بات کر رہی ہے, آئی ایم ایف کی قرض ٹرم شیٹ مسترد کرتے ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے کی ایما پر قومی اداروں کی نجکاری قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہیے,امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک میں زیادہ ہنگامے اور...
  3. Muhammad Awais Malik

    امریکا چاہتا ہے پاکستان میں اس کے وفادار اقتدار میں رہیں: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ 8 فروری کو فرسودہ نظام زمین بوس ہوجائے گا، عوام کی فتح ہوگی,امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان میں اس کے وفادار اقتدار میں رہیں۔ سراج الحق نے کہ جماعت اسلامی عوام کی مدد سے استعمار کے وفاداروں کو شکست دے گی,75 سال سے عام پاکستانیوں کا استحصال ہو رہا ہے۔...
  4. Muhammad Awais Malik

    عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں: سراج الحق

    سراج الحق کا عوام کو فیصلے کا اختیار دینے کا مطالبہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عوام کو فیصلے کا اختیار دینے کا مطالبہ کردیا، منصورہ لاہور میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں، مذاکرات اور اس کے نتیجے میں شفاف قومی انتخابات ہی مسائل...
  5. Rana Asim

    سیاستدانوں کی جائیدادیں نیلام کرکے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے:سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کی جائیدادیں نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔ مریدکے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ہم پر اعتماد کریں، ہم کرپشن اور سودی نظام کو ختم کر سکتے ہیں، ہم ایک ایک پیسہ بچا کر قوم پر خرچ کریں گے،...
  6. Rana Asim

    پیپلزپارٹی کا پیٹ چیر کر اپنے چرائے ہوئے ووٹ نکالوں گا: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی بلدیاتی الیکشن میں اپنے چرائے گئے ووٹ پیپلز پارٹی کا پیٹ چیر کر نکالوں گا۔ کراچی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے شہر کا میئر جیالہ ہوگا، جب شہر سیلابی کیفیت میں تھا، میں نے سکھر بیراج میں تین لاشیں ڈوبی...
  7. Rana Asim

    دس بڑے لوگ زکوٰة ادا کر دیں تو عالمی امداد کی ضرورت نہ پڑے: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پوری قوم عظیم سانحے سے دوچار ہے، حکومت کو جانی نقصان پر لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے، پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان شرمناک ہے، کیونکہ سیلاب اچانک نہیں آیا حکومت نے پیش گوئیوں کے باوجود عوام کو بچانے کا کوئی انتظام نہیں کیا۔ اسلام آباد میں سیلاب...
  8. S

    امیر جماعت اسلامی کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ثالثی کی پیشکش

    ملکی سیاست میں روز بروز نئے نئے معاملات سامنے آرہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی جنگ پرویز الہیٰ نے جیت لی، ایسے میں ملک کو سیاسی بحران سے بچانے کیلیے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت اور اپوزیشن میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔ امیر جماعت اسلامی نے واضح کیا کہ بحران کے خاتمہ کے لیے پارلیمنٹ میں موجود...
  9. S

    اسمبلیاں قانون ساز اداروں کے بجائے اصطبل میں تبدیل ہو گئیں:سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسمبلیاں قانون ساز اداروں کے بجائے اصطبل میں تبدیل ہو گئیں۔ خریدار بھی موجود اور فروخت ہونے والے بھی۔ کوئی بھی شخص دولت کے زور پر پورا ایوان خرید سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سراج الحق نے مزید کہا جو کچھ ہو رہا ہے، قوم کے سر...
  10. Rana Asim

    ایک گاڑی کو چلانے والے چار ڈرائیورز ہوں تو گاڑی کیسے چلے گی؟ سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حیران ہوں، حکومت چلانے والے چار وزیراعظم ہیں، اس وقت آصف زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف وزیراعظم ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اگر ایک گاڑی کو چلانے والے چار ڈرائیورز ہوں تو گاڑی...
  11. Rana Asim

    ‏یورپی یونین نے مجھ سے کہا ہمیں آپ کی جماعت سے خطرہ ہے:سراج الحق

    جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے مجھ سے کہا پاکستان میں ہمیں ‏آپ کی جماعت سے خطرہ ہے باقی تمام جماعتیں ہماری بات مانتی ہیں سوائے اسلامی جمعیت کے، اسلامی نظام اور اسلامی ‏انقلاب پاکستان کا مستقبل ہے ہم نئی نسل کو قران سے جوڑنا چاہتے ہیں۔ سراج الحق نے اسلامی جمعیت طلبا...