آئی ایم ایف

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کی نئی شرائط سے پروٹیکٹڈگیس صارفین کے بلوں میں اضافے کا خدشہ

    آئی ایم ایف کی نئی شرائط سے پروٹیکٹڈ گیس صارفین کے بلوں میں اضافے کا خدشہ آر ایل این جی گیس پر دی جانے والی 29 ارب روپے کی سبسڈی بھی ختم کرنی پڑے گی: رپورٹ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو دیئے جانے والے قرض کیلئے نئی شرائط کے باعث گیس استعمال کرنے والے...
  2. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کی شرط پوری,گیس کی قیمتوں میں 137 فیصد اضافے کی تیاری

    آئی ایم ایف کی شرط پوری,گیس کی قیمتوں میں 137 فیصد اضافے کی تیاری، بجلی بھی مزید مہنگی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ سوئی ناردرن نے اوگرا میں گیس 1715روپے فی ایم ایم بی...
  3. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلیے بجٹ سبسڈی ختم کرنیکا مطالبہ

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاکستان سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے, ائی ایم ایف نے اس بار پاکستان سے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ذرائع کے مطابق پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولارائزیشن کا نظام متعارف کروائے، ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم پر 90 ارب خرچ ہوں گے جو منظوری کے لیے...
  4. Muhammad Awais Malik

    بجلی کےبل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی:آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب

    بجلی کے بلوں میں کمی کے معاملے پر آئی ایم ایف نے حکومت کو جواب دیا ہے بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی،حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے بجلی کے بلوں میں کمی اور ملک میں جاری مظاہروں کے حوالے سے ورچوئل مذاکرات ہوئے، جس میں توانائی پر عائد ٹیکسز میں ریلیف سے متعلق پاکستان نے درخواست کی۔...
  5. Muhammad Awais Malik

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یونٹ کے حساب سے ماہانہ کتنا بل آئے گا؟

    آئی ایم ایف کے مطالبے پر نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کر دیا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی ریونیو کا تخمینہ 3281 ارب روپے لگایا گیا ہے: ذرائع ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبہ پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے بجلی کے بنیادی...
  6. Muhammad Awais Malik

    کوئی آپشن ’بی‘ نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے:مفتاح اسماعیل

    پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن ’بی‘ نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،سنو ٹی وی کے پروگرام برعکس رانا سے گفتگو میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا جب کوئی اور قرض نہیں دے رہا ہوتا تو آخری...
  7. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف نے پیٹرول پر سبسڈی کی حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے سوال...
  8. Rana Asim

    آئی ایم ایف معاہدے کیلئے شرح سود میں مزید کتنے فیصد اضافے کا امکان؟

    پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا جس کے بعد شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک نے اس ضمن میں شرح سود 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس نے 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ...
  9. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی شرائط،عوام پر نئے ٹیکس نافذ، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

    وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ایک کھرب ستر ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت جی ایس ٹی کی شرح 18 فیصد مقرر کردی،حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کو ماننے کے لیے نئے ٹیکس نافذ کرنا شروع کر دیئے ہیں، ایف بی آر نے جی ایس ٹی کی شرح سترہ سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کردی ہے جبکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز...
  10. Rana Asim

    معلوم نہیں اسحاق ڈار کوکیوں لایاگیا،پاکستان کو بڑا نقصان ہوا:مفتاح اسماعیل

    معلوم نہیں اسحاق ڈار کو کیوں لایا گیا،مفتاح اسماعیل مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر اسحاق ڈار کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کردیا، کہا اسحاق ڈار نے پبلک میں میرے خلاف بات کی اور میری صلاحیت پرسوالات اٹھائے جس کا میں نے جواب دیا، علم نہیں کہ ڈار صاحب کو کیوں...
  11. S

    قرض کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں گے: وزیر مملکت خزانہ

    وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کہتی ہیں قرض کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے،حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے،اگر آئی ایم ایف نہ مانا تو سخت فیصلے کرنے پڑیں گے۔ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی...
  12. Rana Asim

    ان حالات کے ساتھ مزید سخت فیصلے نہیں کرسکتے:پاکستان کا آئی ایم ایف کو انکار

    پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اپنے مطالبات پر نظر ثانی کرنے کا کہا ہے، پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں مزید سخت فیصلے نہیں کر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان رابطہ ہوا...
  13. Muhammad Nasir Butt

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، کتنی کمی ہوگی؟

    حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی رضامندی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول پر اس وقت 37 روپے 40 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر 7 روپے 35 پیسے فی لیٹر کے قریب جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 10 ،10 روپے کے لگ بھگ فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد...
  14. Rana Asim

    آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک مجبور ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا مقصد لوگوں کو ریلیف دینا تھا، آئی ایم ایف کے معاہدے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جون میں 3 اعشاریہ7 بلین ڈالرز کی انرجی امپورٹ...
  15. Rana Asim

    آئی ایم ایف لچک نہیں دکھا رہا ،غلط کیس ختم کرنا این آر او نہیں:رانا ثنا

    غلط کیس ختم کرنا این آر او نہیں،ہمارا حق ہے،رانا ثنا ملک میں این آر او کی گونج چل رہی ہے، جس پر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف غلط کیس بنے تو انہیں ختم کرنا اور ان میں اپنی بے گناہی ثابت کرنا این آر او نہیں ہمارا حق ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں...
  16. Rana Asim

    تیل مہنگا کرنیکی کی شرط پر آئی ایم ایف حکومت سے مذاکرات کیلیے تیار

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 18 مئی سے مذاکرات دوحہ میں شروع ہونے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف سے بات چیت میں پیشرفت کے لیے حکومت کو پٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنا ہوگی۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر ماہانہ 65 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کی یقین دہانی...
  17. S

    وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پیٹرول مہنگا کرنے کی شرط مان لی

    عوام کمر کس لیں،پیٹرول مہنگا ہوگا، نئی حکومت نے آتے ہی عوام پر بجلی کا بم گرادیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے آگے ہار مان لی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی کرادی،سبسڈی ختم کرنے کا یقین بھی دلایا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ قرض پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش میں ہیں،اسٹیٹ بینک کی...
  18. S

    پاکستان مہنگائی کم کرسکے گا نہ معاشی اہداف پورے : آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں کہاگیا کہ پاکستان مہنگائی میں کمی اور معاشی ترقی کے اہداف پورے نہیں کرسکےگا۔ رواں مالی سال مہنگائی 11.2، بیروزگاری کی شرح 7فیصد رہنےکا تخمینہ ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 5.3فیصد تک جانے کا امکان ہے ،گزشتہ مالی سال جی ڈی پی...