سیاست پی کے اور بیہودہ ویب سائٹس

Status
Not open for further replies.

SAIT_

Senator (1k+ posts)

مجاہدین مایوس ہوکر اپنی ہتھیلیاں ملتے رہ جائیں گے، کچھ کروٹیں بدلتے ہوئے اپنے مجاہدانہ جذبات کو بھینچ بھینچ کر قرار دینے کی کوشش کریں گے، البتہ بعض جلدباز عرقِ ندامت میں ڈوب کر ہمیں پندونصاح کا دفتر کھول کر دیں گے کہ ایسی سائیٹس کا زکر کرنا بھی للعہ گناہ ہے ( بندہ پانی پانی ہوجاتا ہے)۔
فتوہ بازوں کو ابھی امید ہے کہ کوئی نا کوئی بندہ لنک شیئر کردے گا اسی امید پر چپ ہیں اگر لنک نا شیئر ہوا تو پھر فتوہ آیا کہ آیا
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)


پانی سے مجھے یاد آیا، آجکل گرم پانی کی ضرورت تو نہیں پڑتی نا نہانے کیلئے؟؟ تو پھر کب شروع ہو رہی ہے سول نافرمانی؟؟


جی یہ تو میں بھول ہی گیا تھا کہ گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے - یہ تو سول نا فرمانی کی تحریک کا بلکل درست وقت ہے - اب تحریک کے ٹھنڈے ہونے کا کوئی امکان


سردیوں میں تحریک ٹھنڈے پانی کی بنا پر ٹھنڈی ہو گئی تھی - اب ایسا کوئی خدشہ نہیں
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
باواجی اور ساہیٹ بھائی ۔۔۔۔اسلام علیکم


اپ دوسرے لنک کی دعا نہ کریں۔۔کیونکہ کہتے اڈمن کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
اور کیا میں آپ سے آپکی کسی اور آڈی کے حوالے سے واقف ہوں ؟
--------
ساہیٹ بھائی بچ کے موڑ توُں
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جی یہ تو میں بھول ہی گیا تھا کہ گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے - یہ تو سول نا فرمانی کی تحریک کا بلکل درست وقت ہے - اب تحریک کے ٹھنڈے ہونے کا کوئی امکان


سردیوں میں تحریک ٹھنڈے پانی کی بنا پر ٹھنڈی ہو گئی تھی - اب ایسا کوئی خدشہ نہیں

سائیٹ بھائی !! تحریک کیا خاک ٹھنڈی ہوگی جب تحریک چلانے والے کے سارے ارمان ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔ میں تو کہتا ہوں نواز شریف کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ اگر دوبارہ عمران خان ایک مہینہ کی راتیں کنٹینر میں گذار لے تو میں خود ہی استعفیٰ دے دوں گا ، دیکھئیے گا تحریک میں کوئی ہلکی سی بھی تحریک پیدا نہ ہوگی۔

یہ بازو آزمائے ہوئے ہیں۔

لوگ رشتہ کروانے کیلئے لڑکی والوں کے گھروں میں جاتے ہیں، ہمارے مجاہد نے رشتہ کروانے کیلئے منڈی سجوا کر لڑکی والوں کو منڈی میں بلوا لیا۔ وہ مشہور عالم نعرہ تو یاد ہوگا کہ میں نیا پاکستان جلدی اس لئے بنانا چاہتا ہوں تاکہ میں شادی کرسکوں۔
شکر ہے نیا پاکستان بن گیا
:lol:
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
باواجی اور ساہیٹ بھائی ۔۔۔۔اسلام علیکم


اپ دوسرے لنک کی دعا نہ کریں۔۔کیونکہ کہتے اڈمن کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔


نا رضا بھائی ہم دعا نہیں دوا کر رہے ہیں کہ لوگ کسی کام لگیں اور فضول فتوہ بازی میں وقت کا ضیا نا کریں - ہم تو فتوہ بازی کو اتنا برا سمجھتے ہیں جتنا برا کبھی کبوتر بازی کو سمجھا جاتا تھا - فتوہ باز اور کبوتر باز دونوں میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ یہ کہ دونوں تاک میں رهتے ہیں کبوتر باز آسمان پے اڑتے کبوتر کی تاک میں اور فتوہ باز لوگوں کی کی ہوئی بات کی تاک میں تاکہ فورا" فتوہ جاری کر سکے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم بھائی یہ فونٹس بڑے نہ ہوئے ..حلانکے سیٹ بھائی نے پورا ٹٹوریل اتنا ٹائم لگا کر پیسٹ کیا تھا ادھر
:)

اور کیا میں آپ سے آپکی کسی اور آڈی کے حوالے سے واقف ہوں ؟
--------
ساہیٹ بھائی بچ کے موڑ توُں
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی !! تحریک کیا خاک ٹھنڈی ہوگی جب تحریک چلانے والے کے سارے ارمان ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔ میں تو کہتا ہوں نواز شریف کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ اگر دوبارہ عمران خان ایک مہینہ کی راتیں کنٹینر میں گذار لے تو میں خود ہی استعفیٰ دے دوں گا ، دیکھئیے گا تحریک میں کوئی ہلکی سی بھی تحریک پیدا نہ ہوگی۔

یہ بازو آزمائے ہوئے ہیں۔

لوگ رشتہ کروانے کیلئے لڑکی والوں کے گھروں میں جاتے ہیں، ہمارے مجاہد نے رشتہ کروانے کیلئے منڈی سجوا کر لڑکی والوں کو منڈی میں بلوا لیا۔ وہ مشہور عالم نعرہ تو یاد ہوگا کہ میں نیا پاکستان جلدی اس لئے بنانا چاہتا ہوں تاکہ میں شادی کرسکوں۔
شکر ہے نیا پاکستان بن گیا
:lol:

عاطف بھائی
جو بھی آپ نے کھا ہے بلکل درست ہے - اتنے بڑےمنصوبے لے کر نکلے تھےلیکن انقلاب کی ہوا پہلی ہی رات نکل گئی تھی جب خان صاحب سے تھوڑی سی بارش برداشت نا ہوئی اور وہ لوگوں کو بارش میں بھیگتا چھوڑ بنی گالا پدھار گئے -وزیر اعظم کا استفہ لینے کا ارادہ تھا - وزیر اعظم نے استعفے پر دستخط نہیں کیے لیکن خان صاحب نے نکاح نامے پر دستخط کرکے خود ہی کامیابی کا اعلان کر دیا - انقلاب بہت سستا بیچا خان صاحب نے - انکے انقلاب کی قیمت تھی ایک نکاح نامہ
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی اور ساہیٹ بھائی ۔۔۔۔اسلام علیکم


اپ دوسرے لنک کی دعا نہ کریں۔۔کیونکہ کہتے اڈمن کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔



و علیکم السلام رضا بھائی


لگتا ہے آجکل مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں

:)



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی اچھا تو یہ وجہ ہے کے شیرو یہاں سے فرار نہیں ہوتا - کیونکہ جو چھترول اسکی اور اسکے مالکان کی ہوتی ہے وہ اسے کہیں اور میسر نہیں -



سائیٹ بھائی


شیرو نے یہاں سے بھاگ کر کہاں جانا ہے؟


ایسی ستھری چھترول کرنے والے اسے کہیں اور کہاں ملیں گے


ہم تو شعر پڑھ پڑھ کر چھتر مارتے ہیں. جیسے


زندہ ہے شیرو زندہ ہے
مشرف کا کتا زندہ ہے

:)


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

:lol: :lol: :lol:

بہت خوب
(clap)

سائیٹ بھائی !! ہم یہاں محول کی فرمائش کررہے تھے لیکن ایڈمن نے مخول کردیا ہے۔

اب دھرنے کا انتظار ہے بلکہ گانے پانی کا تاآنکہ ایمپائر انگلی اٹھا دے اور بقول باوا بھائی کہ کالی شیروانی کا بھی کوئی مصرف ہو


عاطف بھائی


بیس سال کافی منہ کالا کر دیا ہے


اب عوام کو بابے نیازی کو کالی شیروانی پہنانے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہئیے

:)


 

dildar

MPA (400+ posts)
اسی سائیٹ پر صرف اسی سائیٹ پر ایسے ایڈ آتے ہیں ، حالانکہ مجھے نہیں چائیے تین انچ ایکسٹرا لمبائی موٹائی (cry)،،،،اس حکیم کے گھر میں خود اشتہار دے کر آونگا کہ دیکھ لو اپنے ابے کے
کرتوت
:angry_smile:
 
Status
Not open for further replies.