atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
معاشرے میں ١٠٠ فیصد سدھار پہلے کبھی نہیں آیا امام مہدی بھی نہیں لا سکیں گے. سدھرنے کے ساتھ ساتھ نظام کو سدھارنے کی آرزو اور ارادہ بھی کرنا ہو گابلکل ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھا جا سکتا کیوں نہ میں اور آپ خود کو سدھرنے کی کوشش کریں