اسٹیٹ بنک کا نیا قانون: ریاست کے اندر ریاست؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جس کو دیکھو اب بھونپو اٹھایا اور شروع، اور ہر فیلڈ کے ایکسپرٹ بن کر ویڈیو داغ دی
ان لوگوں کو کسی چیز کی الف ب تک کا پتا نہیں ہوتا لیکن لوگوں کو غلط آگاہی دے کر گمراہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
 

out_lander

Politcal Worker (100+ posts)

جس کو دیکھو اب بھونپو اٹھایا اور شروع، اور ہر فیلڈ کے ایکسپرٹ بن کر ویڈیو داغ دی
ان لوگوں کو کسی چیز کی الف ب تک کا پتا نہیں ہوتا لیکن
لوگوں کو غلط آگاہی دے کر گمراہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں

لوگوں کو غلط آگاہی دے کر گمراہ کرنا


ربوے کے ارسوطو، سیدھا لکھ "لوگوں کو گمراہ کرنا" یہ غلط آگاہی کس بلا کو کہتے ہیں؟

اردو انشا پردازی میں ایسی بے سر و پا تحریر کو "تکرارِ محض" کہتے ہیں، جس کا مطلب ہے احمقوں کی طرح بے سبب الفاظ اور تراکیب کی اُلٹیاں کرنا۔

ویسے، ایک بات تو بتا . . . . .
۔

مسلسل شب و روز اتنی لا تعداد بونگیاں مار مار کے تجھے زنانہ کمزوری نہیں ہوتی؟
 

ish sasha

MPA (400+ posts)

جس کو دیکھو اب بھونپو اٹھایا اور شروع، اور ہر فیلڈ کے ایکسپرٹ بن کر ویڈیو داغ دی
ان لوگوں کو کسی چیز کی الف ب تک کا پتا نہیں ہوتا لیکن لوگوں کو غلط آگاہی دے کر گمراہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
you are abso;ut;y right
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
if you want new legislation, bring it in parliament and have all parties agree on it. nothing through the backdoor.

BTW is this law the most needed now. Why not legislate for the poor?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جس کو دیکھو اب بھونپو اٹھایا اور شروع، اور ہر فیلڈ کے ایکسپرٹ بن کر ویڈیو داغ دی
ان لوگوں کو کسی چیز کی الف ب تک کا پتا نہیں ہوتا لیکن لوگوں کو غلط آگاہی دے کر گمراہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
Ignorance is better than misinformation
 

Aristo

Minister (2k+ posts)

جس کو دیکھو اب بھونپو اٹھایا اور شروع، اور ہر فیلڈ کے ایکسپرٹ بن کر ویڈیو داغ دی
ان لوگوں کو کسی چیز کی الف ب تک کا پتا نہیں ہوتا لیکن لوگوں کو غلط آگاہی دے کر گمراہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
Dr sahib yeh he almiya hay humara Pakistan main har kisi ko dunia ka har kam ata hay kisi say kisi b topic pay baat kar lain who khud ko os ka expert show karta hay jaisay is baray main os say ziyada knowledge kisi k pass nahi knowledge hasil karnay ka shoaq bohat he kam loagon ko ho ga han bantnay ka har kisi ko hay
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Dr sahib yeh he almiya hay humara Pakistan main har kisi ko dunia ka har kam ata hay kisi say kisi b topic pay baat kar lain who khud ko os ka expert show karta hay jaisay is baray main os say ziyada knowledge kisi k pass nahi knowledge hasil karnay ka shoaq bohat he kam loagon ko ho ga han bantnay ka har kisi ko hay
ایسے ہی نہیں ملک تباہ ہوا۔ سالہا سال محنت کی گئی ہے