نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا:رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کسی نے ببلو کو بتایا کہ مانچسٹر میں ایک فیکٹری میں پلیٹ لیٹس بنتے ہیں . ببلو خبر پا کر چھلانگیں لگاتا ہوا باؤ کے پاس پہنچا اور اسے گاڑی میں بٹھا کرپلیٹ لیٹس خریدنے فیکٹری پہنچ گیا . فیکٹری پہنچ کر پتہ چلا کہ وہاں پلیٹ لیٹس نہیں..... گاڑیوں کی کلچ پلیٹیں بنتی ہیں، تصویر میں جنہیں باؤ جی حسرت سے دیکھ رہے ہیں
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سادہ، اور سلیس اُردو میں اسکو "ٹھینگا دکھانا" کہتے ہیں
وڈے دلے نے جان بوجھ کر اپنی ہی وڈیو لیک کراکر
اُن تمام لوگوں کو ٹھینگا دکھایا، جنہوں نے اِسکو لندن فرار کروایاہے
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ تو بلڈ ٹیسٹ کے ساتھ دینی تھی کہ جس پلیٹلیٹس کی وجہ سے اسے باہر بھیجھا ان کی تعداد اب کیا تعداد ہےلیکن جواب آیا

دل کفیل ،دل سبیل،دل بخیل
راستے قلیل ،غم طویل،پھر عزرایل

یہ جو سارے حالات اس مہربان نے مشورے میں لکھے ہیں ان کے ساتھ تو وہ پرایم منسٹر بھی تھا وزیر خارجہ بھی تھا اور باغی بھی تھا ملزم اور مجرم بھی تھا اور اسے ان سب کے ساتھ ہی سزا ہوی تھی اور سزا اسی لیے ہوتی ہے

کہ بندے کو تکلیف پہنچے دلی جسمانی اور روحانی اور جس بیوی کے غم میں اس کا دل ٹوٹا ہے اس بیوی کی زندگی میں وہ کبھی گوریوں کو آی فون دیے کر ان کا بواے فرینڈ بن رہا تھا اور کبھی گانے والیوں پر لاینیں مار رہا تھا ۔
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ تو بلڈ ٹیسٹ کے ساتھ دینی تھی کہ جس پلیٹلیٹس کی وجہ سے اسے باہر بھیجھا ان کی تعداد اب کیا تعداد ہے
لیکن جواب آیا
دل کفیل ،دل سبیل،دل بخیل
راستے قلیل ،غم طویل،پھر عزرایل
یہ جو سارے حالات اس مہربان نے مشورے میں لکھے ہیں ان کے ساتھ تو وہ پرایم منسٹر بھی تھا وزیر خارجہ بھی تھا اور باغی بھی تھا ملزم اور مجرم بھی تھا اور اسے ان سب کے ساتھ ہی سزا ہوی تھی اور سزا اسی لیے ہوتی ہے کہ بندے کو تکلیف پہنچے دلی جسمانی اور روحانی اور جس بیوی کے غم میں اس کا دل ٹوٹا ہے اس بیوی کی زندگی میں وہ کبھی گوریوں کو آی فون دیے کر ان کا بواے فرینڈ بن رہا تھا اور کبھی گانے والیوں پر لاینیں مار رہا تھا ۔
https://twitter.com/x/status/1488496707709313031
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
After Qatri Khat, this Amreeki Khat.
This is all garbage and crap.
لیکن گھٹیا پن کی انتہا ہے پاکستانی لو لیول میڈیا اسے میڈیکل رپورٹ کہہ رہا ہے ۔جس میں کسی قسم کے بلڈ ٹیسٹ کا کوی زکر نہیں جو دوسال پہلے دن میں چار جار بار بتاے جاتے تھے اور یہ بلڈ ٹیسٹ کا ہی شاخسانہ تھا جس پر میڈیکل بورڈ بن رہے تھے اور حیرت ہے حکومت نے اب تک بیانات لطیفہ جواب لطیفہ کے علاوہ یہ پوچھا نہیں کہ جن بلڈ رپورٹس کی بنیاد پر گئے تھے لندن کی کسی لیبارٹری کیبلڈ رپورٹ رپورٹ پیش کریں کہ اگر پلیٹلیٹس پورے ہو گئے ہوں تو واپس تشریف لے آو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کی بیماری کا مزاق اڑانے سے پہلے کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑانے والوں کو یاد کرلو ایک حکومتی طاقتور بندہ سب سے زیادہ مذاق اڑاتا تھا مگر جب خود کو کینسر ہوا تو اکیلا ہی تڑپتا رہا اس کا وزیراعظم تو اس کے جنازے کو بھی نہ آسکا
جی بالکل نعیم الحق کی بات کررہا ہوں
 
نالائق وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایڈوکیٹ جنرل بھی اپنے باس ہی طرح کا نالائق وکیل ہے . عدالتوں کے معاملات پر نظر رکھنا اسکا کام ہے . سوائے بڑی بڑی تنخواہیں، لمبی لمبی گاڑیاں اور دوسرے پرکس اینڈ پریویلجذ لینے اور ڈینگیں مارنے کے ان لوگوں کو اور کوئی کام نہیں آتا
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کی بیماری کا مزاق اڑانے سے پہلے کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑانے والوں کو یاد کرلو ایک حکومتی طاقتور بندہ سب سے زیادہ مذاق اڑاتا تھا مگر جب خود کو کینسر ہوا تو اکیلا ہی تڑپتا رہا اس کا وزیراعظم تو اس کے جنازے کو بھی نہ آسکا
جی بالکل نعیم الحق کی بات کررہا ہوں
کینسر اور دل ٹونے کی بیماری میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔ لندن میں تمام ڈاکٹر مر گئے ہیں؟
 
gillranjeett

New Member
جب یہ مکار شخص ملک سے باہر جانے کے چکر میں تھا اس وقت اس کے ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ یہ مرنے لگا ہے، جلدی لن دن بھیجو، وہاں جا کر یہ ہشاش بشاش ہو گیا، خوب انجواۓ کر رہا ہے۔