مغربی جمہوریت = اجتماعی ملوکیت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا میرا دین الگ ہے پہلے ہی کہہ چکا ہوں

24_55.png


جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں

پتا نہیں کہ آپ اتنا بھولپن کیوں دکھاتے ہیں آپ نے جو آیت قوٹ کی اس کا یہ حصہ ملہذا کریں

ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا

یہاں اللّه نے کہہ دیا ہے کہ وہ حاکم بناے گا ، بلکے حاکم کہنا تو بد دیانتی ہو گی عربی الفاظ دیکھیں تو خلیفہ بنانے کی بات ہو رہی ہے

اور آپ نے وہ آیت تو پڑھی ہی ہو گی کہ تمہارے اعمال تمہارا حاکم لاتے ہیں لہٰذا ثابت ہوا کہ حاکم وقت عوام کے اعمال سے اور خلیفہ اللّه کے حکم سے آتا ہے

خیر آپ کے لئے آپ کا دین اور میرے لئے میرا دین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اس بات پر کوئی اختلاف نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لہٰذا اب اجازت