شیخ رشید کی وگ اتارنے والے کو 50 ہزار انعام دونگا، حنیف عباسی

13hanifabbasiwigsheikh.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نےشیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والے کو 50 ہزار انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔

معاون خصوصی حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کی ، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر مسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک واقعےکی منصوبہ بندی کی گئی،یہ پلاننگ میں عمران خان اور شیخ رشید نےکی، شیخ رشید کا بھتیجا بھی پلاننگ شامل رہا۔انہوں نے کہا کہ بدترین دشمن کے سامنے بھی مسجد میں کوئی بات نہیں کرتا۔

حنیف عباسی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شیخ رشید سیاست میں مقابلہ کریں وہ جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے وہاں سے میں بھی لڑوں گا۔انہوں نے کہ یہ جہاں جائیں گے انہیں انڈے اور ٹماٹر پڑیں گے۔ شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا۔

معاون خصوصی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مسجد نبوی میں شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگزیب کو گالیاں دی گئیں، ان سب لوگوں کیخلاف مقدمہ درج کرکےگرفتار کرنا چاہیے،یہ مدینہ کے تقدس کی بات ہے، اس فعل میں شامل افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)

Hanif powderye ne sabit kia ke gande muhalle mein barha hoa he.
Iss jaise janwar politics mein kya kar rahe hein. Isko to raja bazar mein pakorhe vala rerha chalana chahye.
 
ranaji

President (40k+ posts)
Hanif powderye ne sabit kia ke gande muhalle mein barha hoa he.
Iss jaise janwar politics mein kya kar rahe hein. Isko to raja bazar mein pakorhe vala rerha chalana chahye.
قصائی گلی کی طوائف کے گھر چھیمے کپی والے کی حرام کاری سے پیدا ہوا نیفا پوڈری اپنی بیوی کے لئے اس نے منصف نامی کمپاؤنڈ ر رکھا ہوا تھا۔ جو ڈاکٹر منصف کے نام سے مشہور تھا بوہڑ بازار لال حویلی کے سامنے وہ منصف اس کی بیوی کے سارے حقوق پورے کرتا تھا