وزیر اعظم وزراء پر برس پڑے ، 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں

shehbaz-sharif-load-sheding-brs.jpg

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قابل برداشت نہیں۔
نجی چینل کے مطابق وزیراعظم نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جس میں بجلی کے محکموں سے منسلک افسران کو اقدامات کی ہدایت کی اور عدالت میں پیشی کے بعد فوری متعلقہ افسران کو طلب کیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سرکاری افسران کے علاوہ (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، مصدق ملک اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ صرف 2 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے اس پر وزیراعظم شہبازشریف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے سے زائد ہے، میں آپ کے جھوٹ کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں، اگر آپ مجھے لوڈشیڈنگ کی یہ تاویل دے رہے ہیں تو میں نہیں مانتا۔

وزیراعظم نے کہا کہ کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں، مجھے وضاحتیں نہیں چاہئیں، عوام کو مشکل سے نکالیں، عوام کو لوڈشیڈنگ کی تکلیف سے نجات چاہیے، عوام تکلیف میں ہوں اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Koi aik relief? Rs. 2000/month against high fuel prices. You said one relief.

زیادہ تر غرباء میں بات مشھور ہے کہ "جب احساس نام ہو تو پیسے آتے ہیں جب بینظر نام ہو تو پیسے نہیں آتے ".یعنی غرباء کی مدد کے نام پر یہ دو ہزار بھی سیاست دانوں کی جیب میں جانا ہے
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Mentally retards will not dare to come to this thread and explain what their puppet master fake plastic doll is saying, if it was true yesterday, its true today. ?
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
img-20220603-wa0042-jpg.851117

ان کے مفتے بند کرو ۔۔۔ نہ کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے

پٹرول 500 لیٹر مہینے کا؟ یہ کیا پیتے ہیں اتنا پٹرول؟

بجلی پانی گیس مفت؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوری طور پر تو لوڈ شیڈنگ میں زیادہ فرق نہیں پڑے گا مگر جیسے ہی مون سون کی بارشیں ہوں گی ڈیمانڈ کم ہو گی اور ڈیم بھر جائیں گے جو ستمبر تک گزارہ چلا دینگے - ستمبر کے بھد ڈیموں سے پانی تو کم ہونے لگتا ہے مگر گرمی کی شدت کم ہونے سے ڈیمانڈ کافی کم ہو جاتی ہے یوں زیادہ سے زیادہ دو مہینے ہی سخت ہیں -
hello
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
img-20220603-wa0042-jpg.851117

ان کے مفتے بند کرو ۔۔۔ نہ کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے

پٹرول 500 لیٹر مہینے کا؟ یہ کیا پیتے ہیں اتنا پٹرول؟

تو خان حکومت ہی چار سال میں بند کر دیتی یہ عیاشیاں - اگر خان نے نہیں بند کی تو شہباز سے کیوں توقو ح ہے کہ وہ بند کرے گا بجلی پانی گیس مفت؟
تو خان حکومت ہی چار سال میں بند کر دیتی یہ عیاشیاں - اگر خان نے نہیں بند کی تو شہباز سے کیوں توقو ح ہے کہ وہ بند کرے گا
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Great Stupid, teray bardashat kernay ya na kernay sey keya faraq perta ha.
Bijli ke peadawar bhrhao gay tu loadsheeding khatam hu ge.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
تو خان حکومت ہی چار سال میں بند کر دیتی یہ عیاشیاں - اگر خان نے نہیں بند کی تو شہباز سے کیوں توقو ح ہے کہ وہ بند کرے گا
چور کی داڑھی میں تنکا ۔۔۔ جو رنڈی رونا ڈا لا ہوا ہے کی پیسے نہیں ہیں تو اسکی ہ بات ہو گی نہ ۔۔۔ بھکاری انکے پہلے بند کرتا نا۔۔ لیکن تم غلام ابن غلام ٹھہرے۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چور کی داڑھی میں تنکا ۔۔۔ جو رنڈی رونا ڈا لا ہوا ہے کی پیسے نہیں ہیں تو اسکی ہ بات ہو گی نہ ۔۔۔ بھکاری انکے پہلے بند کرتا نا۔۔ لیکن تم غلام ابن غلام ٹھہرے۔​
ججوں اور جرنیلوں کے پیسے بند کرنے کی کسی کی جرات نہیں ہے - جج توہین عدالت ڈال دیتے ہیں اور جرنیل غدار قرار دے دیتے ہیں - اگر کچھ بچت کرنی ہو تو اضافی اخراجات کی طویل لسٹ ہیں وہ کئے جائیں - دیکھتے ہیں حکومت کیا کرتی ہے بچت منصوبے پر کام تو ہو رہا ہے - کے پی گورنمنٹ نے بہت اچھی ابتدا کی جسے وفاق نے بھی اختیار کیا مگر اس سے چونی اٹھنی ہی بچے گی بڑے فیصلے کرنے ہونگے بڑی بچتوں کے لئے
 
جو 40 سال میں فیصلے نہیں ہوئے اب ہو جائیں گے۔ ہو گئے پھر
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جو 40 سال میں فیصلے نہیں ہوئے اب ہو جائیں گے۔ ہو گئے پھر
درست کہہ رہے ہیں آپ نہیں ہونگے ایسے فیصلے جن سے جج اور جرنیل متاثر ہوں -حکومت نچلی سطح پر افسروں کی عیاشیوں پر کچھ پابندی لگا سکتی ہے - اگرچے ابتدا اوپر سے ہونی چاہئے مگر ہمارے ملک میں نیچے ہی سے ہوتی ہے - بحرحال بیروکریسی کی عیاشیوں میں کمی کر کے بہت رقم بچائی جا سکتی ہے -
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
درست کہہ رہے ہیں آپ نہیں ہونگے ایسے فیصلے جن سے جج اور جرنیل متاثر ہوں -حکومت نچلی سطح پر افسروں کی عیاشیوں پر کچھ پابندی لگا سکتی ہے - اگرچے ابتدا اوپر سے ہونی چاہئے مگر ہمارے ملک میں نیچے ہی سے ہوتی ہے - بحرحال بیروکریسی کی عیاشیوں میں کمی کر کے بہت رقم بچائی جا سکتی ہے -
یہی تو بات ہے کہ سب مل کر چوس رہے ہیں ملک کو اور عوام کو پھدو بنایا ہوا ہے۔ کیا جج کیا جرنیل کیا سیاستدان سب کی ملک سے باہر پراپرٹیاں ہیں انھیں کیا فرق پڑتا ہے۔​