jani1
Chief Minister (5k+ posts)
اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ، باپ کی کمائی حلال کی نہیں تھی۔۔یہ تو سیرئیل کِلر ہے کھوتی کا بچہ اسکے ماں باپ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں
اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ، باپ کی کمائی حلال کی نہیں تھی۔۔یہ تو سیرئیل کِلر ہے کھوتی کا بچہ اسکے ماں باپ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں
بے حس، اور بے ضمیر سیکیورٹی گارڈ کی چند ھزار کی نوکری ہی چلی جاتی، لیکن
بر وقت پولیس کو اطلاع دیکر، یا شور مچا کر ارد گرد کے لوگوں کو جمع کر کے ایک جان تو بچ سکتی تھی
افسوس' ہم آخرت کو بھلا کر،، صرف موجودہ لمحے میں جی رہے ہوتے ہیں
جان پیاری ہے، اور پھر بھی سکیورٹی گارڈ کی نوکری کر رہا ہے ؟؟
عجیب منطق ہے ۔ ۔ ۔