گداگر

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو چلو ہاتھ میں ہاتھ ڈالے عزت سے جارہا ہے مگر اپنے احمق لیڈر کو ذرا دیکھو مودی سے جوتیاں ہی کھاتا جارہا ہے اور اب تو کشمیر کو انڈیا کا اندرونی معاملہ قرار دے کر سائیڈ پر ہوچکا ہے
?
یہ والی جوتیاں؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو بس مریم قطری کھوتی کی تقریریں لکھ کر بیٹھ کر۔ جھوٹ بولنے میں ویسے بھی تیرا کوئی ثانی نہیں
مریم کی تقریریں میں نہیں وہ خود لکھتی ہے۔ مگر کوی پوائینٹ اچھا لگے تو مجھ سے بھی لے لیتی ہے تجھے کیوں ساڑ محسوس ہورہا ہے احمق خان کے شاگرد؟
غالبا احمق خان کی تقریر تو نے لکھی تھی جس میں جاپان اور امریکہ کا بارڈر مل گیا تھا؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

:شیرو تیری گدا گری سے یاد آیا....... شیخ سعدی فرماتے ہیں
کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا"
"الله سب کا رازق ہے
اب وہ اپنی مخلوق کو کس طرح عطا کرتا ہے یہ اس کا استحقاق ہے . اسمیں کسی شخص کی نقطہ چینی کی کوئی گنجائش نہیں

ان گدا گروں کی نمائندگی کرتے ہوۓ سرائیکی زبان میں ایک قطعہ حاضر خدمت ہے

"اساں ماڑے ہاں، چلو ماڑے سہی
ساڈے شکوے کر، تینڈا حق بنڑدا اے
ساکوں ُدکھ دی پھانسی لا ڈھولا
ساڈے ُدکھ نہ بھر، تینڈا حق بنڑدا اے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر نوازشریف کی بجاے شہباز شریف کے سائین ہیں جو اسٹیبلشمینٹ کا فیورٹ ہے اور آجکل میں تیرے احمق لیڈر کی جگہ بھی لینے والا ہے
اور تو اب اس خاندانی غلامی کی تقسیم میں مریم نواز کی غلامی میں آیا ہے ؟ ویسے یہ نورا تو وہاں چھپنے کی بھیک مانگنے بھی جایا کرتا تھا.بتانورےکے دور حکومت میں کیا پاکستان سعودیہ کو قرضے دیا کرتا تھا؟ے
 
Last edited:

tempting

Councller (250+ posts)
ببر شیر کو رزق اس کا مالک اور سب کا مالک دیتا ہے۔ باقی بہت ساری آفرز آن بورڈ ہیں کہ فلاں ادارے کیلئے لکھوں اور فلاں کیلئے کام کروں لیکن میں انگلش کالم لکھنا چاہتا ہوں بس تھوڑا انگریزی میں ہاتھ سیدھا ہوجاے
?
ببر شیر کو جیسے ہی پتہ چلا کہ نواز شریف امداد لیتا رہا ہے، ببر شیر نے جلدی سے سارا کالم نواز شریف کے نام کیا اور پھر گدھے کے ساتھ واری وٹا میں لگ پڑا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور تو اب اس خاندانی غلامی کی تقسیم میں مریم نواز کی غلامی میں آیا ہے ؟ ویسے یہ تو
جاتے تو وہاں چھپنے کی بھیک مانگنے بھی جایا کرتا تھا نورابتانورےکے دور حکومت میں کیا پاکستان سعودیہ کو قرضے دیا کرتا تھا؟ے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک شیر اور گدھے میں طے ہوگیا ، کہ ایک باری تیری ایک باری میری، گدھے کی باری آئی تو کہتا ہے کہ مجھے تم سے ایک پیاری بھی کرنی ہے، شیر نے کہا میری گردن ہی نہیں مڑرہی تجھے پیاری کی پڑی ہے
اور جب سے تو نے یہ لطیفہ اپنے گھر والون کو سنایا ہے تیری پین کی ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی
?
 

tempting

Councller (250+ posts)
اور جب سے تو نے یہ لطیفہ اپنے گھر والون کو سنایا ہے تیری پین کی ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی
?
۔کوئی وجہ تھی میں لطیفے میں خواتین کا ذکر نہیں لیکر آیامیں لوگوں کو گندا کرنے کے لئے ان کے گھر کی عورتوں کو گالیاں نہیں دیتا۔ ساری غلطی ایڈمن کی ہے کسی کو اگنور کرو پھر بھی اس کا تھریڈ نظر آتا ہے ، تیرے جیسے بھوسے والے دماغ اور کم عقل لوگوں کا بھی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور تو اب اس خاندانی غلامی کی تقسیم میں مریم نواز کی غلامی میں آیا ہے ؟ ویسے یہ تو
جاتے تو وہاں چھپنے کی بھیک مانگنے بھی جایا کرتا تھا نورابتانورےکے دور حکومت میں کیا پاکستان سعودیہ کو قرضے دیا کرتا تھا؟ے
نوازشریف ایک تجربہ کار حاکم تھا بیوروکریسی اور تاجروں کی نبض پر اس کا ہاتھ تھا کبھی فوڈ شارٹیج یا اس قدر مہنگای نہیں تھی گندم اور چاول ایکسپورٹ ہوتے تھے ڈالر ایک سو کا تھا جس کی وجہ سے آئل کی قیمتیں بھی کم تھیں نیز جو کار آج بتیس لاکھ کی ہے وہ اٹھارہ لاکھ کی تھی، جی ڈی پی کی شرح پانچ سے اوپر تھی جو اب مائنس ہے، فارن کرنسی کے ذخائر ہمیشہ پچیس ارب ڈالر رہے اور زرداری دور کے اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارہ بھی ملا تھا چینی کی قیمت پچاس روپے کلو تھی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف ایک تجربہ کار حاکم تھا بیوروکریسی اور تاجروں کی نبض پر اس کا ہاتھ تھا
ریاستی مشینری میں ہر جگہ اپنے بندے جو بھرتی کئے تھے اسلئے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
۔کوئی وجہ تھی میں لطیفے میں خواتین کا ذکر نہیں لیکر آیامیں لوگوں کو گندا کرنے کے لئے ان کے گھر کی عورتوں کو گالیاں نہیں دیتا۔ ساری غلطی ایڈمن کی ہے کسی کو اگنور کرو پھر بھی اس کا تھریڈ نظر آتا ہے ، تیرے جیسے بھوسے والے دماغ اور کم عقل لوگوں کا بھی
چپ کر بے اب چاوں چاوں مت کر، جو اتنے غلیظ لطیفے رمضان کے مہینے میں تو لکھ یا سنا رہا ہے اور یوں سنا رہا ہے جیسے مزے لے کر گلاب جامن کھا رہا ہو اس جیسے چول کی میرے دل میں کوی عزت نہیں اب اپنا لطیفہ لے کر نو دو گیارہ ہوجا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ریاستی مشینری میں ہر جگہ اپنے بندے جو بھرتی کئے تھے اسلئے
بزدار کون سا اپنے بندے اپوائینٹ نہیں کررہا، مگر کام پھر بھی نہیں ہورہا، ہاوسنگ اسکیم، راوی پراجیکٹ، ایک اینٹ بھی کہیں دکھای دے تو کہنا