عمران نیازی نے معیشت تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اس وق ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر گیارہ ارب ڈالر رہ گۓ ہیں . ایسے وقت میں عمران نیازی نے آئینی بحران پیدا کر کے ملکی سالمیت پر کاری ضرب لگا کر یہودی ایجنٹ ہونے کا حق ادا کر دیا ہے
پاکستان م مستقبل تباہ ہو چکا ہے ایک طرف آئینی بحران ہے اور دوسری طرف معاشی تباہی . عمران نیازی اپنا مشن مکمل کر چکا ہے . اب پاکستان چند ماہ میں دیوالیہ ہونے والا ہے . ایک طرف کوئی حکومت نہیں اور دوسری طرف کوئی معاشی سمت نہیں . پاکستان کو کوئی قرضہ دینے کو تیار نہیں . پاکستان کے پاس قرضوں کا سود ادا کرنے کا ڈالر نہیں . پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی . عمران نیازی کی گھٹیا سیاست کی نذر یہ ملک ہو گیا ہے
اصل سرپرائز قوم کو اس وق ملے گا جب ڈالر دو سو کراس کر جاۓ گا ، پٹرول اور بجلی کی قیمتیں ڈبل ہو جائیں گی . عمران نیازی اس ملک کی بنیادیں کھود چکا ہے