آپ عدالت جائیں اور ثابت کریں

Asmat545

Councller (250+ posts)
ایک دفع ایک شخص اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بنا نمبر پلیٹ کار میں سفر کر رہا تھا کہ ناکے پر پولیس نے روک لیا - گاڑی کے کاغذات طلب کرنے پر وہ بولا یہ گاڑی میرے بچوں کی ہے- جس پر ایک بچہ بولا نہیں انکل یہ تو ہم نے کرائے پر لی ہے - دوسرا بچہ بولا نہیں انکل الحمدللہ یہ گاڑی ہماری اپنی ہے اور میری بہن اس کی مالکن ہے- اگلی سیٹ پر بیٹھی بہن بولی نہیں انکل میں نے تو کبھی سائیکل بھی نہیں دیکھی یہ گاڑی کیا چیز ہوتی ہے؟ ساتھ بیٹھی بیگم صاحبہ بولیں یہ میرے میاں کی گاڑی ہے ان کی محنت کی کمائی ہے-

پولیس والا پاگل ہونے لگا- ہاتھ جوڑ کر درخواست کرنے لگا - مہربانی فرما کر اس گاڑی کے کاغذات دکھا دیں مسئلہ حل کریں- جس پر وہ شخص بولا آپ ہم پر بلا وجہ شک کر رہے ہیں - ہم تو بہت غریب اور مظلوم لوگ ہیں- آپ عدالت جائیں اور ثابت کریں یہ گاڑی چوری کی ہے- جج خود ہی کہیں سے کاغذ ڈھونڈ لے گا- ہم کاغذ نہیں دکھائنگے-
 
Last edited by a moderator:

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے نواز شریف کو پاکستان میں لور لور گھما کر کتا بنا دیا ھے... جلسے کرنا اور ریلیاں نکالنا اپوزیشن کا کام ھوتا ھے حکومت کا نھیں .. لیکن یہ گنجا بے غیرت ہر شہر میں جا کر لودھراں کی طرح جھوٹے وعدے کر رھا ھے اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عمران خان کے خلاف کمپین چلا رھا ھے .... پانامہ لیکس والے معاملے نے اس لعنتی کو ساری دنیا میں چور کے طور پر متعارف کروا دیا ھے جس کا اسکے پاس کوئ جواب بھیں ھے ... میاں سانپ آپکی ڈیٹ آف برتھ پر لخ دی لعنت ھے
 

khadim125

Voter (50+ posts)
پانامہ لیکس اور ہمارا پاک دامن وزیراعظم

آسان بھاشا میں۔۔۔۔

یار کیا زبردست ایکسپلینیشن دی ہے۔ رنچوڑ داس چانچڑ کی یاد دلا دی۔
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگلے ناکے پرایک گورا پولیس آفیسر ٹکرا گیا ،اس نے پوچھا کہ یہ گاڑی کس کی ملکیت ہے ، حسین نواز نے کہا کہ یہ میری ہے ،پولیس افسر نے مسکراتے ہوے کہا کہ بھینس کی اولاد میں نے لند ن میں خود دیکھا ہے، برگر کھاتے ہوے تیرا ناک بہتا ہے ، سالم روٹی ایک ہی دفعہ منہ میں ٹھونس کر تو پینٹ کے ساتھ ہاتھ صاف کر لیتا ہے ، تو نے یہ کیسے خرید لی ؟ چل پرے دفعان ہو مجھے اپنے باپ سے بات کرنے دے
حسین نواز ، جناب میں نے سخت محنت سے جدہ میں ایک مل سے کما کر یہ گاڑی لی تھی ، افسر دوبارہ مسکراتے ہوے ، ابے پولر بیئر کی اولاد کمر پر کھجلی تو تیرے سے ہوتی نہیں ،تو نے اتنی محنت کیسے کرلی ،اور ہاں تو نے جدہ سے ایک لاکھ منگواۓ تھے مگر گاڑی پچاس لاکھ کی ہے ،اب بتا؟
حسین نواز میرا بھائی لندن میں پراپرٹی کا کاروبار کرتا ہے گھر لے کر بیچتا ہے ، پولیس افسر ، کسی بدو کی اولاد یہ کیسا کاروبار ہے جسمیں بیچنا کچھ نہیں بس خریدنا ہی خریدنا ہے ،لندن والے گھر تو پچیس سال سے تمہاری ملکیت ہیں ،چل پیچھے ہٹ ،کبھی نہا بھی لیا کرو ،اس کرسمس پر میرے ساتھ ہی نہا لینا ،مجھے تیرے باپ سے بات کرنی ہے