اللہ کی شان ہے مریم نواز کرپشن اور کک بیکس پر بیان دے رہی ہیں، فواد چودھری

7fawadmaryamfarhakhan.jpg

تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اللہ کی شان ہے مریم نواز کرپشن اور کک بیکس پر بیان دے رہی ہیں، ان کو عمران خان کی ذات پر کچھ نہیں ملا تو فرح خان ڈھونڈ لی۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز فرح کے بارے میں اپنے اس ایم پی اے (اقبال گجر) سے پوچھیں جن کی وہ بہو ہیں۔ پھر یہ بھی بتائی کہ آپ 3,4سال سے الیکشن کا انتظار کر رہی تھیں کہ الیکشن آئیں گے تو آپ الزامات لگائیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1511762409035558913
فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹر پیغام میں یہ بھی کہا کہ آخری یہ کہ عدالتیں اور ادارے دونوں موجود ہیں شکایت دائر کریں ہم ساتھ ہیں۔ ہوٹل میں ایم پی ایز کا اجلاس بلا کر حمزہ شہباز کو علامتی وزیر اعلیٰ منتخب کرنے کے معاملے پر بھی فواد چوہدری نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔

فواد چوہدری نے کہا "اسی ہوٹل میں دو اجلاس کریں، ایک میں مولانا فضل الرحمان کو صدر اور دوسرے میں اپنے سیکیورٹی گارڈزکی میٹنگ کر کے کیپٹن صفدر کو چیف بنا لیں، سارے عہدے جب ایسے ہی بٹنے ہیں تو صفدر صاحب کیوں محروم رہیں۔"

ForReal

MPA (400+ posts)

PHOOKING BAJWA PHOOKING AMERICA AND PHOOKING SC.............GHADDARS....GHADDARS.....IAM COMING TO VOTE AGAINST HARAMIS

Prime minister of Pakistan = USA