ہوٹل مالکان لانگ مارچ کےشرکا کو رہائش نہ دیں،سخت کارروائی ہو گی:وفاقی حکومت

rana-sanaa-ullah-htl-march.jpg


تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے شہرِ اقتدار کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا۔ حکم نامے میں اسلام آباد پولیس کا مزید کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل، گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہو گی۔

حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں شریک افراد کو کمراے کرائے پر دینے والوں کےخلاف سخت کارروائی ہو گی۔ واضح رہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین پنجہ آزمائی شروع ہو گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1586223565291913217
دوسری جانب حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے ایک 9 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کی سربراہی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کر رہے ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی بات چیت کیلیے قائم کی گئی ہے۔

کمیٹی میں ن لیگ کے ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ، پی پی کے قمر زمان کائرہ، ایم کیو ایم کے خالد مقبول ،اے این پی کے میاں افتخار اور جے یو آئی (ف) کے مولانا اسعد محمود شامل ہیں۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر لانگ مارچ سے متعلق کسی نے بات کرنی ہے تو کمیٹی سے کی جائے۔ مذاکرات کیلیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ ہم جمہوری لوگ ہیں بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اسُ حرامی تخم خنزیر رانا قاتل کی سوچ دیکھیں۔ کس قدر کرمنل اور ناپاک سوچ ہے اس کی۔ چونکہ شروع سے ہی کرمنل ہے اس لۓ سوچ بھی کرمنل ہے۔
کب تک، آخر کسی دن تو قابو میں آۓ گا۔ اور جس دن آ گیا قابو میں تو پھر رہے نام اللہ کا۔
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
March kamyab ho ya na ho ... magar Rana Sanullah ka haal Hittler wala hona hey ... iss ne gumnami mein khudhushi kerni hey qk agar zinada haath laga to to isska Kutty wala nahein Soour wal haal hoga .
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
rana-sanaa-ullah-htl-march.jpg


تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے شہرِ اقتدار کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا۔ حکم نامے میں اسلام آباد پولیس کا مزید کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل، گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہو گی۔

حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں شریک افراد کو کمراے کرائے پر دینے والوں کےخلاف سخت کارروائی ہو گی۔ واضح رہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین پنجہ آزمائی شروع ہو گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1586223565291913217
دوسری جانب حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے ایک 9 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کی سربراہی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کر رہے ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی بات چیت کیلیے قائم کی گئی ہے۔

کمیٹی میں ن لیگ کے ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ، پی پی کے قمر زمان کائرہ، ایم کیو ایم کے خالد مقبول ،اے این پی کے میاں افتخار اور جے یو آئی (ف) کے مولانا اسعد محمود شامل ہیں۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر لانگ مارچ سے متعلق کسی نے بات کرنی ہے تو کمیٹی سے کی جائے۔ مذاکرات کیلیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ ہم جمہوری لوگ ہیں بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔
jub Fauji en ku ungly detey hein long march kii tu pher ye kehtey hein humara Jamhoori Haq hey.........ye jou ker rehey hein.....en ku ye nahi pata ke Hakoomat hamesha nahi rehtee aur naa Bajwa........Musharaf bhi kehta thaa mein commondo houn aur sub ku tabaah ker doun gaaa ub Duabi mein Bemaar hey.......ye BAJWA bhi chala jaeya gaa aaj nahi tu kal hamesha koi nahi rehtaa......Zia bhi nahi raha.......Ayub bhi nahi rahaa.....Yahya.. bhi nahi rahaa......sub ne jana hey.......lekin PDM waloun ku ya nahi pata ke wqat badal jataa hey.....kion ke enhoun ne kabhi awam mein jaa ker election nahi dekhhaaa hamesha Fauj ke saath meil ker Mulk se khelaa hey..........EVM machine PDM ku nai Fauj ku na pasand hey...kion ke en ka rule khatam hu jata hey.....
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے یہ بات بالکل سچ کہی تھی کہ کیپٹن صفدر مریم اور اسکی ماں یعنی نواز شریف کی بیوی اور بیٹی کے ساتھ زنا اور بدکاری کرتا ہے
اس نے یہ بھی کہا تھا کہ کیپٹن صفدر اپنئ ماں یعنی ماں جیسی ساس مریم کی ماں اور نواز شریف کی بیوی کے ساتھ زنا کرتا ہے اور یہ بھی کہا تھا کہ کیپٹن صفدر مریم نواز شریف ُ اور اسکی ماں کے ساتھ زنا اور بدکاری حرام کاری کی ڈبل شفٹ لگاتا ہے
یہ بات سچ تھی اگر جھوٹ ہوتی تو رانا ثنا جیل میں ہوتا کبھی بھی نواز شریف اور مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کی پارٹی کا وزیر داخلہ نا ہوتا
اور یہ بات سمجھنے کے لئے کسی کا راکٹ سائنٹسٹ ہونا ضروری نہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے بارہا اس فورم پر اس بات کا اظہار کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سے لاکھوں سیاسی اختلافات کے باوجود بگیم کلثوم نواز پر انکی عصمت کے حوالے سے جو بہتان طراشی تواتر سے کی جاتی ہے وہ بالکل غلط ہے اور اس میں ذرہ برابر سچائی کا شائبہ تک نہیں . میں بلا مبالغہ اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ مرحومہ و مغفورہ ایسی خاتون نہیں تھیں جیسا کیچڑ ان پر ان کی ذات کے حوالے سے اچھالا جاتا ہے

میں اپنے انصافی بھائیوں کو اس بات کی دوبارہ یاد دھانی کراتا چلوں کہ الله پاک سے شرک کے بعد یہ دوسرا بڑا جرم ہے جو الله کبھی معاف نہیں کرے گا اور روز قیامت اس نوع کی بہتان طراشی کی شرک کی طرح سزا بہت سخت ہو گی . اگر کوئی دوست مجھ سے اس دعوے پر بات کرنا چاہے تو میں قرآن کریم کی اس ضمن میں لا تعداد آیات ثبوت کے طور پر پیش کرنے کو تیار ہوں

میرے بھائیو! الله ﷻ اور رسول ﷺ کا واسطہ ہے کہ اس گناہ کبیرہ سی بچو . آپ لوگ انجانے میں اپنے اوپر یہ ظلم کیوں کر رہے ہیں؟؟؟ رب کریم سے معافی مانگ کر توبہ کریں اور آئیندہ کبھی یہ کام نہ کیجئیے گا . شکریہ