پاکستانی معاشرہ ایک غلیظ گٹر میں تبدیل ہوچکا ہے جس میں کسی مہذب انسان کے رہنے کی گنجائش نہیں، صرف کیڑے مکوڑے، کینچوے ہی رہ سکتے ہیں۔ اس معاشرے میں کسی کی عزت کسی کی جان مال محفوظ نہیں۔ پورا معاشرہ بدبودار جانوروں سے بھرا پڑا ہے۔ جس کو اپنی آئندہ نسلوں کی بہتری مقصود ہے وہ اس معاشرے میں قطعاً بچے پیدا نہ کرے، بہتر ہے کسی شائستہ معاشرے کی طرف نکل جائے۔۔ اس گندگی کے ڈھیر میں جو کینچوے پل رہے ہیں، یہ معاشرہ انہی کیلئے بیسٹ سوٹڈ ہے۔۔