عدم اعتمادمیں ہارس ٹریڈنگ، بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجودہیں،اسد عمر

14asadumarsabootfarokht.jpg

وفاقی وزیر اسدعمر نےکہا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد میں ہارس ٹریڈنگ ،بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجود ہیں، ثبوت موجود ہیں کہ کیسےکراچی سے جہاز میں پیسے لائے گئے۔

نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام"پاور پلے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ہمارے متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تمام تر معلومات فراہم کردی ہیں کہ انہیں کب اور کس نے کتنی رقم کی آفرز کی ہیں ، مگر ہمارے لوگوں نے یہ تمام آفرز ٹھکرادی ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے پاس اس کے علاوہ تمام تر ثبوت موجود ہیں کہ کیسے کراچی سے ایک پرواز کے ذریعے پیسہ لایا گیا ، پاکستان میں یہ تماشا پہلی بار نہیں کیا جارہا ،حکومت گرانے کی کوشش کرنے والے وہی پرانا طریقہ استعمال کررہے ہیں پیسہ بہارہے ہیں لوگوں کو خرید رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1505966912244572162
اسد عمر نے کہا کہ تاہم اس بار جو فرق ہے وہ حکومت کی طرف سے ہے کیونکہ عمران خان نے کسی بھی غیر قانونی اقدام سے صاف انکار کردیا ہے،وفاقی حکومت کے پاس بہت اختیارات ہوتے ہیں ،پنجاب خیبر پختونخوا میں بھی ہماری حکومت ہے ہم ان اختیارات کو استعمال کرسکتے ہیں مگر ہم کوئی ایسا کام نہیں کررہے۔

https://twitter.com/x/status/1505961815724937223
وفاقی وزیر نے کہا ہمارے پاس ہارس ٹریڈنگ ، بیرونی سازش کے حوالے سے ٹینجیبل ثبوت بھی موجود ہیں جو بوقت ضرورت استعمال کیےجاسکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان مناسب وقت پر تمام ثبوت قوم کے سامنے رکھیں گے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
A scrutiny committee of the Election Commission of Pakistan (ECP) constituted in March 2019 to audit the foreign funds of the ruling Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) has finally submitted its report to the commission — around six months after the last deadline it was given
PTI’s so called foreign funding comes from overseas Pakistanis.No foreign government has given any funding to PTI.It is illogical for America or Western European countries ti fund PTI which has been speaking against US atrocities and US war of terror.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
عالمی سازش کی وجہ سے ڈالر125 سے 180، آٹا 35 سے 80، چینی55 سے 100، گھی180 سے 450، پیٹرول75 سے 150 روپے تک پہنچ گئے اور ادویات کی قیمتوں میں دو سو سے چار سو فیصد تک کا اضافہ ہوا۔ یہ عالمی سازش تھی جس نے پاکستان کی کرپشن کی رینکنگ تیزی سے آگے بڑھا دی۔ یہ عالمی سازش تھی کہ نوازشریف اور زرداری نے جتنے قرضے دس سالوں میں لیے اس سے زیادہ قرضے ہمارا #ہینڈسم صرف ساڑھے تین سال میں لے چکا ہے۔ اور سب سے بڑی عالمی سازش تو یہ تھی کہ #منافق_اعظم اپنے وعدوں کے مطابق نہ تو کابینہ کو سترہ وزیروں تک محدود رکھ پایا، نہ ہی پروٹوکول کا خاتمہ ہوا، جنوبی پنجاب بھی صوبہ نہیں بنا (سو دنوں میں بننا تھا)۔ وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی اور گورنر ہاؤسز لائبریریوں میں تبدیل نہ ہونا بھی اس خوفناک سازش کا حصہ تھے۔

#سیلیکٹڈ_نالائق_اعظم
#نیپی_والا_وزیراعظم
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کنجر ۱۹۴۷ میں ان چیزوں کا کیا ریٹ تھا حرامئ؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ضمیروں کی قیمت
? ? ? ? ? ?
FB-IMG-1647889472278.jpg
سویٹ تو بلو بلاول زلیلُداری کھسرے کی ہے اورُ راؤنڈ شاید زلیلُداری ڈاکو ٹکٹ بلیکئے کی
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
PTI please bring the evidence forward, by just merely saying you have evidence and not presenting it is not serving any purpose.