پٹواریوں سے سوال تھا کسی کو یاد ہے یہ کس زمانے کی بات ہو رہی ہے؟
karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://www.islamtimes.org/images/docs/000844/n00844008-b.jpg
اب آگے خان کا دور بھی دکھاؤ تو - مجموھی مہنگائی نواز دور میں زرداری دور سے کافی کم تھی - یہ چارٹ دیکھ لو
Why you guys always tie both PML(N) and PPP together? There is huge difference of performance between both.For PMLN/PPP supporters anyone who is exposing these mafias is incompetent but criminals are their leaders
Awan Sahibانتہائی بے وقوفی والی بات ہے کہ ایک جنرل کمنٹ کو ثبوت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ مہنگائی تب بھی تھی - مہنگائی ہر دور میں ہوتی ہے مگر اس کا ناپنے کا ایک پیمانہ ہوتا ہے - پٹواری لیگ اگر چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئی تو آج کی تاریخ میں یہ سترہ فیصد ہے -
U are right both are different. One is a crude criminal while other white collar criminal but just week ago were together.Why you guys always tie both PML(N) and PPP together? There is huge difference of performance between both.
Okara Sahib,Awan Sahib
Before PTI Pakistan's total debt was USD220b. Let's assume all those loans were long term and we were paying interest only. How much will be annually it interest rate is 5%? Also what was revenue collection left by PMLN
پٹواری لیگ نے مہنگائی کم کیسے کی تھی؟ ہر چیز باہر سے منگوا کر ، ڈالر مصنوعی سستا رکھ کر مہنگائی مستقل کم ہو جاتی ہے؟انتہائی بے وقوفی والی بات ہے کہ ایک جنرل کمنٹ کو ثبوت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ مہنگائی تب بھی تھی - مہنگائی ہر دور میں ہوتی ہے مگر اس کا ناپنے کا ایک پیمانہ ہوتا ہے - پٹواری لیگ اگر چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئی تو آج کی تاریخ میں یہ سترہ فیصد ہے -
مہنگائی عارضی طور پر جگاڑ لگا کر سب کم کر سکتے ہیں۔ نواز و زرداری نے مہنگائی مستقل کم کرنے کیلئے کیا معاشی اصلاحات کی تھی؟اب آگے خان کا دور بھی دکھاؤ تو - مجموھی مہنگائی نواز دور میں زرداری دور سے کافی کم تھی - یہ چارٹ دیکھ لو
Pakistan Inflation Rate
Inflation Rate in Pakistan decreased to 20.70 percent in March from 23.06 percent in February of 2024. This page provides the latest reported value for - Pakistan Inflation Rate - plus previous releases, historical high and low, short-term forecast and long-term prediction, economic calendar...tradingeconomics.com
Pakistan's inflation has never been stableInflation started due to loan driven economy by PMLN.
If some one sees the curve for 2013 to 2018, he can easily understand the cause of inflation.
Secondly, supply chain is disturbed due to bad relations with india, so food inflation will remain at the same level.
Why you guys always tie both PML(N) and PPP together? There is huge difference of performance between both.
ان کے خیال میں ن لیگ نے بہترین معیشت چلائی :)اس سے قطعہ نظر کے آپ باجی کی طرف والے ہیں یا باجا کی طرف والے مسئلہ تو یہ ہے کہ دونوں ایک ہی گانا بلکہ ڈوئیٹ گاتے رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں بتائیں آپ کسی کی پارٹی کے ہیں تاکہ اس سے موازنہ کیا جائے
Meray bhai, ye sawal sahi nahi hai, mehangai jubb say bhi shuru hui, sawal ye hona chahiye ke ye mehangai kub khatam hogi, kaisay khatam hogi aur kaun isko khatam karnay may ehal sabit hoga, kiunkay ye mehangai hi hai jo 100 corruptions ya buraiyun ko paida karay gi, jub loog bhukay hongay, to unhay kuch samajh nahi aye ga, hukumat ki export barhnay ki khabar, dollar ke muqablay may rupay ka mazboot hona, shugar mafia ka inkeshaf karna, ya aisi senkaroon khushkhabriyan awam say inka koi wasta nahi hota hai.......ALLAH Imran Khan ki madad karay aur unhay taufeeq day ke wo ye baat samajh kay isko priority dain..پٹواریوں سے سوال تھا کسی کو یاد ہے یہ کس زمانے کی بات ہو رہی ہے؟
یہ دوسری بیوقوف بات ہے - میں نے آپ کے سامنے نمبرز رکھے ہیں ، اس سے کیا فرق پڑتا ہے میں کس پارٹی سے ہوں ، ذرا مجھے بھی سمجھا دیں ؟اس سے قطعہ نظر کے آپ باجی کی طرف والے ہیں یا باجا کی طرف والے مسئلہ تو یہ ہے کہ دونوں ایک ہی گانا بلکہ ڈوئیٹ گاتے رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں بتائیں آپ کسی کی پارٹی کے ہیں تاکہ اس سے موازنہ کیا جائے
فلحال بات مہنگائی کی ہو رہی ہے - میں پہلے ہی ثابت کر چکا ہوں آپ نے غیر ملکی زر مبادلہ کے غلط اعداد و شمار دے کر گمراہ کرنے کی کوشش کی جس کے بھد میں نے اسٹیٹ بینک اور ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار دئے لہذا آپ چپ رہیں - مجھے صرف یہ بتا دیں کیا آپ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے خوش ہیں - کیا وہ آپ کی توقع پر پوری اتر رہی ہے ؟ان کے خیال میں ن لیگ نے بہترین معیشت چلائی :)