عمران خان کو کن چار لوگوں سےخطرہ ہے؟ عارف حمید بھٹی کا انکشاف

arif-hameed-khan-on-four-ppl.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے معلوم ہے عمران خان کو کن چار لوگوں سے خطرہ ہے۔

خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ خان صاحب نےکن لوگوں کی ریکارڈنگ ٹیپ کی ہے، مگر میں پاکستان میں رہتا ہوں میں سچ نہیں بول سکتا، عمران خان نے جو ریکارڈنگ کی ہے اس کے ساتھ حوالے بھی موجود ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف یہ جرآت نہیں کرسکتے، یہ ایک سےد و باتیں کریں گے اور ملک سے بھاگ جائیں گے، نواز شریف کچھ عرصے سےاس لیے چپ تھے کہ مریم نواز صاحبہ یہاں تھیں اور ان کےکیسز آخری مراحل میں تھے، جو ان کی پلاننگ ہے 12 اکتوبر کے بعد سامنے آجائے گی، نواز شریف آج تک 12 اکتوبر 1999 نہیں بھولے وہ کہتے ہیں میں ایک ایک کو نشان عبرت بناؤں گا۔

https://twitter.com/x/status/1579484256908509185
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس حکومت نے ہمارے اداروں میں اپنی انٹیلی جنس شامل کردی ہے،انہیں تکلیف کسی ملاقات سے نہیں بلکہ گاڑی چلانے والی شخصیت سے تکلیف ہے، عمران خان سے ملنے والی شخصیت کی گاڑی چلانے والے شخص کے بعد مریم نواز شریف نے پریس کانفرنس کی اور منہ سےآگ نکالی اور نجی محفل میں ایسی گفتگو کی جو ٹی وی پر کرنا بھی نامناسب ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579483770516033537
انہوں نے چیلنج کیا کہ اگرا ن میں اتنی ہمت ہے تو نام لیں کہ گاڑی کس نےچلائی تھی، ان کے اندر جرآت ہے ملک سے بھاگ کر بات کرنے کی، ڈیل کرکے آتے ہیں، ڈیل کرکے بھاگ جاتے ہیں، بدقسمتی ہے ہمارے ادارے ہر بار ان کے دھوکے میں آجاتے ہیں۔

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

Agar pakitan ko theek karna hai to sab sey pehley Adlia, us k baad GHQ. Agar yo do theek hoga,ay to samjho pakistan "pakistan" ban jawey ga.
 
ranaji

President (40k+ posts)
بھاگنا تو انکی گھٹی میں ہے جو گشتی فراری ماں کو ساتھ ملا کر (راوی ثنا اللہ ) اپنے چوکیدار کیپٹن صفدر کے ساتھ زنا کرتی ہو اس گشتی فراری اور اسکے ٹبر کا بھاگنا کیا اور اس چور ٹبر کی اوقات کیا