شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں: الیکشن کمیشن

shebaz-shaif-pdm-elc.jpg


الیکشن کمیشن کی طرف سے وفاق کی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد
نگران حکومت قائم ہونے تک کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کیا جائے: سیکرٹری الیکشن کمیشن

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے جس کے بعد قومی اسمبلی سمیت وفاقی کابینہ بھی ختم ہو گئی تھی لیکن ابھی تک نگران وزیراعظم کا حتمی طور پر فیصلہ نہیں ہو سکا۔ وزیراعظم شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج ہونے والی ملاقات میں نگران وزیراعظم کیلئے ناموں پر مشاورت ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے لیکن کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔

دوسری طرف ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی طرف سے صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط ہونے کے بعد وفاق کی سطح پر ہر طرح کی ٹرانسفروپوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نگران حکومت قائم ہونے تک کسی قسم کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کے لیے سیکرٹری الیکشن کمیشن کی طرف سے سٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

خط کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کے بعد بہت جلد نگران وزیراعظم اور کابینہ کی تشکیل ہو جائے گی جس کے بعد پالیسی اور قوانین کے مطابق ٹرانسفر پوسٹنگ کی جا سکے گی۔ الیکشن کمیشن کے علم میں آیا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، نگران حکومت قائم ہونے تک کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کیا جائے۔

واضح رہے کہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے 3 دنوں کے اندر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق کرنا ہے، ایسا نہ ہونے کی صورت میں معاملہ طول پکڑنے پر شہبازشریف ہی بطور وزیراعظم کام کرتے رہیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت صدر مملکت کو سبکدوش وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران کابینہ کا تقرر کرنا ہوتا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
otherwise , we will give him permission to do so.
WTF, why should he cares about us, he can do what he likes, he is above the law.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
he will fly out to London and will only come back when guarantees will be provided
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس گٹھے حرام زادے چور فراڈئے گشتی کے بچے منی لانڈر نے جو اپنی بے بے چ۔۔۔ تھی وہ چ۔۔۔ لئ
اب الیکشن کمیشنر کی تشریف کا کیڑا اگر ُاس گٹھے کی تشریف میں گھس بھی گئ تو کھرک الیکشن کمشنر کو ہی ہوگی
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ابے چوتیا الیکشن کمشنر

وہ لگا گئے جن کو لگانا تھا

اب تو جج دلاور کی طرح اپنا للا چُسوا۔۔
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

جب کوئی بےغیرت اور بے شرم بن جائے تو اس سے کسی بھی بات کی توقع کی جا سکتی ہے​