وزیر اعظم وزراء پر برس پڑے ، 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں

shehbaz-sharif-load-sheding-brs.jpg

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قابل برداشت نہیں۔
نجی چینل کے مطابق وزیراعظم نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جس میں بجلی کے محکموں سے منسلک افسران کو اقدامات کی ہدایت کی اور عدالت میں پیشی کے بعد فوری متعلقہ افسران کو طلب کیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سرکاری افسران کے علاوہ (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، مصدق ملک اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ صرف 2 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے اس پر وزیراعظم شہبازشریف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے سے زائد ہے، میں آپ کے جھوٹ کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں، اگر آپ مجھے لوڈشیڈنگ کی یہ تاویل دے رہے ہیں تو میں نہیں مانتا۔

وزیراعظم نے کہا کہ کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں، مجھے وضاحتیں نہیں چاہئیں، عوام کو مشکل سے نکالیں، عوام کو لوڈشیڈنگ کی تکلیف سے نجات چاہیے، عوام تکلیف میں ہوں اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
تم لوگ کبھی خوش نہیں ہوگے ۔
مقدمہ چلتا ہے تو اسے ڈرامہ کہتے ہو۔
نہیں چلتا تو اسے ملی بھگت قرار دیتے ہو ۔

اپنے دور میں چمی مین کے وڈیو زبان زد عام پر ہونے کے باوجود نیب کے چیرمین کی باز پرزش نہیں کی

گلیاں ھو جاون سنجیا تے وچ کوکینی یار پھرے ۔

Tum log to khus ho zardari ko ahiday ki laytay hoay. Or billo, Qatari queen ko bisex allience main.
 
I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
اس وقت ملک پر قابض مافیا نے ایک طویل دورانئے کا کھیل یا یوں کہیئے ایک نئی ڈرامہ سیریل شروع کی ہے ...

عوام کو الو بناؤ

اس ڈرامے کے لیے تعاون کیا ہے

ایف آئ اے
پاکستانی عدلیہ
بکاؤ میڈیا

اور

امپورٹڈ مصنوعات پاکستان میں متعارف کرنے والے ادارے '' فوجی لیور لمیٹڈ

نے

اس ڈرامے کی پہلی قسط میں ایف آئ اے نے شہباز اور اسکے بیٹے کی 'گرفتاری ' مانگی ہے (کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ضمانت پر ہونے کی وجہ سے انھیں گرفتار تو کیا نہیں جا سکتا ...اس لیے ... لوگوں کو الو بناؤ

اسی قسط میں شہباز نے وی آئ پی لوگوں کی مراعات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے (جو کہ صرف اعلان تک محدود ہے ... لوگوں کو الو بناؤ

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
اس ڈرامے میں وقفے کے دوران 'ملی (بھگت ) نغمے چلائے جائیں گے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگ کبھی خوش نہیں ہوگے ۔
مقدمہ چلتا ہے تو اسے ڈرامہ کہتے ہو۔
نہیں چلتا تو اسے ملی بھگت قرار دیتے ہو ۔

اپنے دور میں چمی مین کے وڈیو زبان زد عام پر ہونے کے باوجود نیب کے چیرمین کی باز پرزش نہیں کی

گلیاں ھو جاون سنجیا تے وچ کوکینی یار پھرے ۔

گلیاں سنجیاں کرو ، کھلیاں کرو یا تنگ کوکینی نے تیل لگا کے پھر جانا ہے آجکل بہت ہیڑا ہوا ہے
????
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گلیاں سنجیاں کرو ، کھلیاں کرو یا تنگ کوکینی نے تیل لگا کے پھر جانا ہے آجکل بہت ہیڑا ہوا ہے
????

۔ تیری پوسٹز بتا رھی ہیں کہ اخلاقیات قریب سے بھی نہیں گزری ۔ بد بخت ، کبھی تنہائ میں اپنے اعمال اور تحریروں کا جائزہ لے لیا کر ۔ یہ ایسا عمل ہے جس میں نہ مزا ہے نہ ھنر اور عاقبت علیحدہ خراب ۔​
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
۔ تیری پوسٹز بتا رھی ہیں کہ اخلاقیات قریب سے بھی نہیں گزری ۔ بد بخت ، کبھی تنہائ میں اپنے اعمال اور تحریروں کا جائزہ لے لیا کر ۔ یہ ایسا عمل ہے جس میں نہ مزا ہے نہ ھنر اور عاقبت علیحدہ خراب ۔​
جو تم لوگ اس ملک کے ساتھ زنابا الجبر کر رہے ہو اس کے آگے تو یہ کچھ بھی نہیں ہے جس طرح کا گند اچھالو گے ویسا ہی جواب ملے گا کیونکہ خان کا مقابلہ بہت ہی کنجر قسم کے لوگوں سے پڑ گیا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جو تم لوگ اس ملک کے ساتھ زنابا الجبر کر رہے ہو اس کے آگے تو یہ کچھ بھی نہیں ہے جس طرح کا گند اچھالو گے ویسا ہی جواب ملے گا کیونکہ خان کا مقابلہ بہت ہی کنجر قسم کے لوگوں سے پڑ گیا ہے

کیا زبان میں بواسیر ہے ، ھاتھ میں لقوا ہے اور ذھن میں صرف خباثت ہے ۔ یہ ملک صرف تیرے جیسے بدزبانوں اور پستہ اخلاق کے حامل افراد کا ہی ملک نہیں ہے ۔ تم اپنی تربیت کی ورزش کو ملک کی فکر و سلامتی سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش کررہے ہو ۔ زبان میں شائستگی اور کردار میں اخلاق پیدا کرو ۔ تمہارے ساری تحریریں کچرے کا ڈھیر تو بڑھا سکتیں ہیں ، کوئ اخلاقی اچھائ پیدا نہیں کر سکتیں ۔​
 
بشر

Councller (250+ posts)
کوئی ایک ریلیف جو اب تک عوام کو دیا گیا ہو
پٹرول 60 روپے مہنگا
بجلی 24 روپے یونٹ
گیس 45 فیصد مہنگی
آٹا مہنگا
گھی آئل منہگا
کھانے پینے کے تمام اشیاء ضرورت مہنگی
بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ

کوئی ایک ریلیف جو اب تک عوام کو دیا گیا ہو
کوئی ایک بھی نہیں

اس حکومت نے اب تک جو کام کیے
اوورسیز ووٹنگ ختم
ای وی ایم مشین ختم
نیب ختم
ای سی ایل سے 4 ہزار ملزمان کے نام نکالے
ٹی وی اخبار پر دن رات سرکاری اشتہارات
دو ماہ میں بیرون ملک کے 5 دورے

کوئی ایک ریلیف جو اب تک عوام کو دیا گیا ہو
کوئی بھی نہیں
کیونکہ یہ حکومت عوام کو ریلیف دینے آئے ہی نہیں

لگتا ہے تم اپنی مریم باجی کی تقریریں اور طلال تنظیم ساز کی باتیں غور سے نہیں سنتے یا پھر اس وقت تیرے اعصاب پر کھوتا بریانی چڑھ جاتی ہے
 
s_i-g-.n-a_t-u_r-e

Voter (50+ posts)

آپ کو کس نے کہا کہ یہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے لائی گئی؟
ریلیف دینا نہ اس حکومت کا مقصد ہے نہ اس چوں چوں کے مربے کو حکومت میں لانے والوں کا مقصد ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے تم اپنی مریم باجی کی تقریریں اور طلال تنظیم ساز کی باتیں غور سے نہیں سنتے یا پھر اس وقت تیرے اعصاب پر کھوتا بریانی چڑھ جاتی ہے

ان کی باتوں سے تمہاری اخلاقی گراوٹ کب سے جائز ہوگئ ؟ ھر انسان کو اپنا جواب دینا ہے ، نہ وہ تمہارا بوجھ اٹھائیں گے اور نہ تم ان کا ۔ دوسروں سے پہلے اپنا محاسبہ کرو ۔​
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is dafa in k lia maal pani bana na mushkal ha..Bahir k mulko k doray..protocols aur apni wah wah k elwah kuch nahi..Abhi tak ye cases khtam nahi karwa sakay..Jis din cases khtam ho gein.ye sab kuch L par likhay gein.Na phir Showbaz ki speed.na double shift na kuch aur..
Kehay gein ye lo sambhalo mulk...