مغربی جمہوریت = اجتماعی ملوکیت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انصاری صاحب ! آپ میری باتوں کا جواب دینا چھوڑ گئے ہیں لیکن میرا ایک سوال ہے کافی دیر سے پریشان کر رہا ہے اگر اس کا جواب دے دیں تو عنایت ہو گی

خلافت اور بادشاہت میں کیا فرق ہوتا ہے ؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خلافت رب کی دھرتی پر رب کے نظام کا نام ہے. بادشاہت بادشاہ کی مرضی کی نام ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خلافت رب کی دھرتی پر رب کے نظام کا نام ہے. بادشاہت بادشاہ کی مرضی کی نام ہے

شاید میں الفاظ ٹھیک نہیں استعمال کر سکا ، میں پوچھنا چاہتا تھا کہ ایک بادشاہ اور خلیفہ میں کیا فرق ہوتا ہے ؟

یعنی خلیفہ ہونے کے بہت سے دعویدار گزرے ہیں کیسے پتا چلے کہ کون خلیفہ ہے اور کون حاکم وقت ؟
 
ImranK

Senator (1k+ posts)

1. a caliph is chosen by a group of people based on the attributes as advised in Islam while kingdom follow a family tree.

2. A king is above the law while caliph is not.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
1. a caliph is chosen by a group of people based on the attributes as advised in Islam while kingdom follow a family tree.

2. A king is above the law while caliph is not.

Based on attributes?
What attributes?
We know that nobody is perfect, therefore i think we should compromise a little bit on attributes. Can you specify which attributes are manadatory ?
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
Based on attributes?
What attributes?
We know that nobody is perfect, therefore i think we should compromise a little bit on attributes. Can you specify which attributes are manadatory ?
the basic attributes remain the same like honesty, seriousness to implement Allah's law and basic leadership traits. but there can be other attributes depending on the situation of the country. though there can be a ruler who is wise enough to lead a country based on the changing situation but since it is not easy to find such great leaders (and that is why only very few have been able to make their mark as great leaders in the history).
 
I am trying to draw a clear line between a caliph and a ruler. If a ruler is just and kind, will it be possible to call him a caliph?
 
Zia Hydari

خلافت راشدہ کی مثال سامنے ہے، اگر کوئی حکمران اس معیار کاہو، جیسا کہ عمر بن عبدالعزیز کی مثال ہے۔ وہ خلیفہ ہوگا۔
 
مہر بانی فرما کر جنرل رول بتا دیں اگر کوئی ہے تو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شاید میں الفاظ ٹھیک نہیں استعمال کر سکا ، میں پوچھنا چاہتا تھا کہ ایک بادشاہ اور خلیفہ میں کیا فرق ہوتا ہے ؟

یعنی خلیفہ ہونے کے بہت سے دعویدار گزرے ہیں کیسے پتا چلے کہ کون خلیفہ ہے اور کون حاکم وقت ؟
جو اپنا حکم چلائے وہ بادشاہ اور جو الله کے احکامات چلائے وہ خلیفہ
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
For better understanding of terms and definition in relation to deen of islam and information about the quran one will find a lot of helpful information HERE and HERE. It will save educated people a lot of time in debating issues randomly if they went through this thread. Anyone who goes through this thread should be able to explain one's point of view in a much better way to help others understand.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مہر بانی فرما کر جنرل رول بتا دیں اگر کوئی ہے تو

میری اس وقت تک اطاعت کرنا جب تک میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی راہ پر چلوں اور ا گر میں اس سے روگردانی کروں تو تم پر میری اطاعت واجب نہیں۔ (طبری۔ ابن ہشام)
ابوبکر صدیق رض کے اس خطبہ میں آپ کو جنرل رول ملتا ہے۔
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ قسم ہے اس رب کی جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری رسول بنا کر بھیجا اور ابوبکر سے اس کی تصدیق کروائی۔ (تاریخ خلفاء)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جو اپنا حکم چلائے وہ بادشاہ اور جو الله کے احکامات چلائے وہ خلیفہ

انصاری صاحب ، آپ سوال سمجھ نہیں پا رہے ،

اللّه کے حکم کے مطابق تو نبی بھی حکومت کرتے ہیں ، دنیا میں دو حکمران ایسے ہوں کہ اللّه کے حکم کے مطابق حکومت کر رہے ہوں تو کیا دونوں خلیفہ کہلائیں گے ؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میری اس وقت تک اطاعت کرنا جب تک میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی راہ پر چلوں اور ا گر میں اس سے روگردانی کروں تو تم پر میری اطاعت واجب نہیں۔ (طبری۔ ابن ہشام)
ابوبکر صدیق رض کے اس خطبہ میں آپ کو جنرل رول ملتا ہے۔
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ قسم ہے اس رب کی جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری رسول بنا کر بھیجا اور ابوبکر سے اس کی تصدیق کروائی۔ (تاریخ خلفاء)

آج اگر کوئی حاکم آ کر کہے کہ میں اللّه کے حکم کے مطابق حکومت کروں گا تو کیا وہ خلیفہ کہلاے گا ؟
اور اگر میں اللّه کے حکم کے مطابق نہ چلوں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ وضاحت فرما دیں کہ ایسی صورت میں مارشل لا ٹائپ احتیارات کون استعمال کرے گا ؟
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
انصاری صاحب ، آپ سوال سمجھ نہیں پا رہے ،

اللّه کے حکم کے مطابق تو نبی بھی حکومت کرتے ہیں ، دنیا میں دو حکمران ایسے ہوں کہ اللّه کے حکم کے مطابق حکومت کر رہے ہوں تو کیا دونوں خلیفہ کہلائیں گے ؟

اس موجودہ دور میں آپ جیسے لوگوں کی آسانی کے لئے اللہ میاں نے دو خلیفے پیدا کردئے ہیں آپ ان میں سے کسی بھی ایک کی خلوص نیت سے بیعت کرلیں آپ نجات پاجائیں گے
 
میری اس وقت تک اطاعت کرنا جب تک میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی راہ پر چلوں اور ا گر میں اس سے روگردانی کروں تو تم پر میری اطاعت واجب نہیں۔ (طبری۔ ابن ہشام)
ابوبکر صدیق رض کے اس خطبہ میں آپ کو جنرل رول ملتا ہے۔
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ قسم ہے اس رب کی جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری رسول بنا کر بھیجا اور ابوبکر سے اس کی تصدیق کروائی۔ (تاریخ خلفاء)

But nowadays , People differs over the way of Allah and Prophet PBUH... Some say this is a right way and others say that is a right way

on which way Kahlifa will go? ... if he selects one way out of number of ways available , the other group will lift arms against him hence Fitna all over in Muslim lands
 
بھیا جتنے خلیفے ہوں گے اتنی ہی برکت ہوگی اس میں پریشانی کی کیا بات ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس موجودہ دور میں آپ جیسے لوگوں کی آسانی کے لئے اللہ میاں نے دو خلیفے پیدا کردئے ہیں آپ ان میں سے کسی بھی ایک کی خلوص نیت سے بیعت کرلیں آپ نجات پاجائیں گے

But nowadays , People differs over the way of Allah and Prophet PBUH... Some say this is a right way and others say that is a right way

on which way Kahlifa will go? ... if he selects one way out of number of ways available , the other group will lift arms against him hence Fitna all over in Muslim lands

اس موضوع پر طنزیہ کمینٹ نہ کریں ،میں نہیں چاہتا کہ یہ تھریڈ لڑائی کا سبب بن جائے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب ، آپ سوال سمجھ نہیں پا رہے ،

اللّه کے حکم کے مطابق تو نبی بھی حکومت کرتے ہیں ، دنیا میں دو حکمران ایسے ہوں کہ اللّه کے حکم کے مطابق حکومت کر رہے ہوں تو کیا دونوں خلیفہ کہلائیں گے ؟
میرے خیال میں ایسا ہی ہونا چاہے

فلحال ایک ہی مل جائے آپ کو دو کی پڑی ہے
 
Last edited: