وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پیٹرول مہنگا کرنے کی شرط مان لی

petrol-mifta-and-shebaz.jpg

عوام کمر کس لیں،پیٹرول مہنگا ہوگا، نئی حکومت نے آتے ہی عوام پر بجلی کا بم گرادیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے آگے ہار مان لی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی کرادی،سبسڈی ختم کرنے کا یقین بھی دلایا۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش میں ہیں،اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کی شرط پوری کی جائےگی،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی،جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایم ایف حکام نے پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور دیا،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی آئی ایم ایف سے ان سبسڈیز کو ختم کرنے پر اتفاق کیا، حکومت ان سبسڈیز کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

امریکا میں اٹلانٹک کونسل سے خطاب میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کی جائے گی، اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کی شرط پوری کی جائے گی، معاشی اصلاحات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے لیے معاشی اصلاحات متنازع شرائط نہیں، ان پر عمل درآمد ہر صورت کرنا ہے، آئی ایم ایف قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، فیول سبسڈی برداشت نہیں کر سکتے،غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی ضرورت ہے،پاور سیکٹر کے نقصانات 2400 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ گیس سیکٹر کا خسارہ 1500 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
It is just the beginning.This govt of corrupt ,by the corrupt for the corrupt will agree to everything.The only safeguard we had against enemies, nuclear arms, will be silently handed over. China will also demand their loans back. We will have to hand over Gawadar, which is of no use without the CPEC railroad system. A mortgaged pakistan suits all, our corrupt leaders both civil and military. Coming out on the streets will hasten the demise by creating anarchy.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
petrol-mifta-and-shebaz.jpg

عوام کمر کس لیں،پیٹرول مہنگا ہوگا، نئی حکومت نے آتے ہی عوام پر بجلی کا بم گرادیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے آگے ہار مان لی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی کرادی،سبسڈی ختم کرنے کا یقین بھی دلایا۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش میں ہیں،اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کی شرط پوری کی جائےگی،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی،جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایم ایف حکام نے پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور دیا،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی آئی ایم ایف سے ان سبسڈیز کو ختم کرنے پر اتفاق کیا، حکومت ان سبسڈیز کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

امریکا میں اٹلانٹک کونسل سے خطاب میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کی جائے گی، اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کی شرط پوری کی جائے گی، معاشی اصلاحات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے لیے معاشی اصلاحات متنازع شرائط نہیں، ان پر عمل درآمد ہر صورت کرنا ہے، آئی ایم ایف قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، فیول سبسڈی برداشت نہیں کر سکتے،غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی ضرورت ہے،پاور سیکٹر کے نقصانات 2400 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ گیس سیکٹر کا خسارہ 1500 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

We won't have considered this as PDM's fault, Just like it wasn't PTI's fault.

But difference between PDM and PTI is that PDM consists of corrupt criminals who continually lied about economy, and continually kept IK under pressure by saying that IK was responsible for the inflation, electricity/fuel prices etc, which not only caused bleeding of the money but has also lead to a regime change to further worsen the situation of the country.

Conclusion : So now it is definitely PDM's fault. Corrupt PDM costed Pakistan's economy big time and the worst is yet to come.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب وہ بھونکنے والے کتے صحافی اپوزیش والے کہاں ہیں اپنی بے بے کے کونسے حصے میں چھپ کر بیٹھے ہیں جو مہنگائی مہنگائی بھونکنے کے علاوہ کچھ نہیں بھونکتے تھے اور ان ساروں کا ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کہاں ہے جو بھونکتا تھا کہ اس باجوے اپوزیش اور امریکہ کی سازش کے بعد معیشت مستحکم ہوئی ہے اور ڈالر چھ روہے سستا ہے ابے اب کہاں آنے امریکہ کے ترجمان اب بھی کچھ بھونک
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چار پانچ دنوں سے قیمت بڑھانے کے مختلف جواز گھڑ رہے تھے ،، اب سب مدا آئی ایم ایف پے ڈال رہے ہیں ، خان صاحب نے جب قیمت فکس کی تھی تو پرانے بجٹ میں ردوبدل کر کے دی تھی اور کچھ بوجھ آئی پی پیز پے ڈالا تھا ، آئی ایم ایف نے اعتراض کیا مگر وہ بنتا نہیں تھا ۔۔ اب پھر باجوے نے بجلی کمپنیوں اور پٹرول والوں اور رشوت خوروں کی حکومت مسلط کر دی ہے تو عوام روزانہ ایسے ہی بھونڈے جواز سننے کو تیار رہیں

اسی طرح چند دن پہلےشہباز نفسیاتی نے چار سو آٹے پر رمضان میں آٹا سستا کرنےکا دعوا کر ڈالا جبکہ بزدار حکومت پہلے ہی رمضان بازار اور یوٹیلیٹی سٹور پر پونے چار سو کا انتظام کر چکی تھی ، جو انہوں نے مہنگا کر دیا، یہی حال اسکی دوسری سستی کی ہوئی اشیا کا تھا
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
petrol-mifta-and-shebaz.jpg

عوام کمر کس لیں،پیٹرول مہنگا ہوگا، نئی حکومت نے آتے ہی عوام پر بجلی کا بم گرادیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے آگے ہار مان لی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی کرادی،سبسڈی ختم کرنے کا یقین بھی دلایا۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش میں ہیں،اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کی شرط پوری کی جائےگی،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی،جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایم ایف حکام نے پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور دیا،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی آئی ایم ایف سے ان سبسڈیز کو ختم کرنے پر اتفاق کیا، حکومت ان سبسڈیز کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

امریکا میں اٹلانٹک کونسل سے خطاب میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کی جائے گی، اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کی شرط پوری کی جائے گی، معاشی اصلاحات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے لیے معاشی اصلاحات متنازع شرائط نہیں، ان پر عمل درآمد ہر صورت کرنا ہے، آئی ایم ایف قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، فیول سبسڈی برداشت نہیں کر سکتے،غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی ضرورت ہے،پاور سیکٹر کے نقصانات 2400 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ گیس سیکٹر کا خسارہ 1500 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔
Sari qoam Mubarak bad .

Imported Huwomat Namamzoor
 
stoic

Minister (2k+ posts)
تین سال رضا باقر کو آی یم یف کا ایجنٹ کرار دینے والے آج اسکو مدد کے لئے بھیک مانگنے آی یم یف کے پاس بیٹھے ہیں
Iqbal went on to add that as the government has completely surrendered to the IMF, referring to Dr Reza Baqir's appointment as the SBP governor, and has become a colony for the international monetary body.
"The post of State Bank's governor is a very important position," the former minister said and added that appointing a former IMF official as the top SBP official was a "conflict of interest".

"Who will fight Pakistan's case in front of the IMF now," questioned Iqbal.

Pakistan-IMF-talks.jpg

Miftah led a delegation that includes State Minister Finance Aisha Ghaus Pasha, State Bank of Pakistan Governor Reza Baqir, and the finance secretary.

کچھ دن پہلے بھڑکیں مرنے والے بھکاریوں کی آی یم یف کے آگے ٹٹی نکل گیی

Defence minister says law giving SBP autonomy to 'definitely' be reversedImran Khan sold out our economic sovereignty as he handed over our central bank to the IMF"

Gives commitment to not roll back SBP Act amendments.
???
https://twitter.com/x/status/1517844996052774913