سیاست پی کے اور بیہودہ ویب سائٹس

Status
Not open for further replies.

pkfighter

Councller (250+ posts)

بہت شکریہ

وہ تو میں پہلے ہی استعمال کر رہا ہوں لیکن پھر بھی ایسا ہو رہا تھا

then you can also try different dns than your isp dns.

google dns is 8.8.8.8
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
I never have this problem.

I think you need to use ad blocker and pop-up blocker.

Nope, it was not ads problem it was page redirect problem. People running website on mobile network were having the same problem. It has nothing to do with DNS, dns just resolve host names for you and every body has this problem was running with different dns.
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

واقعی سائیٹ بھائی یہ بہت بڑا مسئلہ تھا

اتنی نیکیاں آپ نے کما لی ہیں کہ اب شیطان مردود آپکے نزدیک نہیں آئے گا

:)

میں بس روٹی روزی کے چکر میں تھوڑا مصروف رہا. اس لیے فورم پر حاضری نہ دے سکا

ابھی آپکے سارے کومنٹس پڑھے ہیں

-باوا جی الله آپ کو شیرو کے شر سے محفوظ فرمائے شیطان کی آپ نی اتنی چھترول کی تھی کہ وہ نو دو گیارہ ہو گیا ہے
 
pkfighter

Councller (250+ posts)
Nope, it was not ads problem it was page redirect problem. People running website on mobile network were having the same problem. It has nothing to do with DNS, dns just resolve host names for you and every body has this problem was running with different dns.

Not sure whats going on. I never have this issue. In fact, due to ad blocker I never see any third party ad at all on siasat.pk.

Regardless of what malware siasat.pk site might have, your browser should be able to at least block them
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
-باوا جی الله آپ کو شیرو کے شر سے محفوظ فرمائے شیطان کی آپ نی اتنی چھترول کی تھی کہ وہ نو دو گیارہ ہو گیا ہے

سائیٹ بھائی

شیرو تو آتا ہی فورم پر چھترول کروانے ہے. لگتا ہے اسے چھترول کروانے کا چسکا لگ گیا ہے

زور اسکے ساتھ عمران خان والی ہوتی ہے لیکن مجال ہے جو اف تک بھی کرتا ہو

:)

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

شیرو تو آتا ہی فورم پر چھترول کروانے ہے. لگتا ہے اسے چھترول کروانے کا چسکا لگ گیا ہے

زور اسکے ساتھ عمران خان والی ہوتی ہے لیکن مجال ہے جو اف تک بھی کرتا ہو

:)

باوا جی اچھا تو یہ وجہ ہے کے شیرو یہاں سے فرار نہیں ہوتا - کیونکہ جو چھترول اسکی اور اسکے مالکان کی ہوتی ہے وہ اسے کہیں اور میسر نہیں -
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اس گندی اور واہیات سائیٹ کا کوئی لنک پوسٹ کیا جاوے تاکہ خلقِ خدا کو ثبوت دیکھ کر فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔

نیز مقدمے کو مظبوط بنانے کیواسطے اسی نوعیت کے دو تین مثالیں مزیدبھی پیش کی جاویں۔

جس کے بعد استغفار کا ثواب مجاہدین انٹرنیٹ کے نام کیا جاوے گا جو ہر دم اپنے گھوڑوں کی لگامیں ہاتھ میں تھام کر خون بہانے کو تیار رہتے ہیں۔
(serious)​
 
عاطف بھائی
جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ بندہ نا چیز فحش ویب سائٹ پیسے دے کر دیکھنا انتہائی قبیح عمل اور باعث گناہ سمجھتا ہے-میں صرف مفت میں دیکھنے کے فعل کو جائز سمجھتا ہوں - تو معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ میں آپ کو پیسوں والی ویب سائٹ کا لنک دے کر گناہ گار نہیں ہونا چاہتا

افسوس کی بات یہ ہے کہ مجاہدین انٹرنیٹ کی سہولت کی خاطر کھولا گیا یہ تھریڈ اپنے اصلی مقاصد حاصل کرنے میں میں ناکام رہا جس کیلئے میں معذرت خواہ ہوں - اڈمن حضرات نے اس تھریڈ کی روح اور عوام کی امنگوں کے مطابق عمل نہیں کیا - اور مرے آخری مطالبے کو جو کہ اصل میں تمام مجاہدین انٹرنیٹ کی دل کی آواز بھی تھی کو قابل توجہ نہیں سمجھا - اور بجائے اسکے کہ کوئی مفت ویب سائٹ کی طرف ری ڈائریکٹ کی سہولت دی جاتی الٹا جو لولا لنگڑا ماحول چل رہا تھا اسکو بھی ہٹا دیا -

میں اڈمن کی نا انصافی پر شدید احتجاج کرتا ہوں - اور کل سیاست پی کے پر دھرنا دینے کا اعلان کرتا ہوں -

نوٹ :دھرنے میں ناچ گانے کا کوئی انتظام نہیں ہوگا تمام شرکا اپنا گانا پانی گھر سے لے کر آئیں
 
Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تو سمجھ رہے تھے ، ویب سائٹ کے خلاف کوئی فتویٰ جاری ہو جائے گا ، کہ حرام ہے وزٹ کرنا ، بڑے صبر کا مظاہرہ کیا ویب سائٹ پر موجود مفتی صاحبان نے

(yapping)​

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یار میرا مطلب ہے کہ سیاست پی کے ذاتی نوعیت کا کام ہے جس کا دفتری امور سے تعلق نہیں چنانچہ دفتر کے اوقات میں اس قسم کے ذاتی امور سے پرہیز کرنا چاہئے

ویسے سیٹھ بھائ آپ امریکہ یورپ میں ہو یا پاکستان میں؟
اور کیا میں آپ سے آپکی کسی اور آڈی کے حوالے سے واقف ہوں ؟

بھائی صاحب اسی وجہ سے جس وجہ سے گھر میں کھولتا ہوں

واہ رے بھائی

دفتر میں کیا کھولنا چاہئیے؟

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یار میرا مطلب ہے کہ سیاست پی کے ذاتی نوعیت کا کام ہے جس کا دفتری امور سے تعلق نہیں چنانچہ دفتر کے اوقات میں اس قسم کے ذاتی امور سے پرہیز کرنا چاہئے

ویسے سیٹھ بھائ آپ امریکہ یورپ میں ہو یا پاکستان میں؟
اور کیا میں آپ سے آپکی کسی اور آڈی کے حوالے سے واقف ہوں ؟

واہ رے بھائی جی

آپ نے کیسے اندازہ کر لیا کہ دفتر میں سیاست پی کے کام کے دوران کھولتے ہیں؟

دفتر میں کافی فریک اور لنچ بریک بھی تو ہوتی ہیں

SAIT_

Senator (1k+ posts)
یار میرا مطلب ہے کہ سیاست پی کے ذاتی نوعیت کا کام ہے جس کا دفتری امور سے تعلق نہیں چنانچہ دفتر کے اوقات میں اس قسم کے ذاتی امور سے پرہیز کرنا چاہئے

ویسے سیٹھ بھائ آپ امریکہ یورپ میں ہو یا پاکستان میں؟
اور کیا میں آپ سے آپکی کسی اور آڈی کے حوالے سے واقف ہوں ؟

نہیں واہ رے بھائی میں ہمیشہ یہی آئی ڈی استعمال کرتا ہوں - پی کے پولیٹکس پے بھی اسی آئی ڈی کے ساتھ کچھ عرصۂ لکھا ہے - لکھا کیا ہے باوا جی کے ساتھ مل کر لچ تلتے تھے - آپ کا اندزہ درست ہے میں پاکستانن میں نہیں ہوں - البتہ پاکستان ایسا میرے اندر بسا ہے کہ جہاں بھی رہوں یہی سمجتھا ہوں کہ پاکستان میں ہی ہوں

دفتر والے پندرہ پندرہ منٹ کی بریک دیتے ہیں - پھر لنچ ٹائم بھی بعض دفع دفتر میں ہی گزرتا ہے بس اسی دوران یہ ویب سائٹ کھول لیتا ہوں

SAIT_

Senator (1k+ posts)
SAIT Bhai

Sorry clicked dislike by mistake.

:)کولی بات نہیں میں اگلی دفع حساب برابر کردوں گا ڈس لائک دے کر

- ویسا بھی میں کوئی دینو چوڑا تھوڑی ہی ہوں جو لوگوں سے اسکی بستی والی کومنٹ کو صرف لائک دینے پر ناراض ہو جاتا ہے اور رو رو کر سر پر آسمان اٹھا لیتا ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی
جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ بندہ نا چیز فحش ویب سائٹ پیسے دے کر دیکھنا انتہائی قبیح عمل اور باعث گناہ سمجھتا ہے-میں صرف مفت میں دیکھنے کے فعل کو جائز سمجھتا ہوں - تو معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ میں آپ کو پیسوں والی ویب سائٹ کا لنک دے کر گناہ گار نہیں ہونا چاہتا

افسوس کی بات یہ ہے کہ مجاہدین انٹرنیٹ کی سہولت کی خاطر کھولا گیا یہ تھریڈ اپنے اصلی مقاصد حاصل کرنے میں میں ناکام رہا جس کیلئے میں معذرت خواہ ہوں - اڈمن حضرات نے اس تھریڈ کی روح اور عوام کی امنگوں کے مطابق عمل نہیں کیا - اور مرے آخری مطالبے کو جو کہ اصل میں تمام مجاہدین انٹرنیٹ کی دل کی آواز بھی تھی کو قابل توجہ نہیں سمجھا - اور بجائے اسکے کہ کوئی مفت ویب سائٹ کی طرف ری ڈائریکٹ کی سہولت دی جاتی الٹا جو لولا لنگڑا ماحول چل رہا تھا اسکو بھی ہٹا دیا -

میں اڈمن کی نا انصافی پر شدید احتجاج کرتا ہوں - اور کل سیاست پی کے پر دھرنا دینے کا اعلان کرتا ہوں -

نوٹ :دھرنے میں ناچ گانے کا کوئی انتظام نہیں ہوگا تمام شرکا اپنا گانا پانی گھر سے لے کر آئیں

:lol: :lol: :lol:

بہت خوب
(clap)

سائیٹ بھائی !! ہم یہاں محول کی فرمائش کررہے تھے لیکن ایڈمن نے مخول کردیا ہے۔

اب دھرنے کا انتظار ہے بلکہ گانے پانی کا تاآنکہ ایمپائر انگلی اٹھا دے اور بقول باوا بھائی کہ کالی شیروانی کا بھی کوئی مصرف ہو
 
بس عاطف بھائی یہی دکھ کل سے کھائے جا رہا ہے کہ ہم تو جسے تیسے گزارہ کر لیں گے یہ مجاہدین انٹرنیٹ کا کیا بنے گا - ایڈمن نے بہت ظلم کیا ہے اسکو مظلوموں کی بد دعائیں لے ڈوبیں گی

باقی حضرات : یہ پیغام جو بھی پڑھے وہ پانچ خاص قسم کی ویب سائٹ کے لنک مجاہدین انٹرنیٹ کو پی ایم کردے - ایک بندے نے اس بات پر عمل نہیں کیا تھا اور اسکا انٹرنیٹ خراب ہو گیا تھا اور وہ خود بھی ایسی ویسی ویبسائٹس دیکھنے سے محروم رہا

جہاں تک شیروانی کا تعلق ہے تو تاریخ بتاتی ہے کہ دھرنے دینے والوں کی قسمت میں شیروانی نہیں ہوتی اور نا ہی امپائر کی انگلی - انکے مقدر میں نری خواری ہی آتی ہے

مجاہدین مایوس ہوکر اپنی ہتھیلیاں ملتے رہ جائیں گے، کچھ کروٹیں بدلتے ہوئے اپنے مجاہدانہ جذبات کو بھینچ بھینچ کر قرار دینے کی کوشش کریں گے، البتہ بعض جلدباز عرقِ ندامت میں ڈوب کر ہمیں پندونصاح کا دفتر کھول کر دیں گے کہ ایسی سائیٹس کا زکر کرنا بھی للعہ گناہ ہے ( بندہ پانی پانی ہوجاتا ہے)۔

پانی سے مجھے یاد آیا، آجکل گرم پانی کی ضرورت تو نہیں پڑتی نا نہانے کیلئے؟؟ تو پھر کب شروع ہو رہی ہے سول نافرمانی؟؟
 
Status
Not open for further replies.