اب سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

یہ تھا سرپرائز کہ بیرونی مداخلت کی مد میں آدم اعتماد کالعدم قرار دے دی جاۓ گی . ظاہر سی بات ہے اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں جاۓ گا . سپریم کورٹ کو ثبوتوں کی ضرورت ہو گی . اب حکومت وقت اور ڈپٹی سپیکر ثبوت کہاں سے لائیں گے . ہونا یہ ہی چاہئیے تھا کہ بیرونی مداخلت کا معاملہ عدالت جاتا ، بہتر ہوتا اپوزیشن الزامات پر سپریم کورٹ پہلے ہی چلی جاتی . اب جب بات نکلی ہے تو دور تک جاۓ گی . اب صرف الزامات سے کام نہیں چلنا اب حکومت کو ثبوت بھی دینا ہوں گے . ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک خط کو لے کر اتنا بڑا قدم اٹھایا جاۓ .
ہونا تو یہ ہی چاہئیے آئین کی خلاف ورزی پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے آرٹیکل چھے کی کاروائی کی جاۓ جیسے مشرف کے خلاف کی گئی . آئین کوئی کرکٹ کا کھیل نہیں جسے چاہا اس سے کھیل لیا . آئین کو مذاق بنانا آسان کام نہیں . یا تو سپیکر عمران نیازی کی حکومت بچا سکتا تو ایسی حرکت کرتا لیکن جب اسمبلی میں عمران نیازی کے پاس اکثریت موجود ہی نہیں تو اسے بچانا نا ممکن تھا . سپیکر نے جو کھیل آئین کے ساتھ کھیلا ہے اس کے نتائج ہوں گے . یا تو وہ عدالت میں بیرونی مداخلت ثابت کرے گا یا پھر غداری کی سزا بھگتے گا . ایسا ہونا ضروری ہے اگر سپیکر کو نشان عبرت نہ بنایا گیا تو آئندہ آنے والے بھی ایسی حرکتیں کریں گے . اس لیے سب سے پہلے آئین کا احترام ضروری ہے اور سپیکر کے خلاف غداری کا مقدمہ ضرور چلنا چاہئیے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

رو بھٹواری رو
09D4C2B5-AC28-4641-8900-664211033240.jpeg
B50ABA80-B891-4D36-BB67-CCF4A2823634.jpeg
2A408FAD-ED7B-4C41-9A0F-A9153433C0B5.jpeg
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)

یہ تھا سرپرائز کہ بیرونی مداخلت کی مد میں آدم اعتماد کالعدم قرار دے دی جاۓ گی . ظاہر سی بات ہے اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں جاۓ گا . سپریم کورٹ کو ثبوتوں کی ضرورت ہو گی . اب حکومت وقت اور ڈپٹی سپیکر ثبوت کہاں سے لائیں گے . ہونا یہ ہی چاہئیے تھا کہ بیرونی مداخلت کا معاملہ عدالت جاتا ، بہتر ہوتا اپوزیشن الزامات پر سپریم کورٹ پہلے ہی چلی جاتی . اب جب بات نکلی ہے تو دور تک جاۓ گی . اب صرف الزامات سے کام نہیں چلنا اب حکومت کو ثبوت بھی دینا ہوں گے . ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک خط کو لے کر اتنا بڑا قدم اٹھایا جاۓ .
ہونا تو یہ ہی چاہئیے آئین کی خلاف ورزی پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے آرٹیکل چھے کی کاروائی کی جاۓ جیسے مشرف کے خلاف کی گئی . آئین کوئی کرکٹ کا کھیل نہیں جسے چاہا اس سے کھیل لیا . آئین کو مذاق بنانا آسان کام نہیں . یا تو سپیکر عمران نیازی کی حکومت بچا سکتا تو ایسی حرکت کرتا لیکن جب اسمبلی میں عمران نیازی کے پاس اکثریت موجود ہی نہیں تو اسے بچانا نا ممکن تھا . سپیکر نے جو کھیل آئین کے ساتھ کھیلا ہے اس کے نتائج ہوں گے . یا تو وہ عدالت میں بیرونی مداخلت ثابت کرے گا یا پھر غداری کی سزا بھگتے گا . ایسا ہونا ضروری ہے اگر سپیکر کو نشان عبرت نہ بنایا گیا تو آئندہ آنے والے بھی ایسی حرکتیں کریں گے . اس لیے سب سے پہلے آئین کا احترام ضروری ہے اور سپیکر کے خلاف غداری کا مقدمہ ضرور چلنا چاہئیے
Tarie tu lekh lekh kay Gand pati ..koi fayda nahi
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ میں دھمکی والا لیٹر بھی آئیگا. ہمت ہے سامنا کرنے کی
اور سپریم کورٹ میں کیا کہو گے کہ نیازی حکومت کو بحال کرو تاکہ ہم پھر سے اسے گرا سکیں؟
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اب پہلے لیٹر گیٹ کی تحقیقات ہونگی
مزے تے ماہیا ہن آن گے

? ?
مزہ تو تب اۓ گا جب سفیر سپریم کورٹ آ کر اصل بات بتاۓ گا
مزہ تو تب اۓ گا جب سپریم کورٹ بیرونی مداخلت کے ثبوت مانگے گی
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
if they will go to SC they will get themselves more into deep troubles, Imran Khan did nothing other than giving advice to President to break down the assemblies which is his legal right, but if they wil go SC to baat bahut door talak jaye gi
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ابے بلاول کی ٹٹی کے لینڈے

نیشنل سیکیورٹی کونسل میں یہ ڈسکس ہو چکا ہے اور صدر آرمی چیف سپریم کورٹ چیف جسٹس سب آن بورڈ ہیں۔۔

تو اب مُلا فضلو ڈیزل کا ڈیش چوس حرامی۔۔
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Phatkaris thinking if only they had gone to national security meeting so they could've seen the letter and could decide if that would be evidence enough in SC..
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ میں دھمکی والا لیٹر بھی آئیگا. ہمت ہے سامنا کرنے کی
اور سپریم کورٹ میں کیا کہو گے کہ نیازی حکومت کو بحال کرو تاکہ ہم پھر سے اسے گرا سکیں؟
نیازی حکومت بحال نہیں ہوتی سپیکر نے پرایزڈنگ افسر بن کے آدم اعتماد پر ووٹنگ کرانی ہے
لیٹر بالکل عدالت آنا چاہئیے اور عمران نیازی پر سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ بننا چاہئیے
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
bhai its not just a letter....

Its a draft of minutes of an official meating taken place between US and Pakistani official representatives......The contents in the draft of minutes meating are both signed by US and PAkisani officials on 7th March......the authenticity of the aforementioned document is endorsed by the National security Council, which comprises of federal secretaries, 3 military chiefs, intellengence chiefs, core commanders, chairman joint chief of staff......it will be quite difficult for opposition to challange the authnticity of the document.......so Monday say i guess griftariyaan start ho jainge...