مغربی جمہوریت = اجتماعی ملوکیت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ایسا ہی ہونا چاہے

یعنی عادل حکمران اور خلیفہ ایک ہی ہوتے ہیں !؟

اگر مناسب سمجھیں تو خلافت راشدہ اور خلافت کا فرق بھی سمجھا دیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی عادل حکمران اور خلیفہ ایک ہی ہوتے ہیں !؟

اگر مناسب سمجھیں تو خلافت راشدہ اور خلافت کا فرق بھی سمجھا دیں
خلفا اربعہ کو ملوکیت سے ممیز کرنے کے لئے خلافت راشدہ کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خلفا اربعہ کو ملوکیت سے ممیز کرنے کے لئے خلافت راشدہ کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے

میری گزارش تھی کہ آپ جنرل رول بتایں کسی کا ذکر نہ کریں
اب آپ کی بات سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ خلفا اربع کے بعد کی حکومت کیا ملکویت تھی ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میری گزارش تھی کہ آپ جنرل رول بتایں کسی کا ذکر نہ کریں
اب آپ کی بات سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ خلفا اربع کے بعد کی حکومت کیا ملکویت تھی ؟
کیا نہیں تھی؟
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
According to these definitions, Zia ul haq and Mullah umer are two Khalifas. I think it is not ready to define khilafat.
The basic principle should be that, the system should provide level playing field to all candidates, and only then the most capable person will come on top. This is the basic principle of equality in society where all humans are equal.
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
And I disagree to Dr. Israr arguments here. When someone does a good thing (like democracy and human equality in West) he says 'firaun majboor hogaya acha kaam kerne mai'. So basically no matter how good they do, they are still firauun. This is not fair.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی ایک خلیفہ کی حکومت ملوکیت بھی ہو سکتی ہے ؟
رنگ آرونڈ دی روزز کھیلنے کا انداز تھوڑا تبدیل کرتے ہیں

نواز شریف وزیر اعظم ہے اسے بادشاہ سلامت کیوں کہا جاتا ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
رنگ آرونڈ دی روزز کھیلنے کا انداز تھوڑا تبدیل کرتے ہیں

نواز شریف وزیر اعظم ہے اسے بادشاہ سلامت کیوں کہا جاتا ہے

نواز شریف کو کوئی جو مرضی کہے اس سے میرے یا آپ کے دین کا کیا لینا دینا؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف کو کوئی جو مرضی کہے اس سے میرے یا آپ کے دین کا کیا لینا دینا؟
کیوں کے میں اور آپ اس دور میں رہ رہے ہیں اور تھریڈ بھی اسی دور کے بارے میں ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں تھے، اسلئے رنگ آرونڈ دی روز کھیلنے کی بجائے تھریڈ پر بات کرنے کی درخوست کر رہا ہوں

آپ سے خاص ددرحواست کی تھی کہ اس سوال کا جواب دے دیں ۔ اور اس فورم پر آپ سیکولر ازم اور جمہوریت کے مخالف بھی ہیں لہٰذا میں نے سوچا کہ آپ کی آئیڈیل حکومت کے بارے میں کچھ جان لیا جائے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ سے خاص ددرحواست کی تھی کہ اس سوال کا جواب دے دیں ۔ اور اس فورم پر آپ سیکولر ازم اور جمہوریت کے مخالف بھی ہیں لہٰذا میں نے سوچا کہ آپ کی آئیڈیل حکومت کے بارے میں کچھ جان لیا جائے
"آپ بھی وضاحت فرما دیں اگر آپ "سیکولرازم اور جمہوریت کے حامی ہیں اور یہی آپ کا آئیڈیل طرز حکومت ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
"آپ بھی وضاحت فرما دیں اگر آپ "سیکولرازم اور جمہوریت کے حامی ہیں اور یہی آپ کا آئیڈیل طرز حکومت ہے
نہیں میں تو جمہوریت یا سیکولر ازم کا حمایتی نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں میں تو جمہوریت یا سیکولر ازم کا حمایتی نہیں
کس کے حمایتی ہیں اور اس کی حمایت اور سیکولر جمہوریت کی مخالفت کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کس کے حمایتی ہیں اور اس کی حمایت اور سیکولر جمہوریت کی مخالفت کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

انصاف کی حکومت کا حمایتی ہوں
اور کم از کم دعا تو کر رہا ہوں

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاف کی حکومت کا حمایتی ہوں
اور کم از کم دعا تو کر رہا ہوں
انصاف کی امید کس سے سیکولر جمہوریت سے، سیکولر اشتراکیت سے، سیکولر آمریت سے؟
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
punjabimundano1;3539746[size=2 said:
]but nowadays , people differs over the way of allah and prophet pbuh... Some say this is a right way and others say that is a right way

on which way kahlifa will go? ... If he selects one way out of number of ways available , the other group will lift arms against him hence fitna all over in muslim lands
[/size]

خلیفہ وہی راستہ اختیار کرے گا جو اطاعت رسول کی طرف جاتا ہے-
بچوں کی طرح سوال کرنے سے بہتر ہے وہ بات کرو جو تمہارے دل میں ہے۔ یہ منافقوں کی نشانی ہے کہ اینگی بینگی مار کر شکوک کا اظہار کرتے رہو۔