عمران خان،ان کے ساتھی سیاست میں مذہب کے استعمال کیلئے جھوٹ بول رہے،مفتاح

9miftahptijhootclaim.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اوران کے ساتھیوں کو سیاست میں مذہب کے استعمال کیلئے اب جھوٹ کا سہارا بھی لینا پڑرہا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان تو سیاست کے لئے مذہب کا استعمال کر ہی رہے تھے مگر اب ان کے وزراء بھی اس روش پر چل پڑے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کو بے جا مذہب کا سہارا لینے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا پڑرہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1518199572807524353
مفتاح اسماعیل نے یہ بیان حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کی جانب سے اپنی حمایت میں جاری کردہ ایک بیان کے جواب میں دیا۔

مفتاح اسماعیل سے اظہار ہکجہتی کرتے ہوئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ جہلاء یا بغیر پڑھے لکھنے والوں سے کیا شکوہ جب اعلی ترین تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل شیریں مزاری صاحبہ سیاست کے لیے مذہب کارڈ، توہین کارڈ استعمال کریں، وہ بھی انتہائی غلط بیانی کا سہارا لیتے ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1518155946874515461
انہوں نے مزید کہا کہ خدارا سیاست میں اس آگ کو نہ گھسائیں۔ میں مفتاح اسماعیل کے ساتھ ہوں۔

واضح رہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےامریکہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غیر ضروری طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر قرآنی آیات "امر بالمعروف" کا سہارا لے کر ایک مہم چلائی۔

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی اس مہم کو افغانستان کی طالبان حکومت کےادارے سی پی وی پی وی سے جوڑتے ہوئے کہا کہ عمران خان شائد ہمیں برائی اور خود کو اچھائی کے طور پیش کرتے ہیں،غالبا افغان طالبان کی حکومت میں اس نام سے ایک وزارت بھی قائم کی گئی تھی۔
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Laanti begherat insaan sirf Americans ko khush karne ke lie Quran ka inkaar kar rahs hae .... tu dunya mein hi zaleel hoga inshaAllah. Pakistan ka naam hi Islami jamghuria Pakistan hae . Pakistan bana hi Islam ke naam pe hae . Thake ek Islami falahi riasat ban sake ......Allah isko dunya mein zaleel karega inshaAllah!!!!!!
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
یقین کریں، کہ وڈے دلےّ کے گوبر کی گندگی کے کیڑوں
سے ذیادہ میرا خون
طافو دارُو والا کے گوبر کی گندگی کے کیڑوں کے بیانات دیکھ کر
کھولنے لگتا ہے
کپتان نے امیر جماعتِ اسلامی کیساتھ ملکر، کراچی میں انکا پتّا صاف کرنے کا
پورا پروگرام بنا لیا ہے
 
Last edited:

khanbahadur

MPA (400+ posts)
‏پاکستانی قوم کو پُھدو لگاتے رھے کہ عمران خان یہودی ھے !

اور یہودیوں کے جوتے چاٹتے وقت عمران خان کو طالبان خان بنا ڈالا !

لعنت اے وائی تواڈے جَمَن تے ، کنجرو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مُفتے پر لعنت اور سبزواری پر بھی لعنت۔

اب صاف اور واضح قرانی آیات سے بھی ان کو تکلیف ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لئے تو اب چھتر کھا رہے ہیں بنی گالہ سے پاوں زمین پر نہیں رکھتا تھا سیدھا ہیل کاپٹر پر اب وہی پرانی کار اور پیرنی کے چلے دیکھتے ہیں کب تک آپس میں لڑا کر سیاست کا کھیل جاری رکھ سکتا ہے؟
 
AbbuJee

اسی ہیلی کاپٹر کی بات کر رہے ہو نہ جس میں جناب عزت ماب نواز شریف کے لئے کھانے منگوائے جاتے تھے؟
پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جاتی تھیں۔

اوقات اس کی جوتے پڑنے والی تھی۔ پورا ملک چوس گیا حرام خور چالیس سال میں​
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
9miftahptijhootclaim.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اوران کے ساتھیوں کو سیاست میں مذہب کے استعمال کیلئے اب جھوٹ کا سہارا بھی لینا پڑرہا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان تو سیاست کے لئے مذہب کا استعمال کر ہی رہے تھے مگر اب ان کے وزراء بھی اس روش پر چل پڑے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کو بے جا مذہب کا سہارا لینے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا پڑرہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1518199572807524353
مفتاح اسماعیل نے یہ بیان حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کی جانب سے اپنی حمایت میں جاری کردہ ایک بیان کے جواب میں دیا۔

مفتاح اسماعیل سے اظہار ہکجہتی کرتے ہوئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ جہلاء یا بغیر پڑھے لکھنے والوں سے کیا شکوہ جب اعلی ترین تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل شیریں مزاری صاحبہ سیاست کے لیے مذہب کارڈ، توہین کارڈ استعمال کریں، وہ بھی انتہائی غلط بیانی کا سہارا لیتے ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1518155946874515461
انہوں نے مزید کہا کہ خدارا سیاست میں اس آگ کو نہ گھسائیں۔ میں مفتاح اسماعیل کے ساتھ ہوں۔

واضح رہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےامریکہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غیر ضروری طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر قرآنی آیات "امر بالمعروف" کا سہارا لے کر ایک مہم چلائی۔

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی اس مہم کو افغانستان کی طالبان حکومت کےادارے سی پی وی پی وی سے جوڑتے ہوئے کہا کہ عمران خان شائد ہمیں برائی اور خود کو اچھائی کے طور پیش کرتے ہیں،غالبا افغان طالبان کی حکومت میں اس نام سے ایک وزارت بھی قائم کی گئی تھی۔

Miftah Ismael ne Yaqeenan apnay masters ko khush karnay k liye boli thi warna aesi koi baat kehnay ki aur koi tuq nahi thi.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور