Molvi ya Mister?

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
١- مولانا فضل الرحمن کی شکل میں مولوی کی نمائیندگی موجود ہے سیاست میں، کتنی شفافیت ہے مولانا کی سیاست میں ؟
٢- اگر اختیار مولوی کے ہاتھ ہوتا تو پاکستان بنتا ؟؟؟
٣- اے پی ایس کے معصوم بچوں کی جانیں لینے والے کا نام ہے 'مولوی' فضل الله
٤- طاہر القادری بھی ایک مولوی ہے
٥- خادم حسین بھی ایک مولوی ہے
٦- اللہ نبی pbuh کے نام پے جھوٹ بولنے والوں کی اکثریت ہے مولویوں میں
٧- مسٹر گناہ گار ہے اس کا مطلب مولوی بے گناہ ہے ، پورا پانامی لاجک
 

Zia Yasir

MPA (400+ posts)
پاکستان کو دو قسم کے بڑے مسائل درپیش ہیں، ایک عوام میں پائی جانے والی عدم برداشت، مذہبی منافرت، مذہب کے بارے میں غلط نظریات کی پیروی جس کی وجہ سے آج تک پاکستانی عوام کا بڑا طبقہ طالبان کو مجاہد سمجھتا ہے، طالبان اور مولویان کے ہاتھوں اپنے ساٹھ ہزار بندے مروانے کے بعد بھی یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے پیچھے کوئی امریکی یا اسرائیلی سازش ہے۔ اس سب کا ذمہ دار مولوی اور مذہبی طبقہ ہے جو عوام کو ہمیشہ کنفیوز رکھتا ہے اور قوم کو ایک واضح اور سیدھے موقف پر پہنچنے نہیں دیتا۔

پاکستان کا دوسرا مسئلہ کرپشن اور لوٹ مار ہے جس کے ذمہ دار سیاسی اور آمرانہ حکومتیں ہیں۔ یہاں بھی مولوی کا مقدور بھر حصہ شامل ہے، مولوی نے آج تک کرپشن کے خلاف آواز نہیں اٹھائی بلکہ جتنے بھی مذہبی رہنما ہیں وہ سیاستدانوں اور آمروں کے ساتھ مل کر ملک کو لوٹتے رہے۔۔۔

 

SachGoee

Senator (1k+ posts)
رسول اللهﷺ کے مبارک سچے کھرے الفاظ


آنحضرتﷺ نے فرمایا عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ یعنی علم ختم ہوجائےگا۔ اس زمانہ کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین ہوں گے۔ (عُلَمَآءُ ھُمْ شَرُّ مَنْ تَحْتَ اَدِیْمِ السَّمَآءِ۔ اُن کے علماء کی اب نشاندہی ہوگئی کہ اُن کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں بد ترین ہوں گے) ان میں سے ہی فتنے اُٹھیں گے اور ان میں ہی لَوٹ جائیں گے یعنی تمام خرابیوں کا وہی سرچشمہ ہوں گے۔

(بہیقی بحوالہ مشکوٰۃ کتاب العلم الفصل الثالث صفحہ۳۸ کنزالعمّال ۶ صفحہ ۴۳)

پھر ایک اور موقع پر آنحضرتﷺ فرماتے ہیں:۔

تَکُوْنُ فِیْ اُمَّتِیْ فَزْعَۃٌ فَیَصِیْرُالنَّاسُ اِلَی عُلَمَاءِھِمْ فَاِذَا ھُمْ قِرَدَۃٌ وَ خَنَازِیْرُ

(کنزالعمّال جلد ۷ صفحہ ۱۹۰)


میرے آقاومتاع محمد عربی ﷺ نے انہیں خنزیر سے متشابہ قرار دیا۔ دونوں حدیثیں زمینی حقائق نشانات و واقعات سے سچی ثابت ہو چکی ہیں۔ ان پیشگوئیوں کا سچا ثابت ہونا بھی آنحضرت ﷺ کے سچے نبی ہونے کی عظیم دلیل ہے منکرین اسلام کے لیے کیونکہ سچا نبی ہی سچی پیشگوئی کرتا ہے الله سے خبر پا کے
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Lawrence Krauss is super, I like him as a scientist. Universe from Nothing is a great work.

Besides, yar Mughal bro. I am probably the only forum member who has read all the detailed writings you posted on all the clicks here and there, and here. Both English and Urdu.

A suggestion. Can it all be made short and simple, topic wise, separate posts. Otherwise, in last 3 years, ever since you wrote, I do not know any members who actually read the loooooooooooooooooooooooooooooong texts.


For those interested in knowing things are explained in detail HERE, HERE and HERE.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
رسول اللهﷺ کے مبارک سچے کھرے الفاظ آنحضرتﷺ نے فرمایا عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ یعنی علم ختم ہوجائےگا۔ اس زمانہ کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین ہوں گے۔ (عُلَمَآءُ ھُمْ شَرُّ مَنْ تَحْتَ اَدِیْمِ السَّمَآءِ۔ اُن کے علماء کی اب نشاندہی ہوگئی کہ اُن کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں بد ترین ہوں گے) ان میں سے ہی فتنے اُٹھیں گے اور ان میں ہی لَوٹ جائیں گے یعنی تمام خرابیوں کا وہی سرچشمہ ہوں گے۔ (بہیقی بحوالہ مشکوٰۃ کتاب العلم الفصل الثالث صفحہ۳۸ کنزالعمّال ۶ صفحہ ۴۳) پھر ایک اور موقع پر آنحضرتﷺ فرماتے ہیں:۔ تَکُوْنُ فِیْ اُمَّتِیْ فَزْعَۃٌ فَیَصِیْرُالنَّاسُ اِلَی عُلَمَاءِھِمْ فَاِذَا ھُمْ قِرَدَۃٌ وَ خَنَازِیْرُ (کنزالعمّال جلد ۷ صفحہ ۱۹۰) میرے آقاومتاع محمد عربی ﷺ نے انہیں خنزیر سے متشابہ قرار دیا۔ دونوں حدیثیں زمینی حقائق نشانات و واقعات سے سچی ثابت ہو چکی ہیں۔ ان پیشگوئیوں کا سچا ثابت ہونا بھی آنحضرت ﷺ کے سچے نبی ہونے کی عظیم دلیل ہے منکرین اسلام کے لیے کیونکہ سچا نبی ہی سچی پیشگوئی کرتا ہے الله سے خبر پا کے
اپنی مرضی اور پسند کی حدیث بیان کرنا، اور اسے بھی اپنے من پسند معنی پہنانا اور اپنے مخالفین پر چسپاں کرنا،قابل مذمت عمل ہے۔
جس جگہ آپ نے یہ حدیث پڑھی ہے، وہاں اس کے علاوہ بھی اور بہت سی احادیث و آیات موجود ہیں۔ مثلا؛۔
عن ابی بکرۃ رضی اللّٰہ عنہ قال سمعت النبی ﷺ یقول : اغد عالما او متعلما او مستمعا او محبا ولا تکن الخامسۃ فتھلک والخامسۃ ان تبغض العلم واہلہ۔ترجمہ: حضرت سیدنا ابو بکر ہ رضی اﷲ عنہ راوی ہیں فرماتے ہیں میں نے حضور نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ :عالم بنویا طالبعلم بنو یا علمی گفتگو کو کان لگا کر سننے والے بنو،یا علم اور اہل علم سے محبت رکھنے والے بنو، مذکورہ چار کے علاوہ پانچویں قسم کے مت بنو، کہ ہلاک ہو جاؤ گے اور پانچویں قسم یہ ہے کہ تم علم اور اہل علم حضرات سے بغض رکھو ۔(رواہ الطبرانی ،مجمع الزوائد) ایک اور مقام پہ یوں فرمایا:انما یخشی اللّٰہ من عبادہ العلماء ۔بیشک اﷲ تعالیٰ سے اس کے بندوں میں علماء ہی اس سے ڈرتے ہیں ۔ (سورۃ فاطر الایہ ۔28) ِ
عالم کے فضائل از احادیث و اخبار :حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :اﷲ تعالیٰ جس شخص کیساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسکو دین کی فقاہت اور سمجھ بوجھ عطا فرماتا ہے اور اسے رشد و راہنمائی الہام کرتا ہے ۔(متفق علیہ)
حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما فرماتے ہیں : علماء کا مرتبہ عام مؤمنین کے مقابلے میں سات درجے زیادہ بڑا ہے ۔اس طرح کہ ہر درجوں کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت ہے ۔ (احیاء العلوم ) ارشاد خدا وندی ہے:قل ھل یستوی الذین یعلمون والذین لا یعلمون ۔کہہ دیجئے ! کیا علم والے اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں ؟۔ (سورۃ الزمر الایہ 9)
حضور ﷺ نے فرمایا:العلماء ورثۃ الانبیاء۔علماء دین انبیاء کرام کے وارث ہیں ۔( ابو داؤد و الترمذی)حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :یستغفرللعالم مافی السمٰوٰات والارض۔زمین و آسمان کی تمام مخلوق ایک عالم دین کے لئے بخشش کی دعا مانگتی ہے ۔ (ابو داؤد)
حضور اکرم ،نور مجسم ﷺ نے ارشاد فرمایا:فضل العالم علی عابد کفضلی علی ادنی رجل من اصحابی۔ایک عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہی ہے جیسی میری فضیلت میرے اصحاب میں سے کسی ادنیٰ صحابی پر ۔ لنک
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سارا الزام مولویوں کے سر دھرنے والوں کی اپنی حقیقت اتنی ہے کہ ان میں سے جو مسٹر تھوڑا قابل ہوتا ہے، وہ پہلی فرصت اور موقع میں پردیس سدھار جاتا ہے، اور امریکا یورپ اور دوسرے ممالک کی ترقی میں حصہ لے کراپنے ملک کی پسماندگی کی وجہ دوسروں کو گردانتا ہے۔
اگر کسی نے نکاح کروانا ہو، جنازہ پڑھوانا ہو، یا کسی دینی مسئلہ میں رہنمائی چاہئے ہو، اور کوئی عالم دستیاب نہ ہو،تب تو علماء کے طبقہ کو دوش دیا جا سکتا ہے،لیکن اب چاند پر لیجانے کی ذمہ داری تو انہوں نے نہیں اٹھائی۔اور جن کے ذمہ ہے، وہ جیسا کہ میں نےا بھی کہا، باہر چلے جاتے ہیں۔
ہمارا ملک خدا کے فضل سے ایٹمی طاقت اسی لئے ہے، کہ ایک مسٹر(ڈاکٹر قدیر) نے اپنی پر کشش مراعات چھوڑ کر ملک واپس آنا گوارا کیا، یا ثمر مبارک مند جیسے لوگ باہر کی طرف نہیں بھاگے۔ ،
 

SachGoee

Senator (1k+ posts)
اپنی مرضی اور پسند کی حدیث بیان کرنا، اور اسے بھی اپنے من پسند معنی پہنانا اور اپنے مخالفین پر چسپاں کرنا،قابل مذمت عمل ہے۔
جس جگہ آپ نے یہ حدیث پڑھی ہے، وہاں اس کے علاوہ بھی اور بہت سی احادیث و آیات موجود ہیں۔ مثلا؛۔
عن ابی بکرۃ رضی اللّٰہ عنہ قال سمعت النبی ﷺ یقول : اغد عالما او متعلما او مستمعا او محبا ولا تکن الخامسۃ فتھلک والخامسۃ ان تبغض العلم واہلہ۔ترجمہ: ’’حضرت سیدنا ابو بکر ہ رضی اﷲ عنہ راوی ہیں فرماتے ہیں میں نے حضور نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ :عالم بنویا طالبعلم بنو یا علمی گفتگو کو کان لگا کر سننے والے بنو،یا علم اور اہل علم سے محبت رکھنے والے بنو، مذکورہ چار کے علاوہ پانچویں قسم کے مت بنو، کہ ہلاک ہو جاؤ گے اور پانچویں قسم یہ ہے کہ تم علم اور اہل علم حضرات سے بغض رکھو ۔‘‘(رواہ الطبرانی ،مجمع الزوائد) ایک اور مقام پہ یوں فرمایا:انما یخشی اللّٰہ من عبادہ العلماء ۔’’بیشک اﷲ تعالیٰ سے اس کے بندوں میں علماء ہی اس سے ڈرتے ہیں ۔‘‘ (سورۃ فاطر الایہ ۔28) ِ
عالم کے فضائل از احادیث و اخبار :حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’اﷲ تعالیٰ جس شخص کیساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسکو دین کی فقاہت اور سمجھ بوجھ عطا فرماتا ہے اور اسے رشد و راہنمائی الہام کرتا ہے ۔‘‘(متفق علیہ)
حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما فرماتے ہیں : ’’علماء کا مرتبہ عام مؤمنین کے مقابلے میں سات درجے زیادہ بڑا ہے ۔اس طرح کہ ہر درجوں کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت ہے ۔‘‘ (احیاء العلوم ) ارشاد خدا وندی ہے:قل ھل یستوی الذین یعلمون والذین لا یعلمون ۔’’کہہ دیجئے ! کیا علم والے اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں ؟۔‘‘ (سورۃ الزمر الایہ 9)
حضور ﷺ نے فرمایا:العلماء ورثۃ الانبیاء۔’’علماء دین انبیاء کرام کے وارث ہیں ۔‘‘( ابو داؤد و الترمذی)حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :یستغفرللعالم مافی السمٰوٰات والارض۔’’زمین و آسمان کی تمام مخلوق ایک عالم دین کے لئے بخشش کی دعا مانگتی ہے ۔‘‘ (ابو داؤد)
حضور اکرم ،نور مجسم ﷺ نے ارشاد فرمایا:فضل العالم علی عابد کفضلی علی ادنی رجل من اصحابی۔’’ایک عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہی ہے جیسی میری فضیلت میرے اصحاب میں سے کسی ادنیٰ صحابی پر ۔ لنک

سارا الزام مولویوں کے سر دھرنے والوں کی اپنی حقیقت اتنی ہے کہ ان میں سے جو مسٹر تھوڑا قابل ہوتا ہے، وہ پہلی فرصت اور موقع میں پردیس سدھار جاتا ہے، اور امریکا یورپ اور دوسرے ممالک کی ترقی میں حصہ لے کراپنے ملک کی پسماندگی کی وجہ دوسروں کو گردانتا ہے۔
اگر کسی نے نکاح کروانا ہو، جنازہ پڑھوانا ہو، یا کسی دینی مسئلہ میں رہنمائی چاہئے ہو، اور کوئی عالم دستیاب نہ ہو،تب تو علماء کے طبقہ کو دوش دیا جا سکتا ہے،لیکن اب چاند پر لیجانے کی ذمہ داری تو انہوں نے نہیں اٹھائی۔اور جن کے ذمہ ہے، وہ جیسا کہ میں نےا بھی کہا، باہر چلے جاتے ہیں۔
ہمارا ملک خدا کے فضل سے ایٹمی طاقت اسی لئے ہے، کہ ایک مسٹر(ڈاکٹر قدیر) نے اپنی پر کشش مراعات چھوڑ کر ملک واپس آنا گوارا کیا، یا ثمر مبارک مند جیسے لوگ باہر کی طرف نہیں بھاگے۔ ،


Khuda ki Panah ye Aalim hai ?

Jo logoun ki zindageeaan letay hein ?

Brain washing extremists ?


Khuda ko maan meray bhaee.


Mumtaz Qadri government servant ko intehapasand dehshatgard qaatil hewaan darinda bhee inhi logoun ne banaya jinhein aap Aalim keh k Islam ki touheen ker rahay hein.


Nabi kareem Pbuh ne burhiyaa rozana ghar ka koorha phenkti thee. Baddoo ne He Pbuh ki gardan mein zorr se chaadarr khenchee nishaan perh gaya. Kaffar gandi ghaleez guftagu kertay, ummahatul momineen RA k mujhay laghweeaat ugaltay.

Jo Mohammad Pbuh ka aor Sahaba RA ka tareeq tha wo inn Ulema e Soo ka tareeq na hai na tha na kbi hoga.

Kyun k ulema e soo ulema e soo hein.
 

yasirashraf271

Senator (1k+ posts)
Sb molvi nae krty ye gair molvi zeyada kharab hotey hai molvi bechara topi kya pehan leta hai sb kuch na kuch kehtey dosry log wihi kam karain to thek molvi ke liye najaiz